Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5) header
Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5) profile picture

💚Proud Muslim 💕Proud Pakistani🌹 💕 💖❤️🌹Gemini 1st june🎂🌹 @TeamiPians

Karachi, Pakistan
Joined August 2014
Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)Photo by Asad ᴵᵖⁱᵃⁿ 💞🇵🇰🌹 (@asadsi5)
پاکستانی قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں @TeamiPians #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
1
1
30
Let's all raise our voices for justice and intensify the struggle for Imran Khan's release. @TeamiPians #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
3
1
34
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہمارے قائد عمران خان کو جیل سے رہائی عطا فرمایئے @TeamiPians #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
10
7
40
پابند سلاسل مگر کب تک انشاء اللہ جلد ہمارے درمیان ہونگے @TeamiPians #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
9
8
43
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 میرے پاکستانیوں گھبرانا نہیں ہے ظلم کے سامنے ڈٹ کے کھڑے رہیں انشاء اللہ فتح ہماری ہوگی @TeamiPians #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
1
1
1
20
ظلم کی سیاہ تاریک رات کے بعد انصاف کا سورج ضرور طلوع ہوگا انشاء اللہ @TeamiPians #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
14
5
43
ہماری جان ہماری شان 🌹 قائد عظیم عمران خان 💖 @TeamiPians #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
18
3
44
میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا- یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- قائد عظیم عمران خان @TeamiPians #معافی_تم_مانگو
3
2
40
میری رائے میں 9 مئی کیسز میں جھوٹے الزامات پر دی گئی سزاؤں کے ذریعے خالی کرائی گئی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا ان جھوٹی سزاؤں کو جائز تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا- قائد عظیم عمران خان @TeamiPians #معافی_تم_مانگو
6
5
51
بائیکاٹ بائیکاٹ جعلی ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ قائد عظیم عمران خان @TeamiPians
2
3
46
آج عمران خان سے بہنوں کی ملاقات بہت ضروری ہے اس لئے تمام پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز، عہدے دار اور لوکل ورکرز صبح سویرے اڈیالہ جیل پہنچ جائیں. آج خان کی بہنوں کو اکیلے مت چھوڑنا 🚨 Repost, copy, post it again
1
18
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 💖
20
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 اس عظیم خاندان کی عظمت کو سلام 💖 @TeamiPians #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
5
1
42
پاکستانی قوم کے حوصلے کی مثال ظلم کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار @TeamiPians #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
12
3
35
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں شوکت خانم کے خاندان کی حفاظت فرما 🤲 @TeamiPians #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
17
1
7
97