Pinned Tweet
اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں اُن کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
ہر برے احساس کی واحد پناہ گاہ نیند ہے 🥀🖤
#แบมแบมอินราชมัง
#شب_بخیر
1
51
فرش پر کاغذ اڑتے پھرتے ہیں
میز پر گرد جمتی جاتی ہے
سوچتا ہوں کہ اُس کی یاد آخر
اب کِسے رات بھر جگاتی ہے
جون ایلیاء 🥀
3
79
Ehsaan Ali retweeted
*جب انسان میں عاجزی پیدا ہوتی ہے تو وہ ایک چیونٹی کو بھی نقصان پہنچانے سے ڈرتا ہے۔ انسان تو بہت دور کی بات ہے، اس کو بھلائی کرنے کی اتنی عادت ہو جاتی ہے کہ اپنے ساتھ بُرا کرنے والوں کے لیے بھی ہدایت کی دعا مانگتا ہے۔ پھر ایسے انسان کا اللّٰہ کبھی بُرا ہونے نہیں دیتا.*
ابنِ آدم❤️
3
2
62
اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْ تُ وَاَحْيٰي.
اے اﷲ تعاليٰ ميں تيرے نام پر مرتا هوں اور جيتا هوں.
شب بخیر 💞
1
29
کبھی کبھی انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،کچھ دلاسے۔بہت خاص ہوتے ہیں جیسا کہ اپنا خیال رکھو، تکلیف دہ وقت گزر ھی جائے گا، اچھے وقت کا انتظار کرو، خدا کی ذات پر بھروسہ رکھو، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسے مخلص لوگ میسر ہیں.
ابنِ آدم🥀
شب بخیر 🖤
1
1
40
Ehsaan Ali retweeted
بہتـــــــ جلد ویران ہوجاتے ہیں وہ دل کہ جس میں
خالق کے بجائے مخلوق کی چاہت کو بسایا جائے...!!
*ابنِ آدم*
Ehsaan Ali retweeted
AftabQureshiUK
@khan_wajid78
@MahaYasir8
@DrMohsinTIF
@TPowerOfYouth
@smnewspt
@RashidAbbasi78
@khan_wajid78
@MahaYasir8
@DrMohsinTIF
@TPowerOfYouth
@smnewspti
@arham694
@BilalKhalid9902
@HoriyaBatol
@iammdsr
@JunaidRehm24205
@hamidbukhari07
Ehsaan Ali retweeted
Just AP k Liye ...
TTPD
Do yOu see magic , when click on heart?
。
∴。
・゚*。.
・ *゚
・ ゚*
・。
*・。
*.。
。・
°*. ゚。
°*. .
゚*. .
。。 ・
。 ・゚ .
。°*. .
。*・。 .
Ehsaan Ali retweeted
Have you ever seen anything like this?
Nature and Madeira Island are just one. Venture outdoors, discover unforgettable landscapes and create memories that will last forever. Come feel alive, Madeira is waiting for you!
@visitmadeira #Madeira



















