Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
2008 سے لے کر ابھی تک سندھ میں پیپل پارٹی کی حکومت ہے سندھ تو کیا پیپلز پارٹی نے کراچی بھی نہیں بنایا اور جب ان سے بات کی جائے گورننس پہ تو وہ لڑنا شروع ہو جاتے ہیں بلاول سمجھتے ہیں کہ صرف ان کی بات سننا ہی جمہوریت ہے کسی اور کو اختلاف رائے کا حق نہیں وہ سمجھتے ہیں جمہوریت صرف یہ ہے جس میں ان کا اپنا خاندان سیو ہو باقی کوئی جمہوریت نہیں ہے عمر چیمہ
اسلام آباد میں واقع مولانا فضل الرحمن کے مہنگے ترین گھر کی ڈرون فوٹیج میں دیکھا جا سکتاھے
کہ گھر میں کروڑوں مالیت کی گاڑیاں بھی موجود ہیں
پورے گھر میں مہنگا سولر بھی انسٹال ہے
یہ اثاثے کہاں سے آئے اسکا انکے پاس کوئی جواب نہیں
صرف ریاست کو دھمکیاں
#غائبی_مدد
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
انتظامی یونٹس کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کی حالیہ تاریخ کے سب سے بڑے اور تاریخی جنرل ورکرز اجلاس کے فضائی مناظر!!
#مزید_انتظامی_یونٹس_مستحکم_پاکستان
#MQMPakistan
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
سندھ کے کسانوں کے لیے تو یہ لوگ زمینی خدا بنے ہوئے ہیں، لیکن افسوس کہ سندھ کی غریب اور مظلوم خواتین کے لیے بھی سید، پیر، بلوچ سردار اور وڈیرے کسی دور کے یزید سے کم نہیں۔ سندھ کی کمزور اور بے بس عورت آج بھی ان کے ظلم و جبر کا شکار ہے۔
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
اسپن ماسٹر:
بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ علمدار چوک روڈ پر لگے کھمبے سندھ حکومت کے لئے شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ اور خفت سے بچنے کے لئے وزیراعلی نے بات گھما دی۔ گرینڈ پلان کا شوشہ چھوڑ کر۔
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
کراچی: ڈیفنس کلفٹن کے بعد نارتھ کراچی میں بھی مبینہ طور پر ڈالا کلچر، سرکاری نمبر پلیٹ والے ڈالے میں سوار مسلح افراد کی تاجر اور اس کے اہلخانہ سے بدتمیزی اور تشدد
تاجر کا دعویٰ ہے کہ ریسٹورنٹ میں تلخ کلامی کے بعد اسے بیوی بچوں کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ اس کی اہلیہ پر بھی تشدد کیا گیا۔29 اکتوبر کو پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
چلو!! شاہراہ فیصل کی طرف چلتے ہیں، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#مزید_انتظامی_یونٹس_مستحکم_پاکستان
#MQMPakistan
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
سندھ میں قانون کی تعلیم پر سوالات اٹھ گئے
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں ایل ایل بی کے 1184 ریکارڈ مشکوک قرار
اس حوالے سے سلمان مجاہد بلوچ کیا کہتے ہیں؟
#ShahAbdulLatifUniversity #LLB #SalmanMujahidBaloch #SindhEducation #LawEducation #UniversityNews #PakistanNews #KarachiNews #WENewsSindh
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
خالد مقبول اب بھی پارٹی کے کنوینر ہیں
سلمان مجاہد بلوچ کہتے ہیں کہ 15 اکتوبر بھی گزر گئی
ایم کیو ایم کا جینوئن کارکن خالد بھائی کے ساتھ؟
#KhalidMaqbool #SalmanMujahidBaloch #MQM #MQMPakistan #KarachiPolitics #MQMWorkers #WeNewsSindh
Replying to @drhossamsamy65
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
⛔️Israeli war criminals from the IDF killed a 14-year-old Palestinian boy. We need this video to go viral. Share it please ‼️
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
یہ مدرسہ نہیں، سکول ہے۔
اصل میں ہماری قوم ہی گندی ہے۔ ہم اچھا ہونے کی اداکاری کرتے ہیں اور ہم اداکار بہت اچھے ہیں۔
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweeted
میر رضا کے حوالے سے مظاہرے میں شریک ڈاکٹر عمارہ نے تش د د کے حوالے سے ایک بڑا دعوی کیا ہے
#MirRaza #JusticeForMirRaza














