Pinned Tweet
I would love to sit down with my 2019 version, and tell her
“You can’t even imagine the insane turns our life has taken in 7 years “
1
178
Why my mind always recall him , whenever my heart break 😞 and It makes the feeling worse .I don’t understand why.
3
486
پاکستان میں پر طاقتور فرعون بنا ہے🚨
جس کی چیخیں آپ سن رہے نجی ائیرلائن کے حکام نے اسکا پاسپورٹ ائیرپورٹ پر پھاڑ کر اسکے منہ پر پھینکا جس پر10لاکھ کا ویزہ اور 85 ہزار کا ٹکٹ لگا تھا،،، پوری قوم ایک مطالبہ کرے اس نجی ائیرلائن کے آپریشنز سسپینڈ کروائے جائے !!
پھیلاؤ اس پیغام کو🙏
جس عمر میں شوخی آتی ہے
اس عمر میں ذات میں ٹھہراؤ آ جائے
تو زندگی کو خط لکھ دینا چاھے
کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
“وہ “ عمر کا ایک حصہ
بنا کسی معذرت کے کھا گئی ہے!!!
1
121
Ye kon c film ki shooting ho rhi ha 😳😳😳😳😳😳😳
دونوں طرف سے نعرہ تکبیر اللہُ اکبر کے نعرے بلند کرتے ہوئے مُسلمان، مُسلمان کو قتل کر رہے ہیں! سمجھ سے باہر ہے کہ شہید کون؟ اور قاتل ذمّہ دار کون؟ اسی لیئے اللہ نے فرمایا۔ وَإِن طَائِفَتَانِ… فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا۔ اگر مؤمنوں میں جھگڑا ہو تو صلح کرو
1
1
219















