Pinned Tweet
جب پہلی بار میری نگاہیں اس پر ٹھہریں،
وہ اپنی امی کے آغوش میں بیٹھا چھتر کا لطف اٹھا رہا تھا 😌😌
Abeeha🇵🇰 retweeted
میرا دوست 2کتابیں پبلش کر رہا ہے، میں نے کہا اردو شاعری والی کتاب میرے نام سے منسوب کردو کہ میں نے لکھی
بغیر کسی اگر مگر کے کہتا ہے، ڈن بھائی جان
پھر
میں نے سوچا اگر کسی نے تشریح کرا لی میں اس کو کہاں ڈھونڈتا پھروں گا🤣🤣
میں نے کہا تم اپنا ہی نام لکھو صرف پہلا صفحہ میرے نام
Abeeha🇵🇰 retweeted
آج میرے ڈی ایم ایک بندا مشورے دے رہا تھا اگر دبئی میں اس طرح کرو گے ایسا ہو جائے اور ویسا کرو گے تو ایسا ہو جائے گا
میں نے اسے کہا
سیدھے سے کہو نا
"چاچی کے ٹٹے ہوتے تو سب چاچے ہوتے"🫠🫠
پتا نہیں کیوں مجھے بلاک کر گیا
کیوں کیا ہو گا بلاک مجھے؟؟ 😁😁
🤖 Made with AI
Abeeha🇵🇰 retweeted
عمران خان کی زندگی کے ساتھ مذاق بند کیا جائے 24 کروڑ عوام برداشت نہیں کرے گی عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے
Abeeha🇵🇰 retweeted
اگر آپ اپنی اولاد کو دیکھنا چاہیں کہ ان دونوں میں سے ایک جیسی بنے تو کس جیسا دیکھنا چاہیں گے ؟؟؟
0%مریم نواز
100%عمران خان
22 votes • Final results Abeeha🇵🇰 retweeted
‼️‼️رہنمائی فرمائیں ‼️‼️
اللہ تعالٰی نے ایک جیسا کیوں نہیں بانٹا رزق؟؟؟
میں اکثر اس تفری پر جھنجھلا جاتی ہوں غریب کا بچہ بھوک سے بلکتے دیکھ کر
کوئی غلط مطلب مت لیں
میرا سوال ہے
اپنی اپنی رائے دیجئے پلیز 🙌🙏
#قومی_زبان
🤖 Made with AI
Abeeha🇵🇰 retweeted
‼️‼️مرد حضرات کے فیور کی بات‼️‼️
شادی شدہ مرد کبھی بھی سیکنڈ ہینڈ نہیں ہوتا
اسی لئے اسے
" نہاتا دھوتا گھوڑا کہتے ہیں "🙂🙂🤩
Abeeha🇵🇰 retweeted
صبح ہوتے ہی نکل آتے ہیں بازار میں لوگ
گٹھڑیاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کی۔#اردو_زبان
Abeeha🇵🇰 retweeted
اے رب۔۔!
میں تیری پناہ چاہتی ہوں ،
دل کی تنگی سے ، اور۔۔۔۔ ایسے احساس سے ،
جس کی نہ شکایت کی جا سکے ، اور نہ ہی جو سمجھ میں آ سکے۔
(آمین یارب العالمین)♥️#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
ایت 35
بقیہ
ترجمہ
اور نماز قائم کرنے والے ہیں،
اور جو رزق ہم نے انہیں دیا ہے،
اس میں سے ( الله کے راستے میں ) خرچ کرتے ہیں۔
3
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 35
ترجمہ
جن کا حال یہ ہے کہ جب ان کے سامنے الله کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دلوں پر رعب طاری ہوجاتا ہے،
اور جو اپنے اوپر پڑنے والی ہر مصیبت پر صبر کرنے والے ہیں۔
جاری
2
ﷺ.
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 35
الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ الصّٰبِرِیۡنَ عَلٰی مَاۤ اَصَابَہُمۡ وَ الۡمُقِیۡمِی الصَّلٰوۃِ ۙ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۳۵﴾
1
ﷺ..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
﷽
اَلْعَزِیز
The All-Powerful, The Mighty,
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
سب پر غالب، زبردست،عزت والا،
جس کو کوئی ہرا نہیں سکتا،
جس کے سامنے سب بے بس ہیں،
جو چاہے وہ کر گزرے۔
قرآن کہتا ہے:
وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ [حشر: 24]
اور وہی زبردست ہے، حکمت والا ہے..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب






















