
https:// https://teapaw.org/t.co/4DqyiWOmRK Admin in @Teampakpower
Joined January 2025
- Tweets77.2K
- Following1.2K
- Followers1.4K
- Likes7.9K
Pinned Tweet
سالگرہ مبارک میری دنیا کی سب سے بہترین فرینڈ!
جس کے بغیر مزے ادھورے، جس کے بغیر پریشانی دوگنی،
اور جس کے ساتھ ہر دن ایڈونچر لگتا ہے۔
اللہ کرے اس سال تمہیں اتنی خوشی ملے
کہ دوسرے لوگ رشک کریں
تم سے لاکھوں پیار، میری پارٹنر ان کرائم!
@hani09080
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
سالار کہہ رہا ہے 🚨
کہ میں نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ "جہاں وسائل، وہاں مسائل"۔ تو ڈی جی صاحب نے جواب دیا کہ سعودی عرب میں بھی تو وسائل ہیں، وہاں بدامنی کیوں نہیں ہے؟
میں نے جواب دیا کہ یا تو وہاں کا چوکیدار وفادار ہے، یا پھر ہمارے چوکیدار میں کوئی مسئلہ ہے۔ اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں یا سعودی عرب کے؟ میں آپ سے پاکستان کے بارے میں پوچھ رہا ہوں اور آپ سعودی عرب کا بتا رہے ہیں۔
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
سب سے بڑا خسارہ کسی کو کھونا نہیں بلکہ اسے پانے کی کوشش میں خود کو کھو دینا ہے کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کا ازالہ ممکن نہیں🥀
#اردو_زبان
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
یقین نہیں ارہا 😢
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔
بہت دکھ ہوا الفاظ نہیں مل رہے اللہ ولی حیدر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بہت اچھا ساتھی تھا ہمارا
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
کچھ لوگ زندگی میں آ کر ہمیشہ کے لیے دل میں جگہ بنالیتے ہیں
کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے
کچھ اپنے خون کے رشتے دارنہیں ہوتے
میرابھائی @7w__MN ایسا ہی ایک پیارا رشتہ تھا
جو آج ساتھ نہیں، مگر دل سے جدا نہیں ہوتا😭
اللہ تمہاری قبر کوجنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔ آمین ثم آمین
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماۓ
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں
ولی حیدر بھائی آج ہمارے درمیان نہیں رہے 😢🤲
@7w__MN
انتہائی دکھ لگا اس کے جانے کا کیونکہ ابھی تو اس کی جوانی تھی
پتہ نہیں کتنے ارمان دل میں سمیٹ کے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے
اللہ تعالیٰ ولی حیدر بھائی کو جنت کے اعلیٰ ترین مقام جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
وہ بِچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
وہ ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 🥺
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @Basillkhan
میرے سب سے اچھے بھائی @7w__MN ہمدرد مخلص دوسروں کے دکھ درد سمجھنے والے میرے پیارے بھائی جب سے سنا ہے آنسو ہی نہیں روک رہے نہ ہی یقیں آرہا کہ میرا بھائی دنیا چھوڑ کر چلے گئے 😭💔
اللہ میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور مجھ سمیت سب گھروالوں کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔آمین
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@7w__MN
الفاظ نہیں 😭😭😭😭 اللہ آخرت کی منزلیں آسان کرے ولی برو امین امین امین 🥹😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان کی بہن
نورین نیازی کو دل میں تکلیف کے وجہ سے کارڈیالوجی ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا ہے،
اللّٰہ تعالیٰ آن کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
اللہ پاک علیمہ خانم کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور ان کو لمبی عمر دے وہ بھی ناحق قید ہیں جرم صرف اتنا ہے اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اے میرے دیس کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے ۔""
تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے۔۔""
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
سالگرہ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں!
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
آپ کا یہ نیا سال بے پناہ کامیابیوں اور مسرتوں کا حامل ہو۔ @alirizwan876
#HappyBirthdayAliRizwan
🤖 Made with AI
🎂🎉 Happy Birthday! 🥳❤️ May your special day be filled with happiness, love, and endless blessings. Wishing you lots of success, good health, and beautiful moments in the year ahead. Stay blessed and keep shining! ✨🎈
@alirizwan876
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
🌸 سالگرہ مبارک ہو! ❤️✨
@alirizwan67
دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشبوؤں کا سفر،
خوشیوں کا آنگن
اور دعاؤں کا سایہ بنی رہے۔
آپکی ہر صبح امید اور ہر شام سکون سے سجی ہو۔
اللہ آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے اور
آپ کی ہر نیک خواہش کو حقیقت بنا دے۔ 💖🎂
آمین یا رب العالمین 🤲🏽❤️
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
🎉🎂 Happy Birthday, Ali Rizwan! 🎂🎉
@alirizwan876
Wishing you a very happy birthday, Ali Rizwan! 🥳❤️ May Allah bless you with lots of happiness, good health, success, and endless smiles. May all your dreams come true and may every year bring more blessings into your life. Keep shining and stay blessed always! 🤲✨
Happy Birthday, Ali Rizwan! 🎁🎈
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @alirizwan876
@alirizwan876 🎂✨
سالگرہ کا یہ خاص دن آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیوں، نئی امیدوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے دل کو ہمیشہ سکون، زندگی کو برکتوں اور چہرے کو مسکراہٹ سے منور رکھے۔ آپ کا ہر قدم کامیابی کی طرف اٹھے اور ہر خواب کو تعبیر ملے۔
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
🌸 Happy Birthday, Beautiful Soul! @alirizwan876 🎂💖
May your life always bloom with happiness, your heart overflow with peace, and your days shine with endless blessings. May Allah turn your every beautiful dream into reality and keep your smile forever bright. ✨🤍


























