You might be thinking that this is a railway station—but no, sir; it is actually a small airport located in China.
1
758
ارسلان retweeted
یہ کوئی عام شخص نہیں یہ علم و وقار کاایک پورا عہد ہے،جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے باری کے انتطار میں کھڑاہے
شمالی غزہ کے77سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب
مکینیکل انجینئرنگ کے استاد،مصر کے فارغ التحصیل،وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں🇵🇸🇵🇸🔁




