Anonymous retweeted
اس کتے کو سیرئیس ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہے۔ یہ چند روپے کے ایزی لوڈ کی خاطر لوگوں پر بھونکنے کے لیے فوراً تیار ہو جاتا ہے۔ ہمیں سب معلوم ہے کہ کون اسے ہر مہینے کا پیکج کروا کر دیتا ہے اور بدلے میں اسے لوگوں پر بھونکنے کے لیے کھلا چھوڑ دیتا ہے۔
@AlikhanAlirhrf
Anonymous retweeted
#میرا_سلام_مزاحمت_کےنام #Wherislmrankhan
Join for Pakistan join for imran Khan join for martyrs of 26 November 💔💔💔😭😥
Anonymous retweeted
رکنِ صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 161 MPA فاروق جاوید مون سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں دو ماہ تھری ایم پی او کے تحت ناحق قید کاٹنے والے عثمان علی کی جدوجہد، محنت اور ثابت قدمی کو سراہا گیا۔ ملاقات میں دیگر تنظیمی و سیاسی امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
زین خان نیازی
@FarrukhJavedPTI
Anonymous retweeted
تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت دو ماہ ناحق کوٹ لکھپت جیل میں قید رہنے والے ارشد خان سے رہائی کے بعد ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ ان کی ثابت قدمی، جدوجہد، جذبے، جنون اور بہادری کو دل سے خراجِ تحسین پیش کیا۔
زین خان نیازی
جنرل سیکرٹری، پی پی 163
پاکستان تحریکِ انصاف لاہور
Anonymous retweeted
سلمان اکرم راجہ صاحب کا زین خان نیازی سمیت تمام نوجوانوں کے نام پیغام تیار رہیں ہم اس ظلم کے نظام کو قبول نہیں کریں گے
@salmanAraja @sh_basra
Anonymous retweeted
صدیق جان ہیرو تو ہے کیونکہ اس فسطائیت میں بھی حقیقی صحافت نہیں چھوڑ رہا اور سچی باتیں کرتا ہے جو اسٹیبلشمنٹ اور ان کے مہروں کو برداشت نہیں ہوتیں۔ اگر آپ طلعت حسین کو صحافی مانتے ہیں جو مشال یوسفزئی کو پرائیم ٹائیم دیتا ہے تو آپ خود سمجھئیے آپ کہاں کھڑے ہیں
@SdqJaan
Anonymous retweeted
میں نے اس SK,Khan کو عسکری بڈھا ٹھڑکی لکھا تھا تو اس کے شواہد بھی ساتھ لگانا ضروری سمجھتا ہوں😭
Anonymous retweeted
پی ٹی ائی لاہور متحد
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کی زیرِ قیادت لاہور کے ایم این ایز، ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صدر پی پی 163 وقار خان اور جنرل سیکرٹری زین خان نیازی نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئندہ کے تنظیمی معاملات پر مشاورت کی گئی
Anonymous retweeted
URGENT APPEAL TO INTERNATIONAL HUMAN RIGHTS ORGANIZATIONS
The human rights situation in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, is deeply alarming and demands immediate international attention.
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has reportedly been missing for around 40 days. Similarly, Taimur Saleem Jhagra, Kamran Bangash and Irfan Saleem have reportedly been taken into police custody despite securing bail from the Peshawar High Court. Such actions raise serious concerns about the rule of law and the protection of fundamental rights.
Furthermore, Aamir Khan Chamkani, former President of Insaaf Student Federation (ISF) at Iqra National University, was allegedly abducted from his university by unidentified individuals in the presence of police. It has now been 16 days, and his whereabouts remain unknown.
Dozens of other ISF leaders and activists have also reportedly been picked up, with no confirmed information about their whereabouts.
We urgently call upon @amnesty @UNHumanRights @hrw @HRCP87 and other international human rights organizations to take immediate notice, investigate these cases, demand disclosure of the whereabouts of all missing individuals, and ensure their safety and access to due process.
The right to liberty, justice and due process must be respected. Enforced disappearances must end.
#ReleaseAmirkhanchamkani
Anonymous retweeted
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہے یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر…….
Anonymous retweeted
ہماری جرات، عزم اور ایمان سب سے منفرد ہے کیونکہ ہمارے لیڈر کا نظریہ حق اور آزادی کا ہے۔
جسم و روح پر لگے یہ زخم رائیگاں نہیں جائیں گے۔
اللہ کا وعدہ ہے: "اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا"
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
Anonymous retweeted
We don’t give a damn about this at all while our CM and workers remain abducted...
Enough of this criminal silence…If you claim to lead this movement, lead from the front. Mobilise and fight for the freedom of your own people…
Either stand up and fight for them, or step aside. This movement needs action, not empty slogans….















