Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann) header
Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann) profile picture

previous acc deleted // 23 // عٓ //

Pakistan
Joined December 2023
!!!
5
95
2
870
44,308
جب بھی گئے عذاب در و بام تھا وہی آخر کو کتنی دیر سے گھر جانا چاہیے؟
1
36
625
کبھی فلک پر کسی ستارے سے جا ملوں گا میں کب تلک یوں پڑا رہوں گا تری زمیں پر
2
2
50
756
Wednesday 2.0 retweeted
I don't think I've healed from a single thing that's happened to me in my life since childhood. It's piling up and I feel very alone and powerless in having to fix everything on my own.
23
1,644
59
6,689
91,032
Feel guilty when I eat something I like Feel guilty when I go to beautiful places Feel guilty when I buy something that I needed Feel guilty when I spend money on makeup & skincare Feel guilty when I get ready, go to work and people compliment me
17
266
اُس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں ادریس بابر
2
6
77
921
اِک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے میرے دن رات گُزرتے ہیں اداکاری میں
2
9
66
1,027
Wednesday 2.0 retweeted
home is suffocating, and being out is overstimulating. i'm obviously yearning for something that doesn’t exist.
126
10,491
428
46,443
513,862
11:11 Allah forgive me. 11/11
2
1
33
592
کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں اے زمانے میں ترے اشک بھی رو لوں گا، مگر ابھی مصرُوف ہوں خُود اپنی عزاداری میں اُس کے کمرے سے اُٹھا لایا ہوں یادیں اپنی خُود پڑا رہ گیا لیکن کسی الماری میں ثناء اللہ ظہیرؔ
5
36
676
They always come back (my tears)
2
1
20
412
ہم نے جی جان سے اس بار ادھیڑے ہیں رفو تھوڑی وحشت میں گزارا ہی کہاں ہوتا ہے کومل جوئیہ
3
9
73
1,229
کبھی کبھار اُسے دیکھ لیں کہیں مل لیں یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو پروین شاکر
4
4
60
820
ایسا سکتہ ہے کہ مرنے کا گماں ہوتا ہے درد ہوتا ہے نہ احساسِ زیاں ہوتا ہے
3
60
864
دُکھ وی گھرّ دے جِیاں ورگّا لگّدا اے
1
49
670
Wednesday 2.0 retweeted
ہم چاہتے تھے کہ شہر پر کچھ روشنی پڑے پھر آسمان سے آگ وہ برسی کہ یار بس! ہم پھٹ پڑیں گے سامنے پروردگار کے ہم کو ہماری موت کا ہے انتظار بس !
1
1
8
141
Wednesday 2.0 retweeted
i’m such a 'thank you so much' person. sometimes it feels like i’m overdoing it, but deep down, i know how much it takes for someone to go out of their way for you.
24
2,466
123
6,657
137,681
ہم اپنی خاک اُڑاتے ہیں اور ہنستے ہیں بس اتنا رنج ہی کافی ہے آسماں کے لئے راز احتشام
2
15
134
2,008
Wednesday 2.0 retweeted
مصائب ٹل نہیں پائے ہمارے بلائیں کھا گئیں صدقہ ہمارا ظہیر مفتی
1
45
1
264
5,092
میں کچھ دنوں سے پوسٹ اس لیے نہیں کر رہی کیونکہ میرے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ اگر میرے حال کا اندازہ لگانا ہو یا میری نئ پوسٹ کا انتظار ہو تو آپ میری پرانی تحریروں کو ہی پڑھ لیں۔ شاید مجھے اپنے موجودہ حال کو بیان کرنے کیلئےاپنی کوئ لغت تخلیق کرنی ہوگی۔۔۔
6
1
38
670
Graduated 🎓!
9
1
31
753