Adeelbashir (@adeelbashirX) header
Adeelbashir (@adeelbashirX) profile picture

TV Anchor,Vlogger Be Natural and Respect Opinions.

Pakistan
Joined October 2016
اسلام آباد میں 27 نومبر کیلئے مقامی تعطیل ہو گی ضلعی انتظامیہ نے 27 نومبر بروز جمعۃ المبارک کی مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Public Notice | Local Holiday in Islamabad Friday, 27th November 2026, has been declared a local holiday within the revenue limits of Islamabad Capital Territory. All essential services, including MCI, CDA, ICT Administration, Islamabad Police, IESCO, SNGPL and hospitals, will remain operational, Thanks
1
30
🚨مکہ اتحاد کے اہم اجلاس کے موقع پر احتجاج اور عوامی مشکلات! فضل الرحمٰن کا افسوسناک سیاسی طرزِ عمل شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں مکہ اتحاد کا اہم اجلاس ہونے جا رہا ہے۔ اس موقع پر جے یو آئی (ف) کے احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی صورتِ حال افسوسناک ہے۔ ایک طرف مسلم دنیا اتحاد' یکجہتی'باہمی احترام اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہم آہنگی کا پیغام دے رہی ہے' تو دوسری جانب سیاسی احتجاج کے ایسے طریقے اختیار کرنا جن سے عوامی زندگی متاثر ہو اور شہری مشکلات سے دوچار ہوں' سیاسی ذمہ داری کے تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔ فضل الرحمٰن کو بھی یہ احساس ہونا چاہیے کہ سیاسی اختلاف اور احتجاج کے حق کے ساتھ عوام کے حقوق' ان کی سہولت اور قومی مفاد کا احترام بھی لازم ہے۔ سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ایسے طرزِ احتجاج سے گریز ہونا چاہیے جو عام شہریوں کے لیے اذیت اور معاشرتی سطح پر بے چینی کا سبب بنے۔ اہم یہ ہے کہ: 📌 مکہ اتحاد کے اہم اجلاس کے موقع پر احتجاجی صورتِ حال افسوسناک ہے۔ ایسے موقع پر جب اتحاد اور یکجہتی کا پیغام اہمیت رکھتا ہو، عوامی مشکلات کا سبب بننے والی سیاسی سرگرمیاں قابلِ افسوس ہیں۔ 📌 سیاسی احتجاج کے نام پر عوام کو مشکلات میں ڈالنا درست نہیں۔ شاہراہوں کی بندش اور شہریوں کے معمولات متاثر کرنا سیاسی حکمتِ عملی کا ایسا پہلو ہے جس پر سیاسی قیادت کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ 📌 سیاسی قیادت کی ذمہ داری احتجاج سے بڑھ کر عوامی حقوق کا تحفظ بھی ہے۔ فضل الرحمٰن سمیت تمام سیاسی رہنماؤں کو اپنے سیاسی طرزِ عمل میں عوامی سہولت اور قومی ذمہ داری کو مقدم رکھنا چاہیے۔ 📌 اتحاد کا پیغام اور سیاسی طرزِ عمل ایک دوسرے سے متصادم نہیں ہونے چاہئیں۔ قومی یکجہتی، باہمی احترام اور سیاسی تدبر کا تقاضا ہے کہ اختلاف کو ایسے انداز میں ظاہر کیا جائے جو عوامی زندگی کو مفلوج نہ کرے۔ 📌 عوام سیاسی کشمکش کی قیمت ادا کرنے کے پابند نہیں۔ سیاست کا مقصد عوام کی نمائندگی اور ان کے مسائل کا حل ہونا چاہیے' نہ کہ ان کے روزمرہ معمولات میں مزید مشکلات پیدا کرنا۔ #MakkahUnity #JUIF #Pakistan #PublicInterest #PoliticalResponsibility
2
48

87
📌Pakistan Hosts Key Meeting of Makkah Alliance for Defence Pakistan is hosting the second meeting of the Strategic Political and Defence Committee (SPDC) of the Makkah Alliance for Defence in Islamabad, bringing together senior political, diplomatic and military leadership from Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye. What is the importance of this meeting? 📍 Islamabad meeting marks an important step towards translating political commitments into an institutionalized framework for collective defence and strategic coordination among the three countries. 📍 As the Alliance's principal strategic coordination mechanism, the SPDC guides implementation of the Agreement,strengthens defence cooperation and addresses institutional and operational challenges. 📍 Amid growing regional instability and threats to Saudi Arabia and disruptions in the Red Sea, the Alliance provides a platform to coordinate responses to shared security challenges and strengthen collective deterrence. 📍 Focus is to translate the Agreement into practical arrangements through joint planning, intelligence-sharing, military interoperability and coordination among relevant institutions. 📍 Beyond trilateral defence cooperation, the Makkah Defence Alliance holds potential to advance Muslim-world solidarity, strategic coordination and collective security, contributing to stability across the wider region. 📍 Pakistan's hosting reflects its active role in shaping the Alliance's institutional development and advancing a sustainable framework for collective defence. #Makkah_Defence_Alliance
1
26
یکم دسمبر سے نقد لین دین مکمل بند کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کے ویژن کی روشنی میں ایم سی آئی نے کیش لیس اسلام آباد پر عملدرآمد کا حکم۔ ایم سی آئی کے تمام دفاتر میں یکم دسمبر 2026 سے نقد لین دین بند ہوگا۔ یکم دسمبر سے کوئی دفتر ڈائریکٹوریٹ، ونگ یا برانچ نقد ادائیگی وصول نہیں کرے گی۔ ٹیکس، فیس، کرایوں، جرمانوں اور لائسنس فیس سمیت تمام ادائیگیاں صرف ڈیجیٹل ذرائع سے ہوں گی۔ پے آرڈر، ڈیمانڈ ڈرافٹ اور چیک کے ذریعے ادائیگیاں بھی یکم دسمبر سے قبول نہیں ہوں گی۔ ایم سی آئی کے تمام کیش کاؤنٹرز 30 نومبر تک بند کرنے کی ہدایت۔نوٹیفکیشن تمام مینول رسید بکس سیل کرکے متعلقہ اکاؤنٹس آفس میں جمع کرانے کا حکم۔نوٹیفکیشن ایم سی آئی دفاتر میں آن لائن ادائیگیوں سے متعلق عوامی آگاہی نوٹس آویزاں کیے جائیں گے۔نوٹیفکیشن تمام ڈائریکٹرز 7 روز میں احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ چیف آفیسر کو جمع کرائیں گے۔نوٹیفکیشن یکم دسمبر کے بعد نقد رقم وصول کرنے والے افسر یا اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی ہوگی۔نوٹیفکیشن احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ڈائریکٹر اور سربراہ دفتر بھی ذاتی طور پر جواب دہ ہوں گے۔نوٹیفکیشن چیف آفیسر ایم سی آئی اویس افضل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
13
📌اگر پانی کا نل کھلوانا ہے تو اس کے لیے بھی رقم دینا کرہش نہیں؟ ایم کیو ایم کی ایم این اے صوفیہ سعید نے پیپلزپارٹی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے'کہتی ہیں کہ K4 منصوبے تو کیا دیگر جگہوں پر کرپشن ہو رہی ہے۔ نارمل پانی کا ٹینکر 7000 اور عید جیسے دنوں میں یہ 18000 تک پہنچ جاتا ہے۔ 📌پیپلزپارٹی سے قادرمندوخیل نے کہا کہ آج تک پراجکٹ کے مکل کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے رقم نہیں دی۔ مصطفی کمال پر خوب تنقید کی کہ وہ ملائشیا اور دیگر جگہوں پر کیسے گے۔الطاف حسین نے ان کے ساتھ کیا کیا؟ 20 ارب روپے ایم کیو ایم نے جیب میں ڈال لیے۔ @PPP_Org @MQM @pmln_org
14
PPP and MQM both are trying to defame eachother in Sindh,the purpose is to built a narrative surrounding 'the creation of new provinces'
📌اگر پانی کا نل کھلوانا ہے تو اس کے لیے بھی رقم دینا کرہش نہیں؟ ایم کیو ایم کی ایم این اے صوفیہ سعید نے پیپلزپارٹی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے'کہتی ہیں کہ K4 منصوبے تو کیا دیگر جگہوں پر کرپشن ہو رہی ہے۔ نارمل پانی کا ٹینکر 7000 اور عید جیسے دنوں میں یہ 17000 تک پہنچ جاتا ہے۔ 📌پیپلزپارٹی سے قادرمندوخیل نے کہا کہ آج تک پراجکٹ کے مکل کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے رقم نہیں دی۔ مصطفی کمال پر خوب تنقید کی کہ وہ ملائشیا اور دیگر جگہوں پر کیسے گے۔الطاف حسین نے ان کے ساتھ کیا کیا؟ 20 ارب روپے ایم کیو ایم نے جیب میں ڈال لیے۔ @PPP_Org @MQM @pmln_org
There's a new version of this post
6
A strategic importance of Pakistan
Russia ready to share space technology with Pakistan: Russian Energy Minister Sergei Tsivilev Russia has extensive competencies in satellite navigation, communications, piloted spacecraft operations and Earth surface sensing, the minister said in response to a question by Sputnik. The two countries have prepared a series of documents on space cooperation that will be signed at the meeting of their leaders.
24
Another example of scintillating performance of good governance of BBZ which merits Oscar ! How they are ruining lives through institutionalised corruption. Why they don’t want smaller provinces so that they can continue this loot and havoc?
1
37
اور وھی تو ھے جس نے تمہارے لئے ستارے بنائے تاکہ جنگلوں اور دریاؤں کے اندھیروں میں اُن سے رستے معلوم کرو۔ عقل والوں کے لئے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کردی ہیں • سورۃ الانعام، آیت 97.
1
18
امید کی جاتی ہے پکڑے جانے والوں کو سزا دی جائے گی'اور یہ بھانا کسی سیاسی شخصیت کی آشیرباد سے نہیں چل رہا ہو گا۔ دودھ میں وائٹنر بھی کثیر مقدار میں استعمال ہو رہا ہے'اس کے حوالے سے پنجاب حکومت خاموش کیوں ہے؟
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
12
پاکستان میں ایک بیانیہ بنایا گیا کہ گولی کیوں چلائ؟ آج وہ بیانیہ آزاد کشمیر تک پھیل چکا ہے۔لیکن اصل سوال تو یہ ہے کہ یہ بیانیہ بنانے والے کون تھے؟ تحریک انصاف کی قیادت کو اس بیانیے کو فروغ دینے سے قبل اپنے مقاصد پر نظر رکھنی چاہئیے تھی۔ کوشش تو یہ ہونی چاہئیے تھی کہ جمہوری انداز میں اتحاد کا پیغام دیا جاتا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ جہاں سے آواز آتی ہے کہ گولی کیوں چلائ'تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اس کو منفی انداز میں پیش کرتا ہے۔ #IslamabadMassacre
9
دن گزر گے'لیکن آج بھی یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کارکنوں کو میدان میں اکیلا چھوڑ کر کیوں بھاگ گئ تھی؟ کسی کے پاس اس کا جواب ہے کہ اس دن کے بعد کیا سیکھا؟ پھر لانگ مارچ کی کال دی گئ اور قیادت منظر عام سے غائب ہو گئ۔ سہیل آفریدی اور دیگر کے ساتھ حکومتی سطح پر جو ہوا'اس کے بعد بھی آج قیادت ایک پیج پر نہیں ہے۔ اصل مسلہ تو عمران خان کی رہائ ہے تو پھر کیا سیکھا؟ #نومبر26_یوم_جبر
7
فخر صرف اس بات کا ہے کہ یہ بھائ پاکستانی ہے۔ملک میں صرف سیاسی لڑائ مسلہ نہیں'بلکہ اصل مسلہ تو عوام کی پریشانی ہے۔ آئ ایم ایف کا دیا ہوا قرض ہے جو واپس کرنا ہے۔ معیشت میں بہتری کی امید لگی ہے۔ جبر کی شکل بھی ہے اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کا ضیاع ہونا بھی۔ #پاکستان_کی_اونچی_اڑان ممکن صرف مخلص پاکستانی قیادت سے
21
یہ چمک وقتی کیوں ہوتی ہے؟
کوئی پوچھے تو کہنا نواز شریف کی بیٹی آئی تھی
9
مشتاق صاحب سیکورٹی کا مسلہ اور پروٹوکول کی ضرورت کسی بھی ملک کے وفد کا اہم مسلہ ہوتا ہے۔
سادگی کے دعوے لیکن عملآ قومی خزانے کا ضیاع؟ میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے عوامی پیسہ بچانے کے لیے چین کے 21 گھنٹے طویل سفر کے لیے بھی اکانومی کلاس کا انتخاب کیا۔ دوسری طرف، ہمارے ہاں وزیراعظم ہوں، وزیراعلیٰ ہوں یا اُن کے سرپرست، اربوں روپے کی لاگت سے خریدے گئے خصوصی طیارے استعمال کرتے ہیں حقیقی قیادت شاہانہ پروٹوکول نہیں، بلکہ سادگی، کفایت شعاری اور عوام کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کا نام ہے،دورے کفایت شعاری اور سادگی کے اور طرز زندگی غریب عوام کے پیسے پر شاہانہ۔۔۔
8
The #Shenzhou-24 astronaut crew has successfully entered the #Tiangong space station, marking the first-ever “space handshake” between #Chinese and foreign astronauts. #ChinaSpaceStation At 2:35 pm Beijing time, the #Shenzhou-23 astronaut crew, who are currently aboard the space station, opened the hatch to welcome the three arriving astronauts from the #Shenzhou-24 mission into the #ChinaSpaceStation, marking the first-ever “space handshake” between Chinese and foreign astronauts. This is the ninth time that Chinese astronauts have met in space and the first time that the Tiangong space station has welcomed a foreign astronaut from #Pakistan: CMSA
21
240
18
953
31,105