Death is a bridge which expands the passage for a lover to reach his beloved (God). Khwaja Gharib Nawaz

Pakistan
Joined July 2010
کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں بے وجہ نہ جانے کیوں ضد ہے ان کو شب فرقت والوں سے وہ رات بڑھا دینے کے لیے گیسو کو سنوارا کرتے ہیں
پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو سنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں تاروں کی بہاروں میں بھی قمرؔ تم افسردہ سے رہتے ہو پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں میں ہنس ہنس کے گزارا کرتے ہیں قمر جلالوی #اردو
1
6
جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی واللہ تم اٹھ کے آ نہ سکے دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں کچھ حسن و عشق میں فرق نہیں ہے بھی تو فقط رسوائی کا تم ہو کہ گوارا کر نہ سکے ہم ہیں کہ گوارا کرتے ہیں #اردو
1
پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو سنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں تاروں کی بہاروں میں بھی قمرؔ تم افسردہ سے رہتے ہو پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں میں ہنس ہنس کے گزارا کرتے ہیں قمر جلالوی #اردو
1
8
چمن میں گل نے جو کل دعویِٰ جمال کیا جمالِ یار نے منہ اس کا خوب لال کیا #اردو
10
کسے روندی آکھ دے فلک اتوں ہک ہنج رخسار توں ویہہ گئی پہلے موڈھیاں تے وت چولے تے نہ سنبھلی بھوئیں تے ڈھہہ گئی جیویں میت تابوت اچ آ ویندائے انج خاک دی گود اچ بہہ گئی ہک وار "حیات" اتھوں دھوں اٹھیا وت شکل سیاپ توں ریہہ گئی حیات بھٹی #اردو
12
ان گنت خونی مسائل کی ہوا ایسی چلی رنج و غم کی گرد میں لپٹا ہر اک چہرہ ملا ساجد خیرآبادی #قومی_زبان
4
2
36
اب آپ کس لئے اتنے ملول ہوتے ہیں دیا تھا رنج تو کچھ سوچ کر دیا ہوتا عبد الحمید عدم #اردو_زبان
4
2
31
شعور نو عمر ہوں نہ مجھ کو متاع رنج و ملال دینا کہ مجھ کو آتا نہیں غموں کو خوشی کے سانچوں میں ڈھال دینا احتشام الحق صدیقی #اردو_زبان
3
4
65
قفس سے چھٹ کے وطن کا سراغ بھی نہ ملا وہ رنگ لالہ و گل تھا کہ باغ بھی نہ ملا فراق گورکھپوری #قومی_زبان
4
2
63
سروں کو کاٹتی پھرتی ہے سرپھری پاگل یہ کس نے تیغ تھما دی ہوا کے ہاتھوں میں ہاشم رضا جلالپوری #قومی_زبان
4
4
46
سر خامشی یہ سجاوٹیں اسی رنگ و بو کی مثال ہیں جو مہک ہو قبر کے پھول میں جو چمک ہو شمع مزار میں رازی ابوذر #اردو_زبان
3
3
95
غم حیات و غم دوست کی کشاکش میں ہم ایسے لوگ تو رنج و ملال سے بھی گئے عزیز حامد مدنی #اردو_زبان
3
5
74
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے رہے دل میں ہمارے یہ رنج و الم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے نامعلوم #اردو_زبان
3
2
24
افسوس عمر کٹ گئی رنج و ملال میں دیکھا نہ خواب میں بھی جو کچھ تھا خیال میں امداد امام اثر #اردو_زبان
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #رنج #ملال #افسوس آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
4
2
31
تمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے عاطف سعید #اردو
2
26
کب قیس کے مرنے سے کوئی فرق پڑا ہے آتے ہی رہے دشت میں پاگل متواتر کل خواب میں دیکھے تھے دھنک رنگ فلک پر یاد آتا ہے مجھ کو ترا آنچل متواتر سلمان گیلانی #قومی_زبان
میخانے کا در کیوں ہے مقفل متواتر رہتی ہے طبیعت مری بوجھل متواتر کرتا ہے وہ کیا تیغ کو صیقل متواتر اک برق ہے رقصاں سر مقتل متواتر وہ کل بھی کبھی آئے گی جس کل کو تو آئے سنتا ہی رہوں یا تری کل کل متواتر سلمان گیلانی #قومی_زبان
1
5
3
88
مہتاب رخ اترا ہے کوئی اس میں یقیناً ہے قلزم دل میں جو یہ ہلچل متواتر سلمانؔ کو دیکھو کہ ہے مقتل میں وہ رقصاں لب پر ہے ترا ذکر مسلسل متواتر سلمان گیلانی #قومی_زبان
5
1
21
میخانے کا در کیوں ہے مقفل متواتر رہتی ہے طبیعت مری بوجھل متواتر کرتا ہے وہ کیا تیغ کو صیقل متواتر اک برق ہے رقصاں سر مقتل متواتر وہ کل بھی کبھی آئے گی جس کل کو تو آئے سنتا ہی رہوں یا تری کل کل متواتر سلمان گیلانی #قومی_زبان
5
1
99
مرے جنوں سے حریفوں کے پاؤں اکھڑتے ہوئے میں جان دینے کے چکر میں جاں بچاتا ہوا مرے خلاف سبھی سازشیں رچیں جس نے وہ رو رہا ہے مری داستاں سناتا ہوا ارشاد خان سکندر #قومی_زبان
5
1
28
رہ گیا ہوں ترے جلوؤں میں جو میں گُم ہوکر ہائے دنیا یہ سمجھتی ہے مجھے ہوش نہیں #اردو
1
1
27