ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی؟
زندگی ایک ایسی منفرد چیز ہے جس میں ہر ساعت ہر لمحہ ہر گھڑی کچھ نہ کچھ ’’نیا سیکھنے‘‘ کی ہمیشہ گنجائش رہتی ہے
1
جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھـا ھے
اتنی چـــاہت سےکچھ نہیں دیکھــــا
اپنــی آنکھــــوں میں دیکھ لــینے دو
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا
1
میں کہتا ہوں
دنيا کا کوئی مرد بُرا ہو ہی نہیں سکتا
اللّٰہ تعالی نے عورت میں ایسی خوبی رکھی ھے
کہ وہ مرد کے اندر سوئے فرشتے کو بھی جگا سکتی ھے
اور سوئے ہوئے حیوان کو بھی
بس یہ عورت کے ہاتھ میں ھے
کہ وہ مرد کو
فرشتہ بنانا چاہتی ھے یا حیوان!
⭐⭐⭐
1
1
لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں ايٹی ٹیوڈ😏 کا ہی مسلہ ہو،
بلکہ
کبھی نہ کبھی
کہيں نہ کہيں
، کسی کی زندگی ميں کچھ ايسا برا ہو چکا ہوتا ہے، جو انہيں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔
کسی کے بارے ميں غلط گمان نہ رکھيں،
آپکو کيا پتہ کس کی زندگی کتنی تلخ ہے۔
😥😥
1
تاثیر نہیں رہتی الفاظ کی بندش میں
میں سچ جو نہیں کہتا لہجے کا اثر جاتا
اب تیرے بچھڑنے سے یہ بات کھلی مجھ پر
تو جان اگر ہوتا میں جاں سے گزر جاتا
1
کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ موت کے اندھیرے زندگی کی روشنی سے زیادہ دلکش لگنے لگتے ہیں، تنہائی میں سکون ملتا ہے، ایسا لگتا ہے خاموشی باتیں کرنے لگی ہے، انسان اپنی ہی روح سے مخاطب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر ایک الگ ہی دنیا جنم لیتی ہے اور پھر کسی کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔ 🤔🤔🤔
کچھ تو ہے جو ہم ہیں کھوئے کچھ تو ہے جو تم نہ سوئے_____کچھ تو ہے جو ہم دونو یوں ہستے ہستے اتنا روئے ، ✌ 💔
1
میرا دوست فیملی کے ساتھ الریاض سے عمرہ کرنے گیا
واپسی پر مکہ سے مدینہ مدینہ سے الریاض
مسلسل سفر تھکن کی وجہ سے القصیم روڑ پر صحرا بیابان میں گاڑی کھڑی کر کے سو گیا
دو چار گھنٹے بعد اسکی بیوی نے اٹھایا ہمارے پیچھے پولیس کی گاڑی کھڑی ہے
دوست نے اٹھ کر گاڑی اسٹارٹ کی
تو پولیس نے بلا لیا کاغذات چیک کیے اور کہا اگر دوبارہ سونا ہے تو سو جاؤ ہم آپکی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں دوست نے شکریہ ادا کیا اور چل دیا
لیکن پولیس اہلکار اسکے ساتھ مزید 150 کلومیٹر تک آئے تاکہ سیف زون میں داخل






