
جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کا مرکزی اردو ٹوئیٹر اکاؤنٹ۔ محبت سب کیلئے نفرت کسی سے نہیں۔ انگریزی کیلئے @alislam
دنیا
Joined April 2012
- Tweets2.9K
- Following1
- Followers7.2K
- Likes36
میانمار (برمی) ترجمہ کے ساتھ عربی متن، ابواب کے تعارف اور مختصر وضاحتی نوٹ کے ساتھ۔ مکمل ترجمہ پہلی بار 2014 میں شائع ہوا؛ دوسرا ایڈیشن، برطانیہ سے 2026 میں دوبارہ شائع ہوا۔
new.alislam.org/library/book…
قرآن پاک - لتھوانیائی ترجمہ کے ساتھ
new.alislam.org/library/book…
کیا ایمان غیر منطقی ہے؟
ریویلیشن اینڈ ریشنلٹی (Revelation & Rationality) ایپ حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ کی مایہ ناز کتاب "Revelation, Rationality, Knowledge & Truth" آپ کے موبائل فون تک پہنچاتی ہے۔
جانیں کہ الہام اور عقل کس طرح ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہوتے ہیں۔ مذہبی فکر کی تاریخ سے لے کر ارتقاء (Evolution) اور کائنات (Cosmology) تک مختلف موضوعات کا مطالعہ کریں۔ 6 زبانوں میں پڑھ سکتے ہیں یا دو زبانوں کا متن ساتھ ساتھ موازنہ کریں۔
ایپ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ اپنی رفتار سے مطالعہ کر سکیں، اقتباسات کو ہائی لائٹ کر سکیں، نوٹس بنا سکیں، اور مزید تحقیق کے لیے متعلقہ مقالات، مضامین اور خطبات تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکیں۔
📱 Revelation & Rationality ایپ alislam.org/apps سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
#LoveForAll #RevelationAndRationality #Ahmadiyya #Alislam #IslamicApp
پائیدار امن ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟
"عالمی بحران اور امن کی راہ" میں حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ۱۰ خطابات اور ۱۳ خطوط یکجا کیے گئے ہیں۔ ان میں برطانوی پارلیمنٹ، یورپی پارلیمنٹ، کیپیٹل ہل اور دیگر مقامات پر کیے گئے خطابات شامل ہیں، نیز وہ خطوط بھی جو حضورِ انور نے عالمی رہنماؤں کو انصاف، بین الاقوامی تعلقات اور جنگ کے خطرات کے بارے میں تحریر فرمائے۔
اب ایک ایپ کی صورت میں دستیاب۔
📖 ۱۳ زبانوں میں پڑھیے، یا دو زبانوں کا آمنے سامنے موازنہ کیجیے
🖼️ ہر خطاب کی تصاویر اور خطوط کے عکس
🎥 خطابات کی آفیشل ویڈیوز کے لنکس
✏️ اقتباسات پر نشان لگائیے، نوٹ لکھیے اور حوالے کے ساتھ شیئر کیجیے
📵 متن اور تصاویر آف لائن بھی دستیاب
ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ App Store اور Google Play پر “Pathway to Peace” تلاش کیجیے۔
دعاؤں پر زور ہو اور پھر اللہ تعالیٰ پر توکّل ہو
alislam.org/friday-sermon/20…
مجلس انصار اللہ یوکے 2006 کے اجتماع کر موقع پر حضرت خلیفة المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب
alisl.am/e35986
𝙏𝙝𝙚 𝙁𝙖𝙯𝙖𝙡 𝙈𝙤𝙨𝙦𝙪𝙚 𝘾𝙚𝙣𝙩𝙚𝙣𝙖𝙧𝙮 𝙍𝙚𝙘𝙚𝙥𝙩𝙞𝙤𝙣
3 اکتوبر - حضرت مرزا مسرور احمد خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی کا خطاب۔
youtu.be/MiT46wVQ0ik?is=0Xsk…
𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸𝗮𝗵❜𝘀 𝗧𝗮𝗹𝗲 𝗶𝗻 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸𝗮𝗵❜𝘀 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀
مبارکہ کی کہانی مبارکہ کی زبانی
یہ کتاب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیاری صاحبزادی حضرت نواب مبارکہ بیگمؓ کی یادوں پر مشتمل ہے۔
new.alislam.org/library/book…
new.alislam.org/library/book…
𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐆𝐫𝐚𝐢𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐚𝐧𝐝
مولوی ظہور حسین (1899–1982) احمدیہ مسلم جماعت کے ایک اوّلین مبلغ، معلم اور نہایت وفادار خادم تھے۔ اُن کی خود نوشت سوانح، جو اصل میں اردو میں تحریر ہوئی اور یہ کتاب اسکا انگریزی ترجمہ ہے۔
new.alislam.org/library/book…










