Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا راولپنڈی میں بہترین استقبال عوام کو جم غفیر موجود ہے۔پنجاب کی عوام انشااللہ اگلے الیکشن میں ن لیگ کو کلین سوئپ کرواینگے۔مخالفین کی حالت اس لیے خراب ہو رہی ہے روز پنجاب حکومت کے خلاف پروپیگینڈہ کرتے ہیں مگر پنجاب کی عوام ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے۔
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
This is a Government School
💙🤎💙
NSSE Sialkot Girls Campus !
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
عالمی ادارے ’نومبیو‘کے کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا سیفٹی اسکور 63.8 اور کرائم انڈیکس 36.2 ریکارڈ کیا گیا ہے جو لندن، پیرس، واشنگٹن، لاس اینجلس اور نئی دہلی سمیت دنیا کے کئی بڑے شہروں سے بہتر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت اور لاہور پولیس کے سیف سٹی اقدامات سے شہر کے امن و امان اور سیکیورٹی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
میٹرو ٹرین کے خلاف یہ احتجاج کامیاب ہو جاتا تو آج روزانہ ڈھائی لاکھ مسافر سفر نہ کر سکتے
یہ احتجاج کامیاب ہو جاتا تو پانچ سال میں 270 ملین لوگ پانچ سال میں سفر نہ کر سکتے
یہ احتجاج کامیاب ہو جاتا تو دو ہزار سے زائد مقامی جوانوں کو نوکریاں نہ ملتی
#punjab
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ نے سیاست میں عورت کارڈ کھیلنے کی کوشش کی۔
تو رانا ثناء اللہ کا منہ توڑ جواب سنیے
اگر آپ خیال میں وہ خواتین جیلوں میں ناجائز قید ہیں تو صدر پاکستان کو کہیں وہ ان کی سزائیں معاف کر دیں ان کو رہا کر دیں
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
فواد بھائی ۱)میرا حلقہ حاضر ہے پی پی ۱۸۳- نیشنل اسمبلی ۱۴۰-آڈیٹر آپ کی مرضی کا اخراجات میں دوں گا!
اگر ایک لاکھ سے فارم ۴۵ پر تحریک نا انصاف کو نہ ہرایا ہو تو جو سزا آپ کہیں-
وہاں سے بھی چیک کروا لیں😜
۲) ۲۰۱۸ میں بھی RTS چلا کر ۲۰۰ ووٹ سے ہرایا گیا ہمیں- تب ۱۲۷،۰۰۰ ریکارڈ ووٹ لیے تھے!
جب دونوں باتوں کی تسلی ہو جائے تو ٹویٹ ضرور کیجئے گا!
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
کوئی پوچھے تو کہنا نوازشریف کی بیٹی آئی ہے،
پنڈ دادن خان کے عوام کی محبتیں
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
🚨 BREAKING: ChatGPT can now edit your photos like a 𝗽𝗿𝗼𝗳𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗽𝗵𝗼𝘁𝗼𝗴𝗿𝗮𝗽𝗵𝗲𝗿.
Here are some prompts you can use:
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
خود کو صحافت کے علمبردار کہنے والے عظیم صحافی حضرات جب پراپیگینڈا کرنے پر آتے ہیں تو حقائق پر ایسے آنکھیں بند کرلیتے ہیں جیسے انہیں کچھ نظر ہی نا آرہا ہو۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے سڑک کو 2 لین سے 6 لین کیا جارہا ہے زیر تعمیر سڑک کا محض 45 فیصد کام ہوا ہے۔کھمبوں کی منتقلی کیلئے لیسکو نے سڑک کے اطراف متبادل کھمبے نصب کیے ہیں۔ ایک منصوبہ جو اب تک صرف 45 فیصد مکمل ہوا ہے اس پر اس قسم کی رپورٹنگ حیران کن بھی ہے اور پریشان کن بھی ۔ عوام اس وجہ سے متنفر ہوتے جارہے ہیں
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں۔
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
چاٹنا، تھوکنا، تھوک کر چاٹنا
ہے یوتھڑ گرم رکھنے کا اک بہانہ
احمد فرہاد
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
اور آج ٹرمپ کی ہار کو لیکر صدیق جان اور پی ٹی آئی نے ایک دم سے وقت بدل دیا جذبات بدل دئے۔ 🚨😂
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
گن سکو تو گن لو
جلنے والوں کے لئے دعائے صحت
یہ سب سٹیج کروایا گیا تھا مریم نواز لوگوں کو گھر سے لائیں تھیں 😂🤣
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
شانگلہ کے مناظر دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام PTI کے مسلط شدہ انتشاری ٹولے سے کتنے تنگ تھے۔90 فیصد مقبولیت کے دعویدار سرکاری وسائل کا استعمال کرتےہوئے پورے 10 دن خیبرپختونخوا کے ہر شہر میں کھجل ہوئے مگر عوام باہر نہیں نکلے۔جب کہ دوسری طرف سوات کے بعد شانگلہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں لوگوں کی تعداد دیکھیں تو پتہ چلتا ہے عوام 13 سال بعد خیبرپختونخوا میں ہونے والی تبدیلی پہ کتنے خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
وجاہت خان کی خان دور کی شروع مین وزیراعظم ہاوس اور اس کی باتھ ٹب مین تاریخی وائرل ویڈیوز، مطیع اللہ جانُ صاحب کی مشرف دور کی اس ویڈیو کی remake تھی !!!
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
وہ جو حراست میں ہے وہ پنجاب آیا تھا انقلاب کی امید لیکر پھر سب نے دیکھا لاہور کے فٹ پاتھ پر اکیلا بیٹھا ہوا تھا
یہ پنجاب کی وزیراعلی ہے اس نے ساہیوال بازار کی تزئین و آرائش کروائی ہے عوام کو بلائے بغیر عوام خود جمع ہوئی ہے کیونکہ عوام کو کام چائیے انتشار نہیں ❤️
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
انڈیا میں یہ اپوزیشن کا احتجاج ہے پولیس نے راہول گاندھی کو گرفتار کیا سب کے گھروں پر چھاپے مارے مگر چیک کر لیں کیسے دنیا نکلی ہے
مقبولیت کا دعویٰ کرنے والوں کے پیچھے دس بندے نہی نکلے اور چلے انقلاب لانے
Sardar Ashir 🇬🇧 retweeted
لوگ اپنے اباجی کی اتنی تعریف نہیں کرتے جتنی عمران خان جنرل باجوہ کی کر رہے ھیں۔ آج انکے کوئی حالات بدلنے کا اشارہ دے یہ اپنا ابا بدل لیں گے۔🫡






















