amer (@amerdar000) profile picture
Joined March 2023
خواجہ آصف صاحب! تاریخ فیصلہ کرے گی کہ تکبر کس کا تھا اور استقامت کس کی۔ عمران خان کے خلاف بغض کو ’’قدرت کا انتقام‘‘ کا نام دینے سے حقیقت نہیں بدل جائے گی۔ قدرت کا انتقام نہیں، اصل امتحان تو آپ جیسے حکمرانوں کے تکبر اور اقتدار کے نشے کا ہے۔ جس شخص کو کروڑوں پاکستانیوں نے ووٹ دیا، اسے جیل میں ڈال کر، اس کے خاندان، وکلاء اور کارکنوں کو اذیتیں دے کر اگر آپ اسے ’’مردِ آہن‘‘ کہنے والوں کا مذاق اڑاتے ہیں تو یاد رکھیں، عمران خان کی طاقت اس کی جیل سے باہر موجودگی نہیں بلکہ عوام کے دلوں میں موجود اس کی جگہ ہے۔ ہسپتال منتقل کرنا کوئی رعایت نہیں، ایک بیمار قیدی کا بنیادی انسانی اور آئینی حق ہے۔ آپ کو واقعی اس کے علاج پر اعتراض نہیں تو پھر اس کے طبی حقوق پر ہونے والی جدوجہد کا مذاق کیوں؟ اور ’’این آر او‘‘ کی بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ عمران خان نے نہ کسی ڈیل کے لیے سر جھکایا، نہ اپنی آزادی کے لیے اصول بیچے۔اسے توڑنے اور جھکانے کیلئے اہلیہ سمیت خاندان کے افراد اور ہزاروں کارکنوں کو جیلوں میں دھکیل دیا گیا مگر وہ نہیں ٹوٹا۔ اور پھر اس پر قید تنہائی مسلط کر کے ایک صحت مند اور تندرست آدمی کو مریض بنا دیا گیا #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #EnoughIsEnoughFreeKhan
3
57
1
241
4,493
📍ایوانِ عدل لاہور #KhanIllegallyJailed3Years
19
623
3
2,148
13,556
یہ مٹی گواہ ہے، یہ فضا گواہ ہے عمران خان کی ہر صدا گواہ ہے 📍اڈیالہ جیل #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
26
42
1
185
3,445
اتنی وزارتوں کے بعد بھی اقتدار کی ہوس ختم نہ ہوئی ۔ جعلی فارم 47 کی بھیک قبول کرکے انتہائی بے شرمی سے قومی اسمبلی میں جا پہنچے۔
32
617
8
1,811
40,118
بدترین پولیس گردی کے باوجود مادرِ سیالکوٹ ریحانہ ڈار اور روبا عمر ڈار، عمران خان کی رہائی، قانون و آئین کی بالادستی، شدید مہنگائی، معاشی عدم استحکام اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کے لیے کچہری چوک سیالکوٹ پہنچ گئیں۔ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
10
92
1
370
6,762
اہم خبر 🚨 ہمارے یہ “محافظ” آنسو گیس شیل گنز اٹھائے ڈار ہاؤس سیالکوٹ کے باہر پہنچ چکے ہیں۔ ایسے دندناتے پھر رہے ہیں جیسے کسی دہشتگرد آپریشن پر آئے ہوں۔ او خدا کے بندو! کچھ تو شرم کرو… یہ ایک سیاسی کارکن کا گھر ہے، کوئی جنگ کا میدان نہیں۔
8
445
2
987
13,913
سائفر کے ذریعے رجیم چینج کرکے عمران خان کو ہٹانے کے بعد تقریباً چار سال ہونے کو ہیں، مگر آج بھی ہر احتجاجی کال پر قیدی وینیں، لاٹھیاں اٹھائے اہلکار، گھروں اور دفتروں کی چادر و چار دیواری پامال کرنے، گرفتاریاں کرنے اور ظلم و جبر ڈھانے پہنچ جاتے ہیں۔ فارم 47 کی پیداوار صرف اپنے آقاؤں کے احکامات کی تعمیل میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔ میرے گھر کی بہوؤں اور پوتیوں تک کو گھروں میں قید کر رکھا ہے۔ یہ کیسا خوف ہے ایک نظریے سے؟ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرکے، خواتین کو ہراساں کرکے اور گھروں کو جیل بنا کر شاید یہ سمجھا جا رہا ہے کہ آوازیں دب جائیں گی، مگر تاریخ گواہ ہے کہ ظلم جتنا بڑھتا ہے، مزاحمت اتنی ہی مضبوط ہوتی ہے۔ سمجھ سے بالاتر ہے کہ آخر اس ملک اور قوم کو کس نہج پر لے جانا چاہتے ہیں؟ جتنی فسطائیت ڈھانی تھی، ڈھا کر دیکھ لی۔ ظلم، جبر، بربریت، گرفتاریاں، گولیاں، گھروں کی بے حرمتی — سب کچھ آزما لیا۔ مگر کیا ان سب ہتھکنڈوں سے عمران خان کے لیے عوام کی محبت ختم کر سکے؟ ہرگز نہیں۔ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #سائفر_ایک_حقیقت
4
53
183
2,193
آج پاکستان تحریک انصاف کے قیام کو 30 سال مکمل ہو گئے۔ یہ صرف ایک جماعت کا یومِ تاسیس نہیں، بلکہ ایک نظریے، ایک جدوجہد اور ایک خواب کی داستان ہے جس کا آغاز عمران خان نے ایک انصاف پر مبنی، خوددار اور مضبوط پاکستان کے لیے کیا تھا۔ 30 سال پہلے ایک شخص کھڑا ہوا، نہ اقتدار تھا، نہ وسائل… مگر ایک سچا وژن تھا۔ ایک ایسا پاکستان جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، جہاں کرپشن کا خاتمہ ہو اور عوام کو عزت اور انصاف ملے۔ آج وہی لیڈر نا حق قید میں ہے… مگر اُس کا نظریہ قید نہیں ہو سکا۔ جسم کو قید کیا جا سکتا ہے، سوچ کو نہیں۔ عمران خان کو جیل میں ڈال کر یہ سمجھا گیا کہ تحریک رک جائے گی، مگر آج یہ تحریک پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکی ہے۔ یہ 30 سال گواہ ہیں کہ یہ صرف سیاست نہیں، یہ ایک مشن ہے۔ ایک ایسی جدوجہد جس میں قربانیاں بھی ہیں، آزمائشیں بھی، جبر بھی… مگر حوصلہ آج بھی بلند ہے۔ ہر مشکل کے باوجود عوام نے ثابت کیا کہ وہ سچ، انصاف اور خودداری کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اُس تحریک کا حصہ ہیں جس نے قوم کو جگایا، خوف کے بت توڑے اور حق کے لیے کھڑے ہونے کا حوصلہ دیا۔ انشاءاللہ وہ دن قریب ہے جب عمران خان سرخرو ہو کر باہر آئیں گے اور پاکستان کو ایک حقیقی فلاحی ریاست بنانے کا خواب پورا ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف کو 30واں یومِ تاسیس مبارک۔ یہ قافلہ رکے گا نہیں… یہ جدوجہد جھکے گی نہیں۔ #PTIFoundationDay
2
6
1
26
906
40
1,372
12
4,815
25,012
یہ شاید میری کم علمی ہے یاں میرے پاس درست معلومات نہیں — عمر ڈار کا خواجہ آصف سے عمران خان کے بچوں کے خلاف بیان دینے پر سوال فیصلہ آپ خود کریں
13
221
3
2,060
102,663
اسلام آباد ہائی کورٹ: بانی چیئرمین عمران خان کی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کی سماعت کے موقع پر
2
1
33
1,072
📍اڈیالہ جیل #ImranKhanHealthRedAlert
8
21
326
عمران خان کی آنکھوں کی وہ روشنی جو اللہ تعالیٰ نے عطا کی ہے، اگر کسی نے ظلم، غفلت یا سازش کے ذریعے اس پر حملہ کیا تو وہ صرف ایک انسان پر نہیں بلکہ اللہ کی نعمت پر ہاتھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ اور یاد رکھیں: ظلم وقتی طور پر چھپ سکتا ہے، مگر اس کا انجام کبھی نہیں چھپتا۔ جو لوگ ایک انسان کی صحت، بینائی اور زندگی سے کھیل رہے ہیں، وہ سمجھ لیں کہ اللہ کا عذاب نہ میڈیا دیکھتا ہے، نہ عدالت، نہ اقتدار — وہ سیدھا دل اور ضمیر پر گرتا ہے، اور پوری دنیا اس کا انجام دیکھتی ہے۔ #ComeToStreetsForKhan #WhatAreTheyHiding
52
273
10
809
5,835
شکریہ بہادر بیٹے شہریار آفریدی ان یادگار الفاظ کو ہمیشہ دل سے یاد رکھوں گی صرف میں اور میرے بیٹے اور میری پوتی نہیں بلکہ ہمارے خاندان کی آنے والی نسل بھی اس ملک کی سلامتی اور عمران خان کے نظریے کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی انشاءللہ
51
627
4
3,006
21,899
ٹیم سینٹرل پنجاب کی ہدایت پر محترمہ ریحانہ ڈار صاحبہ (این اے 71) اور محترمہ روبہ عمر ڈار صاحبہ (پی پی 46) سٹی صدر سیالکوٹ میاں اعجاز جاوید اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اڈیالہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔ #اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
1
4
5
290
Karachi ❤️🇵🇰
22
314
3
1,751
16,198
سندھ کے بہادر عوام نے آج واقعی تاریخ رقم کر دی ہے۔ جو مناظر اس وقت دیکھنے کو مل رہے ہیں وہ الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ہر طرف عمران خان زندہ باد اور پی ٹی آئی زندہ باد کے نعروں کی گونج ہے۔ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ جبر اور گرفتاریوں کے باوجود عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت نہیں نکالی جا سکتی۔ یہ ایک نظریہ ہے، ایک تحریک ہے اور ایک زندہ حقیقت ہے جو آج سندھ کی سڑکوں پر نظر آ رہی ہے۔
61
1,597
6
4,446
20,256
مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کا پشاور جلسہ سے خطاب! #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم #انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
25
153
3
676
5,537
میرا عمران خان سے وعدہ ہے کہ میں آخری قطرۂ خون تک اس جدوجہد کو جاری رکھوں گی۔ اگر مجھے اس راہِ حق میں شہادت بھی نصیب ہو گئی تو یہ میری سب سے بڑی خوش نصیبی ہوگی۔ #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم #انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
120
1,389
16
4,869
35,797
عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین خان اور عظمی خان کے ہمراہ پشاور جلسہ گاہ آمد #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم #ستمبر27_خان_کی_کال
19
374
4
1,042
10,440