خبردار! فراڈ کا نیا طریقہ
اگر آپ کو کسی بھی انجان نمبر سے فون آئے کہ آپ کے بھائی بیٹا دوست یا قریبی رشتہ دار کو گرفتار کیا گیا ہے تو متعلقہ رشتہ دار سے براہ راست رابطہ کریں اور تصدیق کریں اور کسی نامعلوم شخص کو پیسے نہ بھیجیں۔
40
دعوت تبلیغ دین کی ایک پرامن، خالص اور محنتی تحریک ہے، جو انسان کو اللہ پاک سے جوڑنے کی کوشش کرتی ہے شرط یہ ہے کہ اسے قرآن و سنت کے دائرے میں رکھا جائے، اور شخصیت پرستی سے پاک رکھا جائے۔
44
اس چمن کو کبھی صحرا نہیں ہونے دونگا
مر مٹوں گا مگر ایسا نہیں ہونے دونگا
#PakistanZindabad #سندور_بن_گیا_تندور #IndiaPakistanWar #OperationSindhoor #Pakistan #IndiaPakistanWar #longlivepakistan Sialkot Rawalpindi
47
پاکستان پر سابقہ بقایاجات بہت زیادہ ہے اس لئے فیس بک کی لائن کاٹ دی گئی ہے
فیس بک زرائع #facebookdown #facebook #instagram #meta #facebookdown #instagramdow
262
ریلکس گائز فیس بک کا اونر مارک زبرک امبانی کے بیٹے کے شادی پہ انڈیا آیا ہے آفس کو تالا لگا کے جب وہ واپس جائے گا امریکہ تو اوپن کر لیگا 🫡 🤣🤣
#facebookdown #facebook #instagram #meta #facebookdown #instagramdown
526
پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے بعد فیس بک کی سروسز بھی متاثر، تمام اکاؤنٹس خود ہی لاگ آؤٹ ہوگئے۔
22
ریٹویٹ کریں یہ پوسٹ رکنی نہیں چاہیے ہم انکو اپنا حق لینے تک سکون سے نہیں رہنے دیں گے
#مجھے_کیوں_بلایا
#IslamabadHighCourt
Huge Respect for this man Hafiz Naeem ur Rehman 👑
We need more people like him in politics.
#ElectionResults2024
#PrimeMinisterImranKhan
مانسہرہ میں حالات کشیدہ
آر او آفس کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات، کارکنان کی بڑی تعداد موجود
#RespectMandate
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #ResultsUpdate #GeneralElections #ImranKhanPTI #ElectionResults #PakistanElections2024 #SherAfzalMarwat
مانسہرہ: عوام کا سمندر RO آفس کے باہر موجود 🔥
#SherAfzalMarwat
#PakistanElections2024
#ImranKhanPTI
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #RiggingAgainstPTI
@ImranRiazKhan @HamidMirPAK @FarooquiJameel @iihtishamm
نواز شریف کو حلقہ NA 15 جیتوانے کے لئے سرکاری مشینری سرگرم حالانکہ ہیاں سے پی ٹی آئی کے گشتاسپ خان فارم 47 کے ساتھ 25000 لیڈ سے جیت چکے تھے
@ImranRiazKhan @iihtishamm @PTIofficial #Elections2024Pakistan
#ImranKhanPTI
#PTI_WON
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
#وزیراعظم_عمران_خان
1
132
گشتاسپ خان نے نواز شریف کو 25000ووٹوں سے شکست دےدی ہے
#GeneralElectionN0W #ImranKhanPTI #NA130 #NA71 #ElectionResults #NA15 #PTIWon
#PakistanElection2024
نواز شریف کو NA 15 مانسہرہ سیٹ پر جتوانے کی لئے سرکاری مشینری سرگرم،عوام پے لاٹھی چارج،شیلینگ اور ڈائیریکٹ فائیر
#GeneralElectionN0W #ImranKhanPTI #NA130 #NA71 #ElectionResults #NA15 #PTIWon
#PakistanElection2024
3
951
Ousted but not defeated..
We will fight till last breath.. In Shaa Allah.. #primeministerimrankhan
#GeneralElectionN0W
#ElectionResults
آئندہ ووٹ دیتے وقت یہ دن یاد رکهنا
#VoteForImranKhan
#Elections2024 #ImranRiazKhan
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #VoteForImranKhan
#Elections2024 #ImranRiazKhan
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہو گی۔
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
#PakistanElections
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان Shame






