🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2) header
🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2) profile picture

- مجھے اپنے مرنے کا غم نہی !ہائے میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا۔ جون ایلیاء😢

🇵🇰Texas, USA🇺🇸
Joined September 2019
Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)Photo by 🇵🇰انیسہ🇺🇸 (@akhasina2)
#قومی_زبان کچھ راستہ لکھ دے گا کچھ میں لکھ دوں گی تم لکھتے جاؤ مشکل میں منزل لکھ دوں گی میرے پر کاٹ کے بھی تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا میں زمین پہ بھی بیٹھی نا تو اسمان لکھ دوں گی
17
43
1
83
5,699
کچھ خواب… جو صرف سوچے گئے، جیے نہ جا سکے 💔 کبھی فرصت میں لکھوں گا وہ تمام خوبصورت پل، جو میں نے سوچے ضرور تھے… مگر جی نہیں پائ کچھ خواہشیں وقت کے ہاتھوں ادھوری رہ گئیں، اور کچھ لمحے صرف یادوں میں بس گئے۔ 🥀 #قومی_زبان
8
10
197
ہم نے بحث چھوڑ دی کیونکہ سامنے والا جیتنا چاہتا تھا سمجھنا نہیں #قومی_زبان
9
12
185
کبھی کبھی خاموشی ہی سب کچھ کہہ دیتی ہے… 🥀 کبھی کبھی آپ بولتے بولتے رک جاتے ہیں، کیونکہ اچانک احساس ہوتا ہے کہ سامنے والا صرف موجود ہے، ساتھ نہیں۔ کچھ رشتوں میں فاصلے میلوں سے نہیں، احساسات کی کمی سے پیدا ہوتے ہیں۔ 💔 #قومی_زبان
8
1
10
186
خاموشی بھی پہچان رکھتی ہے چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں آپ کو چاہنے والے آپ کو اندھیرے میں بھی دیکھ لیں گے کچھ رشتوں کو آواز نہیں، صرف احساس کی ضرورت ہوتی ہے جو دل سے دیکھتے ہیں انہیں روشنی کی ضرورت نہیں ہوتی خاموش رہیں، آپ کی قدر کرنے والے آپ کو ڈھونڈ ہی لیں گے #قومی_زبان
1
8
1
8
233
ہم تیرے بعد گم ھـوں گـے ادھـوری نظموں کـی طرح کہیں مصرع کہیں قافیہ کہیں ردیف چھوڑ جائیں گے ہم تیرے بعد ھوں گے ـــــــــ پرانی کتابوں کی طرح کہیں صفحہ کہیں حرف کہیں لفظ چھوڑ جائیں گے #قومی_زبان
9
1
14
878
اِس سے پہلے کہ کہانی میں اُتارے جائیں ایسا کرتے ہیں محبت سے مُکر جاتے ہیں #قومی_زبان
1
6
15
266
اس کی انکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا خاص جرگوں میں قبائل کی دلیلوں جیسا #قومی_زبان
3
5
10
255
ﻓﮑﺮِ ﻣﻌﺎﺵ ، ﻣﺎﺗﻢِ ﺩﻝ، ﻏﻢِ ﺩﻧﯿﺎ ، ﻏﻢِ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺁﺝ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﮧ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ. #قومی_زبان
1
6
4
148
پھر وہی شام وہی دل میں اداسی کی صلیب پھر وہی یاد کی چلمن پہ بھلائے ہوئے لوگ ..! #قومی_زبان
6
4
136
اے آہ! دل میں رہ ' کہ پردہ رہے تیرا جاتی ہے دوڑ دوڑ کے' تُو بے اثر کہاں #قومی_زبان
1
5
5
131
#قومى_زبان ایک لغزش کا سرنامہ ہے زندگی آدمیّت کی تھی ابتدا معذرت
This post is from a suspended account. Learn more
7
4
198
ترے عشق کی انتہا نہ ہو ختم وہ انتہا چاہتا ہوں #قومى_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
7
2
127
عشق کا ہوا آغاز غم کی انتہا ہو کر دل ہمیں ہوا حاصل درد میں فنا ہو کر #قومى_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
7
4
175
نارسائی کا یہ دکھ بھی تو مکمل نہ ہوا ہم ترے ربط میں آغاز ہی آغاز رہے #قومى_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
7
4
135
و چراغ سارے بجھا چکے انہیں انتظار کہاں رہا یہ سکوں کا دور شدید ہے کوئی بے قرار کہاں رہا #قومى_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
4
3
107
ایک آئینہ رو بہ رو ہے ابھی اس کی خوشبو سے گفتگو ہے ابھی #قومى_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
5
3
152
اگر سچ اتنا ظالم ہے تو ہم سے جھوٹ ہی بولو ہمیں آتا ہے پت جھڑ کے دنوں گل بار ہو جانا #قومى_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
5
3
111
میں آندھیوں کے پاس تلاش صبا میں ہوں تم مجھ سے پوچھتے ہو مرا حوصلہ ہے کیا #قومی_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
5
5
143
ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی پھول بالوں میں اک سجانے کو #قومی_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
5
6
155