S@jid.Sh (@ab_Ratrah) header
S@jid.Sh (@ab_Ratrah) profile picture

Follow back 💯

Joined April 2020
Photo by S@jid.Sh (@ab_Ratrah)Photo by S@jid.Sh (@ab_Ratrah)Photo by S@jid.Sh (@ab_Ratrah)Photo by S@jid.Sh (@ab_Ratrah)Photo by S@jid.Sh (@ab_Ratrah)
المیہ یہ ہے کہ ہم نے خود نہیں بدلنا اور سوچ یہ ہے کہ حکومت بھی بدلے آور ملک کےحالات بھی بدلیں حرم پسند آرام پسند لوگوں کو میرا سلام
3
1
9
پچھلے چند ہفتوں میں اپوزیشن کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں تیسری مرتبہ شکست... یہ اس کے باوجود کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کی عددی برتری ہے.... اسمبلی میں اپنے 200 ممبر سنبھالے نہیں جاتے اور دعوے سڑکوں پر آ کر حکومت گرانے کے #OppositionFailsAgain
363
1,649
99
9,662
کل سکول واپسی پر ہم لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہیں گے۔ یہ یقینی بنانا کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئےبحفاظت سکول جاسکے، ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہم نےسکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کو #COVID19 کے حوالےسےصحتِ عامہ کے قواعد سےہم آہنگ بنانے کا بطورِ خاص اہتمام کیا ہے۔ #SafeAtSchool
1,005
2,537
118
17,131
اگست 2020 میں سمندرپارپاکستانیوں نے ترسیلاتِ زر کی مدمیں 2,095$ ملین بھجوائےجوگزشتہ سال اگست کےمقابلےمیں 24.4%زیادہ ہیں۔جولائی2020 میں یہ ترسیلات 2,768$ ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچیں۔رواں مالی سال کےپہلے 2ماہ کےدوران یہ ترسیلات گزشتہ برس کےاسی دورانیےکی نسبت31%زیادہ رہیں۔الحمدللہ
990
2,571
127
17,479
چاپان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر میں عزت مآب جناب یوشی ہیڈے سوغا (Yoshihide Suga) کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاک-جاپان دوستی سمیت دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے اشتراک میں مزید تقویت کیلئے انکے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں @sugawitter.
916
2,321
76
19,140
Congratulations to Excellency Yoshihide Suga on his election as the new Prime Minister of Japan. I look forward to working with him for further strengthening Pakistan-Japan friendship and our increasing cooperation @sugawitter
958
3,570
97
29,747
وہ افراد جن کو احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگیوں میں بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل درپیش ہیں ان کی آسانی کیلیئے ایک نیا ویب پورٹل کھولا گیاہے۔ پورٹل پر اپنی درخواست جمع کروانے کا طریقہ جاننے کیلیئے میرا یہ معلوماتی ویڈیو ملاحظہ کریں۔ complaints.pass.gov.pk/
136
201
9
871
وزیر اعظم عمران خان کا Pak-Austria Fachhochschule University کی افتتاحی تقریب سے خطاب "سائنس، ٹیکنالوجی اور نالج اکانومی کے ذریعے اپنا راستہ بنانا ہے۔ فاہوگ شلے یونیورسٹی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔" - وزیر اعظم عمران خان
7
62
4
259
پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن نے آج حکومت کو بل منظور کروانے کا ایک راستہ دکھا دیا ہے پی ٹی آئی کو اب ملکی اور قومی مفاد سے متعلق تمام بلز لا کر قانون سازی کرنی چاہیے اگر یہ فیٹف بل منظور ہو سکتا ہے تو دوسرے بل کیوں نہیں؟ اب کوئی بہانہ نہیں ہو گا کہ ہمارے پاس اکثریت نہیں تھی
29
407
7
2,949
🇵🇰 reaffirms stand on #Palestine of 2 state solution as enshrined in @UN resolutions. Palestinian's right to self determination is inalienable & we renew call for estab of independent State of Palestine on basis of internationally agreed parameters w/ Al-Quds Al-Sharif as capital
261
962
55
5,294
Monumental:Pak- Austria-Fachhochschule Institute of Applied Sciences & technology in Haripur to be inaugurated by @ImranKhanPTI today.Reflects vision of state of the art Science&tech education infrastructure/broad based industrial/knowledge based economy. #PakistanMovingForward
283
1,182
51
7,167
ایسا لگتا ھے اسحاق ڈار کے باپ کی سا ئیکلوں کی دکان نہیں مے فیئر میں مرسیڈیز کی شاپ تھی۔۔۔۔اور شریف فیملی گوالمنڈی نہیں برمنگھم پیلس میں رھتی تھی۔۔۔۔!!! وزیر اعظم پاکستان عمران خان #مرشد کا ٹرولنگ لیول 😂😭🙌💯✔
93
500
7
3,512
اس ہٹ دھرمی پر اب بندہ کیا کہے؟ 😊👇 اپنی رپورٹس چھپانا نوازشریف کا حق ہے (نہال ہاشمی)
86
295
21
2,005
سی سی پی او کی برطرفی کا مطالبہ کرنے والوں اور کرنے والیوں میں سے کسی نے محسن داوڑ کے رویے کی مذمت کی ہے؟؟؟ یا میٹھا میٹھا ہپ ہپ... کڑوا کڑوا تھو تھو
52
810
10
3,488
نواز شریف کا کھیل بگڑ گیا، مریم کا پارٹی پر سیاسی خودکش حملہ.... شریف خاندان سے غلطی ہوئی کیا؟؟ کن 3 چیزوں نے شریف خاندان کو سیاسی طور پر مروا دیا....؟؟ سنیئے تفصیلات youtu.be/VSXGlXdexjI #NawazSharif #SharifFamily #MaryamNawaz
13
149
2
543
یہ ہیں وہ لوگ جن کو ہم اصول پسند پڑھے لکھ اور بڑھے آدمی سمجھتے رہے۔ لیکن کس بری طرح سے ان کا پردہ چاک ہوا۔ زرا غور کریں کیسے سما باندہ جیسے کوئی بہت بڑا اور ضروری اعتراض کرنے لگے ہیں۔ اور بات بیچ میں سے کیا نکلی۔ بناوٹی دانشور ہیں یہ یہی ان کی حقیقت ہے۔
124
471
16
1,785
غریب کی عزت لٹے تو تماشہ امیر کی عزت لٹے تو انکوائری ندا یاسر نے کس طرح ریٹنگ کے لیے ایک ماں اور باپ کو بٹھا کر گھٹیا سوال پوچھے ریپ اور قتل کے بعد انکی بچی کس حالت میں ملی کیا ہوا... غلاظت کا ڈھیر ہے پاکستان کا گٹر میڈیا یہ مارننگ شوز اور انکی ہوسٹ #BanNidaYasirShow
64
453
33
905
عمران خان کی قیادت میں قومی مفادکی قانون سازی سےپاکستان کے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملیں گے۔بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے کے سیاہ خواب دیکھنے والے مذموم ارادوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔پاکستان گرے لسٹ سے نکلےگا۔اپوزیشن نے ایک بار پھر قومی مفاد کے منافی رویہ اختیار کیا۔
115
425
20
3,453
اب دیکھتے ہیں کون شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ کرتا ہے۔ CCPO کی غلط سٹیٹمنٹ کا برا ماننا بھی درست تھا-لیکن ایک قائد حزب اختلاف کی اس قدر اخلاق سے گری ہوئی بات پر ان سے استعفی لینا چاہئیے اور 30 دن کے لئیے اسی موٹر وے پر رات کے وقت گشت کروانا چاہئیے- دوہرے معیار نہیں چلیں گے
413
2,089
89
9,619