Zubair Arif Faheem retweeted
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ jang.com.pk/news/1606301
Zubair Arif Faheem retweeted
چیرمین نیپرا اور ممبران نے اپنی تنخواہیں خود بڑھا لیں۔چیرمین کی تنخواہ 32 لاکھ ہے۔ اس نے آج تک کسی ایک ائی پی پی وزٹ نہیں کیا کہ واقعی چل رہے ہیں یا اربوں کاغذوں پر لے رہے ہیں۔یہاں تو کچھ پلانٹس صرف بیس فیصد چل رہے ہیں، لیکن پیسے پورے سو فیصد لے رہے ہیں۔
سینٹرعبدالقادر کے ساتھ اہم گفتگو اور انکشافات
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/VoQ-Oy3DyZ8?si=1Oqy… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @RabeeaSK @NasrullahMalik1 @senmabdulqadir @JunaidAkbarMNA @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @akleghari @BilalAKayani @AliPervaiz450 @A_Qadir_Patel @naveedqamarmna @SyedAghaPPP @afnanullahkh @KamranM69045926 @AimalWali @SanaMastiKhel @SyedAliZafar1
Zubair Arif Faheem retweeted
وہ منصور علی خان صاحب سے پوچھنا تھا:
آپ کا پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر بات نہ کرنا، خاموش رہنا، کیا یہ منافقت نہیں ہے؟ کیا یہ دوغلا پن نہیں ہے؟ کیا عام عوام کے قتل میں آپ بھی شریک نہیں ہیں؟
Zubair Arif Faheem retweeted
پاکستانی اشرافیہ کے نام پر بدمعاشیہ، مافیا کے ہوش ربا کارنامے سنئے۔
میری آپ سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو سنئے اور اس کو آگے پھیلائیے ،مافیا کیخلاف شعور کو جگائیے۔
Zubair Arif Faheem retweeted
عوام کی زندگی مہنگائی پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے اجیرن کردی ہے مگر پوری اپوزیشن بزدلی کمزوری اور بے غیرتی کی حد تک خاموش ہے کیا یہ عوامی نمائندے ہیں یا حکومت اور اس نظام کے خاموش حامی ؟
Zubair Arif Faheem retweeted
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
منصور علی کا، عمران خان کے زمانے میں، پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ بھی بڑھتی، تو ٹویٹ پہلے آتا تھا، نوٹیفکیشن بعد میں۔ آج قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں، مگر ٹائم لائن پر خاموشی ہے۔ لگتا ہے اب مسئلہ پیٹرول کی قیمت نہیں، بلکہ یہ ہے کہ حکومت کون سی ہے۔ اصول اگر حکومت بدلنے سے بدل جائیں، تو پھر اسے تجزیہ نہیں، سہولت کے مطابق مؤقف کہتے ہیں۔ زعیم لغاری
#pakistan @Zaeemlegharii
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Zubair Arif Faheem retweeted
خواجہ صاحب زندہ ہیں کہ نہیں
مبارک ہو۔ ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا ،،
45 روپے کا پٹرول کرنے والوں نے 117 پر پہنچا دیا۔
#TeamKhawaja
Zubair Arif Faheem retweeted
ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
@_Mansoor_Ali
Zubair Arif Faheem retweeted
1. Afghanistan has no ports. No refineries. No IMF access.
2. Pakistan has all of these.
3. Afghanistan's fuel is still cheaper.
4. The difference is not oil.
5. The difference is the formula.
6. The difference is the government.
Zubair Arif Faheem retweeted
آزاد کشمیر والوں کو مسلم لیگ ن (نالائق) پر یہ شرط عائد کرنی چاہیئے تھی کہ پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرا کر دکھائیں، اگر پنجاب والوں نے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دے دیئے تو آزاد کشمیر والے بھی دے دیں گے۔ – at Punjab, Pakistan
Zubair Arif Faheem retweeted
جنگ کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں مطالبہ کیا گیا کہ تیل سستا کریں تو حکومت کی دلیل تھی تیل خریداری کے معاہدے پہلے کیے جاتے ہیں اور وہ تیل دو سے تین ہفتوں میں پاکستان پہنچتا ہے تو فورا سستا نہیں ہو سکتا ۔
اب ماشااللہ سے روز تیل معاہدے ہوتے روز خریدا ہوا تیل فوراپاکستان پہنچ جاتا اور پھر روز ہی مہنگا ہوجاتا ۔
یہ ہوتا ہے تجربہ !
Zubair Arif Faheem retweeted
Pakistan’s diesel price rose 16% in just one week.
Pakistan: +16.0%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%
Same global oil market. Very different domestic outcomes. Why?





























