
Admin @TeamYoungstr JUST IMRAN KHAN جوند می د عمران سرہ او مرگ می د ایمان سرہ
Joined October 2020
- Tweets30.2K
- Following2K
- Followers1.4K
- Likes11.5K
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
یا اللہ! میری آنکھوں کو ہمیشہ صحت، روشنی اور مکمل شفا عطا فرما۔ ہر بیماری، تکلیف اور کمزوری سے محفوظ رکھ، اور مجھے دنیا کو اپنی آنکھوں سے خوبصورت انداز میں دیکھنے کی نعمت قائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین
#اردو_زبان
🤖 Made with AI
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت نمبر 137
ترجمہ:
اس کے بعد اگر یہ لوگ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں، جیسے تم ایمان لائے ہو، تو یقیناً وہ ہدایت پا جائیں گے۔ اور اگر وہ منہ موڑ لیں تو درحقیقت وہ مخالفت میں پڑ گئے ہیں۔ اب اللہ تعالیٰ تمہاری حمایت میں عنقریب ان سے نمٹ لے گا، اور وہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت نمبر 138
ترجمہ:
کہہ دو کہ ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کیا، اور اللہ کے رنگ سے بہتر کس کا رنگ ہو سکتا ہے؟ اور ہم صرف اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔
سورہ البقرہ
آیات 137 تا 138
تشریح
ان آیاتِ مبارکہ میں واضح فرمایا گیا ہے کہ جس طرح صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے رسول اللہ ﷺ پر ایمان لایا اور آپ ﷺ کی اطاعت و فرمانبرداری کا حق ادا کیا، اسی طرح دوسرے لوگ بھی ایمان لے آئیں تو وہ راہِ راست پر آ جائیں گے۔
لیکن جو لوگ اس راستے کو چھوڑ کر دوسری راہ اختیار کریں گے اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات سے روگردانی کریں گے، وہ مخالفت میں پڑ جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ اپنے رسول ﷺ اور اہلِ ایمان کی حمایت کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ ہر بات سننے والا اور ہر چیز جاننے والا ہے۔
آیتِ مبارکہ 138 میں اللہ تعالیٰ نے ہدایت فرمائی ہے کہ اہلِ ایمان اپنے دین پر فخر و استقامت کے ساتھ اعلان کریں کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کا رنگ اختیار کیا ہے۔ اس سے مراد اللہ تعالیٰ کے دین کو قبول کرنا، ایمان میں پختگی اختیار کرنا اور اس کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے دین سے بہتر کوئی راستہ نہیں، کیونکہ وہی حقیقی ہدایت عطا فرمانے والا ہے۔ اہلِ ایمان کا عقیدہ ہے کہ عبادت کے لائق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ لہٰذا ہم صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کے احکامات کی پیروی کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں۔
حوالہ: تفسیر القرآن العظیم، امام ابنِ کثیرؒ، تفسیر سورۃ البقرہ، آیات 137 تا 138۔
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
نہ عذر، نہ بہانہ، نہ گریزِ محبت۔۔۔
وہ خوابوں کی بستی
دنیا سےدور اک جہاں
محبت خودہی منزل
محبت ہی ٹھکانہ
نہ ملنےکی ممانعت
نہ بچھڑنےکا زمانہ
جہاں دل کی حکومت
وہیں دل کازمانہ
نہ حُسن پہ پہرہ
نہ عشق پہ فتوی
نور؛ خوابوں میں سہی
حقیقت سے دور
اپنا جہاں بسانا۔۔۔
#کلام_نور
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#عزر #بہانا #گریز
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
شائد میں زندگی کی سحر لے کے آ گیا
قاتل کو آج اپنے ہی گھر لے کے آ گیا
#اردو_زبان #Adam_Bezaar
ہاں یاد مجھے تم کر لینا۔ آواز مجھے تم دے لینا
اس راہِ محبت میں کوئی دَرپیش جو مشکل آ جائے!!
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
میں بچاتی پھر رہی ہوں جنگ میں اک شخص کو
جو مجھے پیارا ہے لیکن میرے لشکر میں نہیں ہے
#ردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
💐💐💐 السلام علیکم
ایمان بخیر💐💐💐
💐"اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ"💐
💐اے اللہ! مجھے حلال رزق دے تاکہ میں حرام سے بچ سکوں اور اپنے فضل کے ساتھ مجھے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز (اور غنی) کر دے۔"
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری ایک کوشش ہوتی ہےکہ چیزیں اپنی ہی استعمال کروں
اس سے بندے میں اعتماد پیدا ہوتا ہے
اتنی شاعری سے محبت کے بعد میں نے اپنی شاعری لکھنا شروع کی
#یوشع_تشنہ_کام
کے نام سے شئر کرتا ہوں
نام محمد یوشع عبدالقادر
شاعری نام یوشع تشنہ کام
#دامن_یار
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری ایک کوشش ہوتی ہےکہ چیزیں اپنی ہی استعمال کروں
اس سے بندے میں اعتماد پیدا ہوتا ہے
اتنی شاعری سے محبت کے بعد میں نے اپنی شاعری لکھنا شروع کی
#یوشع_تشنہ_کام
کے نام سے شئر کرتا ہوں
نام محمد یوشع عبدالقادر
شاعری نام یوشع تشنہ کام
#دامن_یار
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
عذر خواہ ہوں میں اپنے قصور کا
دل سے معافی مانگتا ہوں حضور کا
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
کیا عذر پیش کروں تمہارے روٹھنے کا
میرا جرم صرف یہ ہے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
عذر میرا قبول کر لو، میں نے غلطی کی ہے
تمہارے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہے
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
کب تک عذر بناتا رہوں اپنے جرائم کے
اب تو معاف کر دو مجھے میرے تمام گناہوں
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
ہر بات کا بہانا تلاش کر لیتے ہو تم
محبت میں بھی بہانے بنانے کی عادت ہے تمہیں
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
میں نے کوئی بہانہ نہیں بنایا تھا
تم نے خود میری محبت کو بہانہ بنا لیا
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
بہانے بنانے والوں کو محبت نہیں ملتی
سچے دل والے ہی دل جیت پاتے ہیں
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
تمہارے بہانے سن سن کر تھک گیا ہوں میں
اب تو صاف بتا دو کہ تمہیں مجھ سے کیا چاہئے
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
.
یوں گریز کرنے سے
راستے بدلنے سے
کون دل سے نکلا ہے
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
جان سے عشق اور جہاں سے گریز
دوستوں نے کیا کہاں سے گریز
#اردو_زبان
WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @urdu_zuban
ابتدا کی تیرے قصیدے سے
اب یہ مشکل کروں کہاں سے گریز
#اردو_زبان













