Rumaisa Ali Siddiqui retweeted
ملیرایکسپریس وے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے ملیرایکسپریس وے کا ٹھیکہ دئے جانے میں کرپشن الزامات کی تردید کی ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کی جانب سے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو تحریری طورپر جواب ارسال کردیا گیا۔
تفصیلات، bit.ly/4fQfXUw
#TOKAlert #Karachi #MalirExpressway


















