Save the Constitution and support the Chief Justice of Pakistan. - Sign the Petition! chng.it/bxhTMr69 via @Change
48
یلعدشار retweeted
آئینہ صاف رہے ، ربط میں تشکیک نہ ہو
اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو
ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے، بھیک نہ ہو 🖤
یلعدشار retweeted
تنہا، اک ایسے سفر سے نبردآزما ہوں جہاں
تکلیف کی لاریوں سے، بےدلی کی گَرد اور بیزاری کا غبار نکل نکل کر وحشت کے مصنوعی پیڑوں پر جم رہا ہے،
موجِ بہارِ کنجِ محبوب!
اِس حبس زدہ منظر کا دھواں میری آنکھوں میں بھر رہا ہے۔
یلعدشار retweeted
غلطی کرتا ہوں کیونکہ انساں ہوں
مجھ پہ سب آشکار تھوڑی ہے
تم کو ابرک کی کیا صفائی دوں
داغ ہے، داغدار تھوڑی ہے۔
~ اتباف ابرک
یلعدشار retweeted
Replying to @tea_sarcasm
مجھے پسند کِیا آپ کی نگاہ نے واہ
بھلا اب اور بھی ہو گی کوئی، فقیر کی چاہ
دعا ہی دیتا ہوں اُن لوگوں کو جنہوں نے کہا
مِری کراہ پہ خوب اور میری آہ پہ واہ
یلعدشار retweeted
Replying to @tea_sarcasm @wajeeha67
حقیقت بھی یہی ہے جنکے انتظار میں طویل وقت گزرے پھر جب وہ سامنے آئیں نیندیں اڑ جاتی ہیں
نیند اڑانے کو انکی اک جہلک کافی ہے❤👌
یلعدشار retweeted
اچھا انسان تمام اچھائیوں کے ساتھ بہت کم میسر ہوتا ہے ہاں سب ہی اچھے ہوتے ہیں کسی اک اچھائی کے ساتھ❤👌
یلعدشار retweeted
اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے،تادیر اسے دہرائیں کیا
جو زہر دل میں اتار لیا،پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا ♥️
یلعدشار retweeted
رگڑ کر قالب کی سل پر جو اسمِ یار کا چندن
لہو میں بانٹ دیتے ہیں انہیں عشاق کہتے ہیں #اپنی_زبان_اردو
یلعدشار retweeted
Replying to @itz_honney @pagl_lrki
تیری طرح میں دل کے زخم چھپاوں کیسے
کہ تیرے پاس تو لفظوں کے جال ھوتے ہیں
بلکل لیکن لوگ یہ سمجھتے ہی نہیں
جب آپ بہت سے تجربات سے گزر کر بہتر راہ پر گامزن ہوتے ہو لوگ سمجھتے ہیں آپ عشق میں پاگل ہوئے ہو❤👌
This post is from an account that no longer exists. Learn more
1









