Arshad Parvez (@aparvez99) header
Arshad Parvez (@aparvez99) profile picture
Joined January 2012
Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)Photo by Arshad Parvez (@aparvez99)
وہ بیٹی جو باپ کے لئے دنیا سے لڑ گئی اور قوم کی خوشحالی کا مشَُُن پورا کرنے کے لئے باپ کی طاقت ثابت ہوئی ۔ شاباش @MaryamNSharif شاباش
574
287
66
1,961
یہ دھواں کہا سے اُٹھتا ہے
1
92
Arshad Parvez retweeted
پاکستان کے پہلے خلا باز زیشان علی نے کہا ہے میں پاکستان کا نام اپنے سینے پر لگا کر خلا میں پہنچوں گا 🇵🇰
3
47
123
1,114
مریم نواز نے آج دل کھول کر باتیں کردیں ۔۔ سمجھتے تھے گھر سے ایک عورت اٹھ کر آگئی ہے اسے کیا پتہ حکومت کیا ہوتی ہے؟ میرے اپنے گھر والے یہی کہتے تھے 🥰! مریم نواز شریف
2
36
154
1,541
زبردست بٹ صاحب
کوئٹہ۔ بلوچستان اسمبلی نے صحافیوں کے مطالبات کی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کر لی۔ ہم نیوز کی رپورٹ۔
38
Arshad Parvez retweeted
اِن مناظر میں کمال عوامی جادوگری ہے
18
286
5
917
10,735
پی ٹی آئی والے سچ کہتے تھے ہمیں سب سے زیادہ مریم نواز سے خطرہ ہے🔥
37
172
6
505
4,186
Arshad Parvez retweeted
*آن لائن کھلی کچہری* اوورسیز پاکستانیوں کو پنجاب کے اکتالیس اضلاع یا کسی بھی جگہ کوئی بھی مسلہ ہو تو ماہانہ کھلی کچہری میں آسکتے ہیں, سہولت مرکز جا سکتے ہیں،آن لائن یا فون لائن کے زریعے شکایت کرسکتے ہیں۔ اگلی کچہری بدھ 25 نومبر کو دوپہر 2بجے شام پاکستان ٹائم منعقد ہوگی۔ انشااللہ
🤖 Made with AI
6
1
13
311
پاکستان زنداآباد
پاکستان کی پہلی تاریخی خلائی پرواز سے قبل چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر (Jiuquan Satellite Launch Centre) کا دورہ کیا، جہاں سی جی ڈبلیو آئی سی (CGWIC) کے صدر بھی میرے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر پاکستان کے پہلے خلائی مشن کی حتمی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور خلائی تحقیق و سائنسی شعبے میں چین کی پُرتپاک مہمان نوازی اور مثالی تعاون کو سراہا۔ پاک چین دوستی جو ہمیشہ زمین پر ترقی اور خوشحالی کی علامت رہی ہے، اب آسمانوں اور خلا کی نئی وسعتوں کو چھو رہی ہے—اور وقت کے ساتھ مزید بلند سے بلند تر ہوتی جا رہی ہے! #PakChinaFriendship #FromGroundToSkies #JiuquanSatelliteLaunchCentre #CGWIC #PakistanInSpace #SpaceCooperation #URAANPakistan
2
درست
حالیہ دنوں میں پاکستان کے اندر مزید صوبوں سمیت جن ایشوز پر بات ہورہی ہے میں سمجھتا ہوں اس نے فیلڈمارشل صاحب کی شخصیت کو بہت نقصان پہنچا دیا ہے۔ دوسرا جو ایک بہترین ورکنگ ریلیشن شپ بنی ہوئی تھی ملک میں کہ سب مل جل کر پاکستان کے لیے کام کر رہے تھے اس انڈرسٹینڈنگ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کوئی جان بوجھ کر فیلڈ مارشل کو متنازعہ بنا کر انکی شخصیت کو انکے مرتبے کو خراب کرنا چاہ رہا ہے آپکی رائے
1
14
Landslide Insha’Allah!
پنجاب جس کے ساتھ ہوتا ہے پاکستان اس کے ساتھ ہوتا ہے۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی حکومت کے 1000 دن مکمل ہونے پر راولپنڈی نے جو رسپانس دیا ہے اس میں 2029 کے انتخابات کے نتائج اور کم از کم سادہ اکثریت کے ساتھ مسلم لیگ نون کی حکومت واضح نظر آ رہی ہے۔ آپ بھی ان ویڈیوز کو دیکھیں، آپ کو کیا نظر آ رہا ہے؟ #punjab #MaryamNawaz #PoliticalNews #performance #NajamWaliKhan
223
575
26
1,691
56,846
Arshad Parvez retweeted
2029 کے انتخابات میں مریم نواز کو خواتین کے بہت ووٹ پڑیں گے #pmln
1
19
47
1,454
Arshad Parvez retweeted
دنیا دیکھ لے،تمام سیاسی جماعتیں دیکھ لیں کہ ''پنڈی'' ن لیگ کیساتھ ہے
26
65
4
209
3,288
Arshad Parvez retweeted
میں جہلم لیب کا افتتاح کرنے گئی تو وہاں ایک شخص لیٹا ہوا تھا۔ میں نے پوچھا کہ آپ کہاں سے آئے ہیں؟ اس نے بتایا کہ میں دبئی میں گاڑی چلاتا ہوں۔ وہاں مجھے دل کا مسئلہ ہوا تو میں اسپتال گیا اور انہیں اپنی تکلیف بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ علاج بہت مہنگا ہے، جسے میں افورڈ نہیں کر سکتا۔ کسی نے مجھے مشورہ دیا کہ آپ پاکستان جا کر علاج کروائیں۔وہ کہنے لگا کہ میں فیصل آباد آیا اور وہاں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی گیا، جہاں مجھے دو ہفتے بعد کا وقت دیا گیا۔ میں اتنا انتظار نہیں کر سکتا تھا۔ میری بہن نے کہا کہ جہلم آ جاؤ، وہاں مریم نواز نے دل کا اسپتال بنایا ہے۔ میں جہلم آیا اور اگلے ہی دن میری سرجری ہو گئی۔میں نے سنا تھا کہ لوگ چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں میں علاج کے لیے جاتے ہیں، لیکن پنجاب میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بڑے شہروں سے لوگ چھوٹے شہروں میں علاج کے لیے آ رہے ہیں۔مریم نواز شریف
12
213
6
752
15,919
Arshad Parvez retweeted
راولپنڈی میں وزیر آعلی پنجاب مریم نواز شریف کا عوام کی جانب سے والہانہ استقبال۔
1
37
125
1,921
لاھور — قذافی سٹیڈیم وچ پنجابی کانفرنس نال خطاب ( پارٹ 3) ھر دس سال بعد قومی مفاد بدل جاندا اے ، میں چھوٹے صوبے بنان دے حق وچ ایں ، پر ھر کم کرن دا کوئ طریقہ اے ، پہلے او کام کرو جدے وچ جھگڑا نہ پوے ، بااختیار مقامی حکومتوں دا تگڑا نظام لے آؤ ، مئیر دا براہ راست انتخاب کرواؤ، انہاں نوں متعلقہ ضلع وچ محکمیاں دی سربراھی دیوو، اختیارات نچلی سطح تے منتقل ھو جان گے شاید چھوٹے صوبے بنان دی لوڑ نہ پوے ۔۔۔پٹوار ، تھانہ تے بیوروکریسی دا نظام نئیں بدلنا پر نکے صوبے بنانے این۔۔!!
1
99
8
457
16,325
Arshad Parvez retweeted
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz honoured Sikh pilgrims arriving from #India to celebrate Baba Guru Nanak’s 557th birth anniversary in Nankana Sahib, welcoming them with a shower of rose petals from her helicopter.
33
111
10
708
33,976
ماشااللہ
پاکستان زندہ باد پاکستان خلائی تحقیق کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب ہے، جہاں پہلا پاکستانی خلاباز چین کے خلائی مشن شین ژو 24 کے ذریعے خلا کا سفر
6
افسوس
پہلے تو ہماری ایکسپورٹ کی حالت بہت خراب ہے اوپر سے اگر ہمیں کوئی باہر سے آرڈر ملیں بھی تو جو ہم چیزیں باہر بھیجتے ہیں وہ انتہائی گھٹیا کوالٹی کی ہوتی ہیں۔ کوئی ہے جو ان ایکسپورٹ کرنے والوں کی پراڈکٹ پہ نظر رکھے؟ یہ اپنے تھوڑے سے فائدے کے لیے ملک کی بدنامی کا باعث بھی بنتے ہیں اور نقصان کے بھی
1
20
Arshad Parvez retweeted
گفتگو کا فن اسے کہتے ہیں ۔ سوال کرنے والے چپ ہو گئے جواب دینے والے کی آواز گونجتی رہی مصدق ملک تحسین کے مستحق ہیں @DrMusadikMalik #india #SCO #pakistan
10
363
2
1,655
28,064
صوبوں کا معاملہ مسلم لیگ ن اور نوازشریف نے کیا کردیا ۔
81