گمنام retweeted
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ کمپنی صدر عارف علوی سے استعفی لیکر اپنے ٹاوٹ صادق سنجرانی کو صدر بنانا چاہتی ہے۔ مطلب ملک نہیں مذاق ہوگیا یہ تو۔
گمنام retweeted
دنیا میں یوریا کی قیمت 10 ہزار روپے کا بیگ ہے پاکستان میں سرکاری دام 1700 روپے ہے بلیک میں بھی زیادہ سے زیادہ 2200 کی ہے DAP پاکستان امپورٹ کرتا ہے اس پر ہمارا اختیار نہیں صرف پانچ بڑی فصلوں پر کسانوں کو 400 ارب روپے اضافی آمدنی ہوئ اب حکومت اس کے بعد اور کیا کرے ؟
گمنام retweeted
پنجاب حکومت کو فوری طور پر اس میں فریق بننا چاہئے-کس طرح ہو سکتا ہے کہ مجرم جو عدالتوں سے مفرور ہے۔سزا یافتہ ہو، اس کے نام پر سرکاری اداروں کے نام ہوں-یہ بہت پہلے ہونا چاہئیے تھا اور جو لوگ سرکاری طور پر اس کے زمہ دار ہیں ان کی طرف سے ٹھنڈ ماحول پر ان کی اخلاقی پستی شرمناک ہے
گمنام retweeted
اوگرا نے تقریباً 6 سے 7 روپےفی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے کی تجویز کی۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ تجویز منظور نہیں کی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود وزیراعظم نے اجازت نہیں دی
Hello, I am looking for a job, this is my CV, if there is a job, I am ready to go to Malaysia or another country, call me










