Akbar Bugti (@akbarBugti666) header
Akbar Bugti (@akbarBugti666) profile picture

Baloch by blood, Pakistani by pride 🇵🇰 Voice for unity, enemy of chaos.

Joined August 2015
Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)
ڈیرہ بگٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج! 🇵🇰💚 جشنِ آزادی کے جلوس، ریلیاں اور عوام کا جوش و جذبہ ہر طرف سبز ہلالی پرچم اور پاکستان سے محبت کا خوبصورت اظہار! 🇵🇰🔥 #محفوظ_و_خوشحال_بلوچستان #14AugustInBalochistan
24
92
437
6,919
تعلیم اور صنعت کے درمیان مضبوط روابط ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان کے تعلیمی ادارے اور صنعت ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں۔ جدید ٹیکنالوجی، روبوٹکس، ڈیٹا سائنس اور فنی تعلیم کے ذریعے 1/2
1
1
10
نوجوانوں کو مستقبل کے لیے تیار کرنا ضروری ہے۔ BITE 2026 اس تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع ہے۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
5
صنعتی زونز میں محفوظ ماحول بوسٹن انڈسٹریل زون، حب اور بیلہ میں سرمایہ کاری کرنے والے کاروباری افراد کو محفوظ ماحول فراہم کیا جائے گا تاکہ صنعتوں کو فروغ مل سکے۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
3
29
بلوچستان کی پہلی انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو BITE 2026 کا افتتاح آج بلوچستان کی تاریخ کی پہلی انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو BITE 2026 کا افتتاح کیا۔ 26 سال بعد حکومتی سطح پر اس ایکسپو کا انعقاد صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ملکی اور 1/2
1
2
28
بین الاقوامی سرمایہ کار بلوچستان میں موجود مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
6
بلوچستان کو میر سرفراز بگٹی بڑی مشکلوں سے ملا ہے، اب عوام ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے عوام کے دلوں میں بستے ہیں، آج پورا پاکستان کہہ رہا ہے کہ ہمیں بھی سرفراز بگٹی دے دو۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
1
11
سرمایہ کاروں کے تحفظ کی ضمانت حکومت بلوچستان مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو یقین دلاتی ہے کہ ان کی سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز اور حکومت بھرپور کردار ادا کریں گی۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
1
10
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے BUITEMS کے نئے پروگرامز کے آغاز پر مبارکباد دی، تاہم کہا کہ یونیورسٹی کا فوکس آرٹیفیشل انٹیلیجنسSTEMاور اسکل ڈویلپمنٹ پر ہونا چاہیے۔ انہوں نے وائس چانسلر سے امید ظاہر کی کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور AI کی طرف لانے پر مزید 1/2
1
1
12
وفاقی ملازمتوں میں چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ جیسے سرحدی تجارتی اضلاع کو بھی شامل کیا گیا ہے، جبکہ دیگر رہ جانے والے علاقوں کے لیے بھی حکومت نے مزید پروگرامز رکھے ہوئے ہیں۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
1
1
12
مجھے امید ہے کہ سرمایہ کار ہمارے ساتھ تعاون کریں گے اور بلوچستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔ ہم نے اپنی نوجوان نسل کے لیے بہت سے پروگرام شروع کیے ہیں تاکہ کاروبار اور 1/2
1
1
5
92
سرمایہ کاری کے میدان میں ان کے لیے آسانیاں پیدا کر سکیں اور ایک بہتر مستقبل بنا سکیں۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
6
بلوچستان میں سرمایہ کاروں کے لیے BBOIT کی صورت میں ون ونڈو آپریشن کی سہولت موجود ہے۔ بلال کاکڑ صاحب اور ان کی ٹیم سرمایہ کاروں کو مسلسل انگیج رکھے ہوئے ہیں، 1/2
1
1
18
کاروباری برادری اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
5
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کاروباری برادری کو پیغام، N-40 اور N-25 سمیت اہم شاہراہوں پر گزشتہ کئی ماہ سے کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا، چھوٹے واقعات کو سوشل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ حکومت سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے، 1/2
1
1
8
کاروبار کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
4
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو یقین دہانی، حکومت بلوچستان ان کے کاروبار اور سرمایہ کاری کے تحفظ کی ضمانت دیتی ہے۔ 1/2
1
1
12
حکومت کے پاس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت اور عزم دونوں موجود ہیں۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
4
N-40 اور N-25 پر کاروباری سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے FC West کے قیام اور دیگر سیکیورٹی اقدامات کا اعلان، حکومت بلوچستان اس منصوبے پر 18 ارب روپے سرمایہ کاری کرے گی۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
1
20
بلوچستان میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے سرکاری اداروں اور کاروباری تنظیموں کا باہمی تعاون اہمیت رکھتا ہے۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ اور کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے درمیان BITE 2026 کے حوالے سے MoU پر دستخط اسی تعاون کا حصہ ہیں اس سے کاروباری روابط، تجارتی شراکت داری اور 1/2
1
1
7
سرمایہ کاری کے امکانات کو وسعت دینے میں مدد ملے گی۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochista
5