Arbab .. 🍁 (@arbab300) header
Arbab .. 🍁 (@arbab300) profile picture

M.Phill Scholar at Institute of Peace & Conflict Studies (IPCS),⭐️⭐️⭐️, Pipsonian 🍁/ Tweets r personal ...

Pakistan
Joined April 2020
Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)Photo by Arbab .. 🍁 (@arbab300)
اٹھاؤ کیمرا تصویر کھینچ لو ان کی اداس لوگ کہاں روز مسکراتے ہیں
8
1
39
1,592
استاد وہ چراغ ہے جو خود جل کر نسلوں کے راستے روشن کرتا ہے۔ ہم وردی پہن کر امن کی حفاظت کرتے ہیں، مگر استاد کردار، شعور اور مستقبل کی حفاظت کرتا ہے۔ قوموں کی تعمیر صرف ایوانوں میں نہیں، درسگاہوں میں ہوتی ہے۔ تمام اساتذہ کو سلام—آپ قوم کے خاموش معمار ہیں۔ 🇵🇰 #TeachersDay
1
8
551
جتنے کیک اس جشن آزاری کے موقع پر کاٹے گئے اگر ان پیسوں سے درخت لگا دیے جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔ شو آف کی جگہ ثواب بھی کما لیتے اور ماحول کا بھی کچھ بھلاہوجاتا جشن آزادی مبارک
6
1
36
1,510
تو کسی طاق پہ سجی ہوئی مہنگی گڑیا میں تجھے دور سے تکتا ہوا مفلس کوئی
1
3
349
چیڑ کے درختوں سے ٹکراتی ہوا کی سرسراہٹ کی آواز، قدرت کی سب سے نرم موسیقی محسوس ہوتی ہے
7
360
مزید کی طلب سے پہلے موجودہ کا شکر لازم ہے
1
11
256
جب کوئی قومی سانحہ ہوتا ہے تو ناصرف انسانی جانوں کا نقصان ہوتا ہے بلکہ معاشرے کے اندر چھپی ہوئی اخلاقی گراوٹ اور فکری زوال کا پردہ بھی چاک کر دیتا ہے جہاں کچھ انسان نما درندے مذہب،قومیت اور لسانیت کے نام پر بے گناہوں کے قتلِ عام پر خوشی مناتے ہیں جو انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے
5
160
درخواست گزار کی شکایت پر تہکال پولیس کی فوری کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم، مکان اصل مالک کے حوالے۔ شہری نے سی سی پی او پشاور @DrMianSaeedPSP اور پشاور پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔ #PublicService #KPPolice
37
178
11
1,255
36,267
تیز رفتار زندگی کا یہ عالم ہے کہ صبح کے غم شام کو پرانے ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔
3
178
ملاکنڈ کے پروفیسر کے اتنڑ پر پختونوں کے جاری بحث مباحثہ پر ایک واقعہ یاد آیا کہ جب ہلاکو خان بغداد کو تباہ کرنے انکے سر پر پہنچ گیا تھا تو اس وقت خلیفہ کے درباری اس بحث میں لگے تھے کہ سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے آ سکتے ہیں
4
238
Etiquette is the invention of wise men to keep fools at a distance
2
163
تمہاری چپ ، اور ہمارا لہجہ کبھی ملینگے تو بات ہوگی 🎶
1
175
جب سوشل میڈیا کی کسی پوسٹ پر لوگوں کے کمنٹس پڑھتا ہوں تو لگتا ہے کہ ان سے زیادہ اسلام پسند قوم کوئی اور نہیں لیکن جب اعمال کی طرف نظر دوڑائی جائے تو ان سے زیادہ منافق قوم کوئی اور نہیں ہے
2
8
274
Many people in Turkey said to me that I look like an Iranian 😅
2
5
214
*تیرے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ہے* *یہ اعتراف بھی شامل میرے گناہ میں ہے!* `پروین شاکر`
7
297