Aeyesha Malik (@aeyesh37) header
Aeyesha Malik (@aeyesh37) profile picture

جس فالو بیک چاہیے وہ جلدی فالو کریں

UAE
Joined June 2024
Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)Photo by Aeyesha Malik (@aeyesh37)
Aeyesha Malik retweeted
🚨 بریکنگ نیوز : 9 مئی والے دن کی جناح ہاؤس کی CCTV فوٹیج اندرونی زرائع نے لیک کر دی 👍 ℹ️ اس CCTV فوٹیج سے صاف ظاہر ہے کہ 9 مئی واقعی فوج کے گھگھڑے عاسم منیر اور سیاست کی گھگھڑی مریم نواز نے مل کر کروایا 😠 اس کے بلکل ٹھیک 9 ماہ بعد گھگھڑی فارم 47 پر وزیراعلی بنی تھی 😂
54
635
15
1,982
195,638
Aeyesha Malik retweeted
A monumental hundred under pressure from Shadab Khan sends Pakistan into the ODI tri-series final 🤯 📝: icc-cricket.com/matches/2741…
81
519
15
7,327
145,890
Aeyesha Malik retweeted
یہ پاکستان آرمی کا جنگلستان ھے یہ عاصم منیر کا ویژن ھے یہاں کا وڈیرہ سردار چانڈیو 4 بےگناہ پاکستانیوں کو قتل کر کے عدالت سے باعزت بری ہو کر پولیس اسٹیشن کے سامنے ہوائی فائرنگ کر کے پاکستانی عدالتوں قانون اور آئین پر پیشاب کرتا گزرتا ھے افواج پاکستان تجھ پر لعنت ہو
46
741
21
1,605
21,111
Aeyesha Malik retweeted
آٹھ سال تک ننگے پیر پاکستان کی عدالتوں کی راہداریوں میں چلنے والی اُمِ رُباب کو سندھ کی عدالت نے انصاف دے دیا۔ کیا اب بھی آپ کو سمجھ نہیں آئی کہ پیپلز پارٹی سندھ اور ن لیگ پنجاب میں پولیس کے تفتیشی نظام کو بہتر کیوں نہیں کر رہی؟ pakistan24.tv/2026/03/30/646…
46
550
21
1,587
38,896
Aeyesha Malik retweeted
اُم رباب چانڈیو ں نے اپنافرض نبھایا چونکہ قاتل پیپلز پارٹی کے جھنڈے تلے کھڑے وڈیرے تھے اس لییے انصاف ان کے آگے بِک گیا
36
811
9
2,591
19,936
Aeyesha Malik retweeted
اُمِ رباب کیس ایک اور امید کا قتل برسوں سے اپنوں کے لیے لڑتی لڑتی یہ نہتی لڑکی آج عدالتوں سے مایوس ہو گئی۔ جب بھی اسے دیکھا، آنکھوں میں ایک یقین ہوتا تھا کہ وہ ہر دروازہ کھٹکھٹا کر اپنے باپ، دادا اور چچا کے لیے انصاف لے کر رہے گی۔ لیکن آج… وہی عدالتیں کہہ رہی ہیں کہ ثبوت ناکافی ہیں۔عدالت نے پیپلزپارٹی کے دو موجودہ اراکینِ صوبائی اسمبلی سمیت دیگر ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کر دیا۔یہ صرف ایک کیس نہیں ہارا… یہ ایک بیٹی کی برسوں کی امید ٹوٹ گئی ہے۔ آج اُمِ رباب نہیں ہاری… آج انصاف ہار گیا ہے۔
111
1,523
29
4,627
76,945
Aeyesha Malik retweeted
ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی آفیشل پیج پر یہ ویڈیو, بتا رہی ہے کہ فیضلہ عباسی کو شارٹ کٹ پیسوں سے کتنا لگاؤ تھا!! یہ گاڑیاں دیکھ کر اندازہ لگائیں, اربوں روپے جس کے ساتھ ہو!!🔥
55
287
17
1,817
370,734
Aeyesha Malik retweeted
قسم خدا کی پاکستان منی غزہ بن چکا ہے۔سی سی ڈی کے ہاتھوں لوگوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات سن کر روح کانپ جاتی ہے۔
123
3,134
46
5,721
70,639
Aeyesha Malik retweeted
تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی اور ان کے بھائی سے لاکھ اختلاف سہی لیکن ماورائے عدالت ان بھائیوں کی گمشدگی پر آواز اٹھانا بنتی ہے، اس طرح جبرا کسی کو اغواہ کر کے غائب کرنا باعث تشویش ہے
14
94
3
294
5,158
Aeyesha Malik retweeted
یہ دونوں بھائی کدھر ہے؟ پنجاب پولیس نے تو پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کی لوکیشن ٹریس کر لی ہے، ہم بہت جلد انہیں گرفتار کر لیں گے۔ پھر کیا ہوا؟
67
176
16
819
16,325
Aeyesha Malik retweeted
ممکن ہے کہ ایجنسیز کے پاس ہوں ، کیونکہ ان کی طبیعت نہیں خاموش رہنے کی ، اگر یہ آزاد ہوتے تو اب تک کوئ پیغام ضرور آ چکا ہوتا ۔۔
زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔
82
424
8
2,323
29,555
زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔
564
2,537
103
11,660
221,604
Aeyesha Malik retweeted
پاکستان کے کروڑوں موبائل صارفین لوٹے جا رہے ہیں اور پی ٹی اے خاموش تماشائی بنا کھڑا ہے
26
621
12
1,191
14,421
یہ ویڈیوز ہیں جو دنیا کو آگ میں جھونک رہی ہیں۔ کیا اس طرح ٹرمپ اپنے ان گھناؤنے جرائم پر پردہ ڈالنے میں کامیاب ہو جائے گا؟
17
1,136
26
1,718
118,463
Aeyesha Malik retweeted
🚨 ترکیہ کے کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد فلسطینی پرچم لہرایا اور روایتی فلسطینی رقص (دبکہ) کیا جو کہ مزاحمت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ #FreePalestine
5
737
2
3,101
26,588