EX MNA Agha Hassan Baloch BNP (@aghabnp) header
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP (@aghabnp) profile picture

EX Member National Assembly of Pakistan Former FEDERAL MINISTER for SCIENCE & TECHNOLOGY, Central Information Secretary Of Balochistan National Party❤💛💚

Joined February 2014
سردار اختر جان مینگل کے خلاف منفی پروپیگنڈا اور کردار کشی کے تمام حربے ناکام ہوں گے۔ ان کی سیاست بلوچ قومی حقوق، محکوم اقوام کی حقیقی نمائندگی اور قومی جمہوری جدوجہد سے وابستگی کی علامت ہے۔ فارم 47 کے حکمران یاد رکھیں، سازشوں سے نظریات اور قومی جدوجہد کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
1
5
606
آغا حسن بلوچ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔
4
5
441
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP retweeted
سردار اختر جان مینگل کی سیاست اقتدار کے حصول کی نہیں بلکہ بلوچ قومی حقوق، سیاسی خودمختاری اور عوامی وقار کی جدوجہد ہے۔ ان کی آواز بلوچستان کے ان مسائل کی آواز ہے جنہیں دہائیوں سے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔ #WeStandWithAkhtarMengal #BNPsDemocraticStruggle
1
10
5
52
1,908
سردار اختر جان مینگل کے خلاف جتنی بھی منفی پروپیگنڈہ مہم چلائی جائے گی، بلوچستان میں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل اور بلوچستان نیشنل پارٹی کی مقبولیت اور پذیرائی میں اتنا ہی اضافہ ہوگا۔
1
3
3
19
1,364
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP retweeted
بی این پی کی جہدوجہد حقوق، عزت، شناخت اور اختیار کی ایک جمہوری جدوجہد ہے۔ ہم آئین کی بالادستی، انسانی حقوق اور سیاسی آزادی کے اصولوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #WeStandWithAkhtarMengal #BNPsDemocraticStruggle
4
3
13
553
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP retweeted
سرفراز بگٹی اور انوار الحق کاکڑ خود جنگ کے بینیفشری ہیں پیپلز پارٹی اور ن لیگ فارم 47 کی جماعتیں ہیں۔۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کی صورت میں باجوہ کو ووٹ دینا گھاٹے کا سودا نہیں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغاحسن بلوچ ایڈوکیٹ کی بات چیت #AghaHassanBaloch #BalochistanPolitics #MissingPersons
4
2
1
1
1,340
سردار اختر جان مینگل کے خلاف ہرزہ سرائی اور منفی پروپیگنڈا فارم 47 کے حکمرانوں کی بوکھلاہٹ اور سیاسی ناکامی کا ثبوت ہے، سردار اختر جان مینگل کی عوامی مقبولیت جھوٹے بیانیوں کی محتاج نہیں، آج عوام باشعور ہیں، سوشل میڈیا کا دور ہے، کردار کشی سے نہ ان کی پذیرائی کم ہوگی
1
7
919
ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ہادی چٹھہ ایڈووکیٹ کو ایک معمولی نوعیت کے مقدمے میں دس، دس سال قید کی سزا تاریخ کے سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھی جائے گی۔ یہ انسانی حقوق اور انصاف پر ایک سنگین سوال ہے
3
251
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP retweeted
……
1
8
19
426
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP retweeted
ریڈیو کوئٹہ: بلوچستان میں تیس ہزار سے زائد افراد کی منتقلی، متاثرہ خاندانوں کا کیا بنے گا؟ ساجد ترین ایڈووکیٹ نے صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، حکومتی مؤقف کیا ہے؟
9
16
60
1,632
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP retweeted
اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے آج خودتسلیم کیا کہ سردارعطاء خان اللہ مینگل سرداری نظام کے خلاف بل پہلے ہی منظور کروا چکے، موجودہ اراکینِ اسمبلی اب لاپتہ افراد کے حوالے سے بل پیش کرے
4
11
45
2,019
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP retweeted
ساجد ترین ایڈووکیٹ کا سینئر وکلاء سے اہم خطاب سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے سلسلے میں سندھ سے وائس پریذیڈنٹ سپریم کورٹ بار خوشحال خان ایڈووکیٹ کی جانب سے منعقدہ عشائیہ تقریب میں، ساجد ترین ایڈووکیٹ کے خطاب کا ایک چھوٹا سا حصہ
2
8
22
666
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP retweeted
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ ایک شرمناک عمل ہے؛ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ہمیشہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے خود کو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کرائے پر پیش کیا ہے۔
2
21
1
76
1,572
EX MNA Agha Hassan Baloch BNP retweeted
ستر کی دہائی میں بھٹو نے سردار عطاء اللہ مینگل کی حکومت کے ساتھ جو کیا، آج زرداری نے پختونخوا میں عمران خان کی حکومت کے ساتھ وہی کیا، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ منفی کردار ادا کیا
1
38
3
177
3,381