Amir Zeb (@acc_jower) header
Amir Zeb (@acc_jower) profile picture

Graphic Designer, WordPress Developer, Computer Hardware & Software, ect.

Joined May 2012
Photo by Amir Zeb (@acc_jower)Photo by Amir Zeb (@acc_jower)Photo by Amir Zeb (@acc_jower)Photo by Amir Zeb (@acc_jower)Photo by Amir Zeb (@acc_jower)Photo by Amir Zeb (@acc_jower)Photo by Amir Zeb (@acc_jower)Photo by Amir Zeb (@acc_jower)Photo by Amir Zeb (@acc_jower)Photo by Amir Zeb (@acc_jower)
مطیع اللہ جان نے بلاول بھٹو کی منافقت یوٹرن اور قلابازیوں کو زبردست طریقے سے بے نقاب کیا👏👏 منافقت کی اعلی مثال دیکھو جو 27ویں ترمیم کو پاس کروانے کے لیے brute میجورٹی کی تکبرانہ دھمکی دے رہا تھا آج اسی آئینی ترمیم جسکے بدلے آئینی عدالت بلاول نے بنوائی اسکو الٹا کردیا اور کہتا ہے کہ 26ویں اور 27ویں brute میجورٹی سے پاس کروائی گئی جس پر اپوزیشن اور دوسری جماعتوں کو اعتراض ہے ۔۔ واہ منافقت آج کہتا پے مخصوص نشستیں واپس کردینی چاہیں انہی مخصوص نشستوں کو جب ہڑپ کر رہا تھا تب اپنا فائدہ نظر آ رہا تھا تو اچھی تھیں اب انہی مخصوص نشستوں کی وجہ سے حکومت کے پاس اکثریت آگئی ہے اور وہ ریفرنڈم کے بل کو پاس کروا لے گی تو مخصوص نشستیں بری لگنے لگیں۔ کہتا ہے ملک میں سیاسی قیدی رہا کرنے چاہیں ۔ یہ تو خود حکومت میں ہے اسکے باپ نے گورنر راج لگایا اور اسکا اپنا گورنر وہاں بیٹھا ہے منتخب وزیراعلی اور سپیکر لاپتہ ہیں تو اسکا جواب تو اسکو خود دینا چاہیے۔ آج تسلیم کرلیا کہ بلے کا نشان نہ دینا زیادتی تھی گھٹیا قاضی کی اس وقت تو بلاول اور پیپلزپارٹی خاموش رہی۔ پھر کہتا ہے 8 فروری کو مینڈیٹ عمران خان کو ملا ۔۔ لیکن اس وقت تو عمران خان کا مینڈیٹ نہیں مانا اور دھاندلی سے آنے والی جماعت کو کندھا فراہم کیا اور اسی دھاندلی زندہ پارلیمنٹ اور ارکان کے ذریعے اپنا صدر اور تمام آئینی عہدوں پر ہاتھ صاف کیا۔ دراصل بلاول کو آج کوئی اچھی آفر مل جائے جیسے نوازشریف کے کوٹہ پر مریم کو وزیراعلی بنوایا گیا اور زرداری کے کوٹہ پر بلاول کو وزیراعظم بنا دیا جائے 2 سال کے لیے تو شاید پھر سے یہ سب اچھا ہو جائے گا۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
590
3
1,510
20,032
Amir Zeb retweeted
سلمان اکرم راجہ پر جلد غصے میں آنے کا الزام لگایا جا سکتا ہے، ان کی سیاسی سمجھ بوجھ پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے، یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ جلسے جلوس کروانا ان کے بس کی بات نہیں، لیکن سلمان اکرم راجہ کی عمران خان سے وفاداری پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، وہ عسکری ٹاؤٹس کے بیانیے کے کھلے مخالف ہیں سلمان اکرم راجہ کی ملاقات لطیف کھوسہ سے بھی لمبی ہو سکتی ہے، ہر ہفتے بھی ہو سکتی ہے، لیکن مسئلہ ملاقات کا نہیں، ملاقات کے بعد باہر آ کر بولنے کا ہے، سلمان اکرم راجہ سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ عمران خان کا پیغام چھوڑ کر وہ کچھ بولیں گے جو پنڈی والے سننا چاہتے ہیں، اصل مسئلہ یہیں ہے کہ پنڈی والوں کو عمران خان سے ملاقات کرنے والے نہیں، ملاقات کے بعد اپنی مرضی کا پیغام سنانے والے چاہییں
29
443
12
1,721
175,142
صرف پیکچ لگاؤ پیمنٹ دو اور پھر نیٹ چلنے کا انتظار کرتے رہو دنیا کہاں پہنچ گئی اور پاکستان کے موبائل کمپنیاں صرف اشتہارات میں چل رہی ہے باقی گراؤنڈ پر ایک میسج سینڈ کرنے کے لئے کسٹمرز خوار ہوتے رہتے ہیں @Zongers
1
1
10
1,558
اگر عمران خان نے واقعی عصر کی وقت روزہ توڑ وہ بھی اپنے بیوی کے لیے تو ہم عمران خان پر بھی لعنت بیھجنگے
مجھے خدشہ ہے کہ عمران خان نے کہیں عصر کے وقت تو روزہ نہیں توڑ لیا؟؟ صدر آصف علی زرداری اس وقت نواب شاہ میں ہیں اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی نواب شاہ میں زرداری صاحب کے سامنے حاضر ہیں۔ ، جہاں محسن نقوی، عمران خان سے اپنے کامیاب مذاکرات کی داستان زرداری صاحب کے گوش گذار کر چکے ہونگے۔ کیا بشریٰ بی بی کی گرتی ہوئی صحت کے دباؤ میں عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک Lease of Life دے دی ہے؟ اگر بشریٰ بی بی کی اسپتال یا بنی گالہ منتقلی اور عمران خان کی نجی اسپتال تک رسائی کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم، نئے صوبوں یا نئے انتظامی یونٹس پر اتفاق ہو گیا ہے تو پھر کہنے میں حرج نہیں کہ: “چہ ارزاں فروختند!” محسن نقوی صاحب نواب شاہ پہنچ کر صدر زرداری صاحب کو یہی بتانے گئے ہیں کہ: “عمران خان سے مُک مُکا ہو گیا ہے۔ ہم نے دونوں ایوانوں میں نمبر پورے کر لیے ہیں، اب بتائیں پیپلز پارٹی کیا سوچ رہی ہے؟” ظاہر ہے، محسن نقوی کی اس خبر پر زرداری صاحب کو اپنی تلوار نیام میں ڈالنے پر مجبور ہو جانا چاہیے کہ اب اکیلے لڑ کر مرنے اور ذلیل ہونے سے بہتر ہے کہ طاقت کے سامنے سر جھکا دو۔
46
Join Binance & Earn Up to 10 USDC I Sign up with my referral link and complete first trade to earn rewards. binance.com/referral/tier-re…
6
آخری باری سمجھ لو جتنا انجوائے کرسکتے ہیں کرلو۔ اگے آپ کا کوئی چانس نہیں
میدان چھوڑ کر بھاگنا عمران خان سے اور اپنی عوام سے غداری ہے۔ پختونخواہ حکومت چھوڑنا یا اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تحریک انصاف کی پختونخواہ حکومت کسی نے تحفہ میں نہیں دی کہ ہاتھ سے جانے دیں۔ بلکہ یہ مینڈیٹ وہاں کی عوام کی امانت اور عمران خان کا آخری مضبوط قلعہ ہے۔ اس کی حفاظت ہم پہ فرض ہے۔ عوام نے ہمیں استعفے دینے اور میدان سے بھاگنے کیلئے نہیں نظام کے اندر رہتے ہوئے جمہوری انداز میں مقابلہ کرنے اور عوام کی خدمت کرنے کیلئے ووٹ دیا ہے۔ پہلے بھی استعفے دینے اور اسمبلیوں کے توڑنے سے تحریک انصاف پہ اور اسکے کارکنان پہ مصیبتوں اور تکالیف کے پہاڑ ٹوٹے اور آج تک ہمارا لیڈر جیل میں ہے۔ تحریک انصاف کو پختونخواہ حکومت اور اسمبلیون سے باہر دیکھنے کا مخالفین کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دینگے ۔ آخری گیند تک مقابلہ کریں گے۔ تحریک انصاف کی پختونخواہ حکومت بھی برقرار رہے گی اور تحریک انصاف اسمبلیون میں بھی مضبوطی سے موجود رہے گی اور اس فارم 47 حکومت کا مقابلہ بھرپور انداز میں جاری رکھے گی۔ انشاء اللّٰہ نصر من اللّٰہ و فتح قریب
1
33
صوبائی وزیر فضل شکور پر فائرنگ کی ویڈیو پختونخوا اسمبلی میں بڑی سکرین پر چلا دی گئی، سپیکر بابر سلیم سواتی سخت برہم، کیا ہمارے صوبے کی پولیس سوئی ہوئی ہے؟ کیا یہاں مارشل لاء لگا ہوا ہے؟ دن دہاڑے ہمارے منتخب نمائندوں کو اغواء کررہے ہیں ان پر فائرنگ کی جاتی ہے!!!
22
43
1,407
ویسے تو پروفیسر اسلامی تاریخ کے لازوال ہیرے کی داستان زندگی کا پوسٹ کردیا۔لیکن خود اس پر عمل نہیں کریگ
اسلامی تاریخ کے لازوال ہیرے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ خلافت کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے بنو امیہ کے ایک خوش حال اور لاڈلے شہزادے اور مدینہ کے گورنر تھے۔ نفیس لباس، عمدہ خوشبو، بہترین سواری اور پُرتکلف طرزِ زندگی ان کی شخصیت کی پہچان تھے۔ ان کے لباس، وضع قطع اور چال ڈھال کی نفاست کا پورے مدینہ میں چرچا تھا۔ لیکن جب خلافت کی امانت ان کے کندھوں پر آئی تو ان کی زندگی یکسر بدل گئی۔ جس شخص کو کبھی شاہانہ لباس اور خوشبوؤں سے پہچانا جاتا تھا، اس نے خلافت سنبھالتے ہی شاہی سواریاں، قیمتی سامان اور آسائشیں بیت المال کے حوالے کر دیں۔ لباس سادہ ہوگیا، خوراک معمولی ہوگئی اور ذاتی زندگی سے تکلف رخصت ہوگیا۔ انہوں نے اپنے گھر سے بھی قیمتی زیورات بیت المال میں جمع کرائے اور اپنے اہلِ خانہ کو سمجھایا کہ امت کی ذمہ داری اٹھانے کے بعد حکمران کا معیارِ زندگی رعایا کے حالات سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ یہ تبدیلی محرومی یا مجبوری کا نتیجہ نہیں تھی؛ یہ اقتدار کے اخلاقی تقاضوں کا شعوری انتخاب تھا۔ وہ جانتے تھے کہ جو آسائش ایک عام شہری کے لیے محض ذاتی معاملہ ہوسکتی ہے، وہی اہلِ اقتدار کے لیے عوامی اعتماد، احساس اور جواب دہی کا سوال بن جاتی ہے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کی زندگی آج کے ہر صاحبِ اختیار کے لیے ایک آئینہ ہے۔ جب قوم مہنگائی، بے روزگاری اور ضروریاتِ زندگی کے بوجھ تلے دبی ہو تو قومی قیادت کے لئے سادگی، اعتدال اور عوامی احساسات کا لحاظ محض پسندیدہ رویہ نہیں بلکہ اخلاقی ذمہ داری بن جاتا ہے۔ نجی خوشیاں ہر انسان کا حق ہیں، مگر اقتدار سے وابستہ زندگی کبھی مکمل طور پر نجی نہیں رہتی۔ قیادت کی اصل شان نمائش میں نہیں، عوام کے حالات کے ساتھ ہم آہنگی میں ہے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے ثابت کیا کہ اقتدار انسان کے معیارِ زندگی کو بلند کرنے کا نہیں، اس کے معیارِ ذمہ داری کو بلند کرنے کا نام ہے! اللہ تعالیٰ ہمیں ان روایات کو زندہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین!
4
عوام پر روزانہ پیٹرول اور ڈیزل بم گراکر آپ لوگ واقعی عوام میں مقبول ہورہے ہوں ۔ بس کسی کو بتانا نہیں
آج کل تکلیف جہاز اور مریم نواز کے بیان کی نہیں ہے تکلیف مریم نواز کی کارکردگی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ہے۔ واضح طور پہ بتا دیا گیا ہے کہ لندن دورے کا خرچہ مریم نواز نے خود ادا کرنا ہے. وزیراعلی پنجاب کے بیان کو صوبوں میں نفرت اور قوم میں تقسیم پیدا کرنے کے لیے استعمال کرنے والوں کو خود عوام سےمعافی مانگنی چاہئے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کی گھٹیا گفتگو پی ٹی آئی اور ان کی قیادت کے کردار اور خواتین کے خلاف بدبودار زبان درازی کی قابل نفرت روایت کے عین مطابق ہے۔ بدقسمتی سے خیبر پختون خوا پر وہ عناصر مسلط ہیں جو ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کرنے والے غیور پختونوں کی روایات سے بھی آگاہ نہیں۔ دہشت گرد بندوق اور خود کش جیکٹ سے انسانوں کے چیتھڑے اڑاتے ہیں اور ان کے سہولت کار زبان کو انسانوں بالخصوص خواتین کی توہین کے لئے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں
26
ان تمام حرامزادوں کے اکاونٹس کھول کر دیکھے ہیں جو اچھل اچھل کر شفیع جان سے مذمت کا تقاضا کررہے تھے ان میں سے اکثریت اشتیاق خان کے قتل پر مکمل خاموش ہیں۔ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور ایک انسانی جان کی حرمت خانہ خدا سے زیادہ ہے۔ لیکن حرام کھانے والوں کے نزدیک گندی ویڈیوز اکٹھا کرنے والی ، کرپشن اور غلاظت میں لتھڑی ہوئی خاتون کی حرمت زیادہ اہم ہے۔
35
1,553
6
4,590
30,471
ہیلو @Aakbar84 بھائی ، تحریک انصاف کا ایم این اے ، سابق سنئیر نائب صدر ، اسے گرفتار کرنے کی بھی کئی مرتبہ کوشش ہوئی ، جیل وغیرہ بھی گیا ، اسکا فارم ہاوس بھی گرایا گیا ، اتفاق سے اس کا نام شیر افضل ہے تو کیا اس قدر مشکلات برداشت کرنے والے شخص کو غدار یا فوجی مہرہ کہنا جائز ہے؟
22
136
1
1,038
31,737
Join me and 60 million others on OKX today. okx.ac/join/76981942
10
Amir Zeb retweeted
جو عسکری ٹاؤٹس کہتے ہیں کہ کرنل کا یونیورسٹی میں پستول لے جا کر فائرنگ کرنا جائز تھا کیونکہ فیملی کا معاملہ تھا، ان سے سوال ہے کیا پمز میں جان سے جانے والے بچوں کے والدین کو بھی حق ہے کہ وہ مصطفیٰ کمال، شہباز شریف اور عاصم منیر کے دفاتر میں پستول لہرا کر اپنے بچوں کے لیے انصاف مانگیں؟ یا قانون ہاتھ میں لینے کی یہ سہولت صرف جرنیلوں کرنیلوں کو اپنی بیگمات، بچوں اور معشوقوں کے لیے حاصل ہے ؟
3
697
2
1,748
11,479
انڈیا میں بھی نوجوانوں کو کاکروچ کہا گیا۔ اور یہاں بھی غنڈے, اوباش نوجوان ۔ تضحیک کا لہجہ آیک جیسا ہے۔ لیکن انڈین کاکروچوں نے میدان مار لیا تھا
زور لگا رہے ہیں لیکن غیرتمند شوہر کا فطری ردعمل، وغیرہ والا بیانیہ بن نہيں رہا ہے۔ اخے بیوی کو غنڈوں نے گھیر لیا تھا اس لئے گولی چلا دی۔ ابے گولی سے پہلے تو اس نے چھڑی چلائی تھی۔
16
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسد طور نے سرحد یونیورسٹی میں ہونے والا واقعہ ڈیٹیل کیساتھ بتادیا ۔!!!!🔥🔥🔥 آج صبح سرحد یونیورسٹی کے طلباء احتجاج کر رہے تھے, اور کوئی وہاں پر Violence نہیں ہورہی تھی, پر امن احتجاج تھا, مطالبہ یہ تھا کہ سرحد یونیورسٹی کا نرسنگ کا جو ٹیچنگ اسکول ہے, اسکی affiliation کونسل کے ساتھ نہیں ہے, تو وہاں پر بچیوں کو جو نرسنگ کی ڈگریاں ملتی ہیں, تو ان کو آگے پرابلم پیش آتی ہے, تو وہ اس کیخلاف احتجاج کر رہے تھے ۔تو طلباء یہ بتا رہے ہیں کہ وہاں پر ایک ٹیچر سٹوڈنٹ کے affair کو دیکھتی ہیں ۔ اور ان کے شوہر فوج کے سرونگ آفیسر ہیں ۔ کُچھ زرائع کا دعویٰ ہے کہ, وہ کرنل ہے, کُچھ کہہ رہے ہیں کہ وہ بریگیڈیئر ہے ۔ تو ان موصوف کو پتہ نہیں کہاں سے یہ ہمت آئی, وہ باوردی سٹوڈنٹس کے احتجاج میں پہنچ گئے ۔اور انہوں نے سٹوڈنٹس کو برا بھلا کہنا شروع کردیا, تلخی ہوگئی, اور اُن موصوف نے فوجی جو سٹک ( ڈنڈا) ہوتا ہے ۔وہ انہوں نے ایک سٹوڈنٹ کو لگا بھی دی ۔ جس پر طلباء نے اسکو دھکے دیئے ۔اور جب دھکے دیئے تو جناب نے پہلے پِسٹل طلبہ کے اوپر سیدھی کی ۔پھر اس کے بعد انہوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی ۔, صحافی اسد طور 🔥🔥🚨
31
805
9
2,844
103,873