میجر جنرل ریٹائرڈ محمد عارف لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے.
بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو،
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔
1
90
#بالآخر اسلامی کلچر ہی میں ہی نجات ہے:
میاخلیفہ کے بعد اب حریم شاہ بھی اسی نتیجے پر پہنچی ہیں کہ بےحیائی کا خاتمہ اسلامی قوانین کے ذریعے ہی ممکن ہے🙄
6
200
جن کی “بیوی” ابھی تک “میکے” سے واپس نہی آئی ان کو عید کا “پانچواں دن” بھی مبارک کیونکہ اُن کی عید ابھی ختم نہیں ہوئی:-
😁😃😄😀
1
4
260
Muhammad Asim Khan retweeted
💥💥 فوری پروموشن برائے فالو اور فالو بیک 💥💥
💯 آج 12 اپریل کو یہ پوسٹ فوری پروموشن کے لیے کی جا رہی ہے، اس کا لسٹیں بنانے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
💯 اس پوسٹ کو سب دوست لائیک ❤ اور ری پوسٹ 🔃 کرکے کمینٹ میں کنفرم کریں اور ایک دوسرے کو اسی پوسٹ پر فالو اور فالو بیک کریں۔
💯 ہینڈل بالکل بھی منشن نہ کریں کیونکہ یہ پوسٹ لسٹیں بنانے کے لیے نہیں ہے۔
شکریہ.












