Asim (@attockiann) header
Asim (@attockiann) profile picture

Blogger, A Factory Worker https://teapaw.org/t.co/AVRuOxLoXt

Attock, Pakistan
Joined February 2011
Photo by Asim (@attockiann)Photo by Asim (@attockiann)Photo by Asim (@attockiann)Photo by Asim (@attockiann)Photo by Asim (@attockiann)Photo by Asim (@attockiann)Photo by Asim (@attockiann)Photo by Asim (@attockiann)Photo by Asim (@attockiann)Photo by Asim (@attockiann)
تہذیب کا جو رستہ تھا✔✔✔✔ کہیں دور سے گزرتا تھا 🗺🗺🗺🗺 ابھی اختلاف رائے کا ایک انداز دیکھا تو ۔ دل سے آواز آئی 👆👆 @EngrFarhanQadri @AbbasSukhwal @JAHANGI04203393 @Shanulqadir
3
40
107
Please help
اے آر وائی نیوز کے سابق کیمرہ مین محمد نوید کے بیٹے عبدالرفع کا بون میرو ٹرانسپلانٹ چلڈرن ہسپتال لاہور میں ہونے جا رہا ہے۔ اس کے لیے اس وقت ہنگامی بنیادوں پر زیادہ تعداد میں خون کی بوتلوں اور عطیہ دہندگان کی اشد ضرورت ہے۔ 🩸 AB+ — میگا کٹ (Mega Kit) کے لیے 🩸 B+ — خون کی بوتلوں کے لیے جو احباب خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں، براہِ کرم محمد نوید سے رابطہ کریں۔ محمد نوید 📞 0333 7866188 📞 0317 7707561 خدارا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ آپ کا تعاون ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
36
142
1,865
NVIDIA board reinstates Jensen Huang as CEO.
1
7
1
149
5,467
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
619
9,631
463
19,746
558,005
This clip ll break your 💔
25
109
8
487
74,158
Asim retweeted
100,000 $LIA TOKEN AIRDROP! 🎁💚 Our first Lia Airdrop Campaign is officially here! 🚀 Complete these simple tasks to participate: 1️⃣ Follow @Lia_Labs 2️⃣ Like & repost this post 🔁 3️⃣ Tag a friend and comment your Lia App username 🏆 100 Winners will be selected randomly! 📲 Join Lia today: Android: play.google.com/store/apps/d… iOS: apps.apple.com/us/app/lia-la… Apk: builds.lialabs.app/lia/andro…
758
813
50
1,176
51,249
یہ سندھ یا خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پنجاب کے شہر فتح جنگ کےمشہور گاؤں ڈوھکڑی کی طرف جانے والی سڑک کی خستہ خالی ہے بلکہ چھوٹے چھوٹے ڈیم بھی سڑک کے کناروں اور درمیان میں بنے ہوئے ہیں جو بیماریوں کا سبب بھی بن سکتے ہیں یہ تقریبا تین سے چار کلومیٹر سڑک ہے محترمہ مریم نواز صاحبہ کوکمنٹس سیکشن میں مینشن کریں تاکہ سکول کےبچوں کےلئےآسانی پیدا ہوجائے
7
9
4
44
7,787
فوری خون کی شدید ضرورت ہے۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) لاہور میں ایک صاحب انتہائی تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر ہیں اور ڈاکٹروں نے آج رات ان کا ایمرجنسی جگر کی پیوند کاری (لیور ٹرانسپلانٹ) کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی حیات بچانے کے لیے فوری طور پر 'A+' (اے پازیٹو) اور 'O-' (او نیگیٹو) بلڈ گروپس کی ضرورت ہے۔ رابطہ نمبر: 03017336422
3
127
5
166
13,314
کتنا مشکل ہے امتحاں دل کا وہ سوالوں میں آ گیا پھر سے ختم ہونے کو تھا سوزِ جدائ وہ خیالوں میں آ گیا پھر سے وسیم کھتری #اردو
3
2
12
243
While in this part of the world, PM Shehbaz Sharif recently directed the authorities to install smart boards in all classrooms of Islamabad.
2
12
29
1,188
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,402
46,660
1,623
109,627
اسلام آباد میں آبپارہ مارکیٹ کی طرف جاتے ہوئے ایک تکلیف دہ منظر دیکھا؛ صاف ستھری اور ٹھیک ٹھاک سڑک کو توڑا جا رہا تھا۔ یہ مناظر پہلے کبھی کبھار دیکھنے کو ملتے تھے۔ مگر اب عام سی بات بن گئی ہے۔۔ کیا ملک میں سونا نکل آیا ہے؟ توڑ کے بنائی جا بنا کے ڈھائی جا تے وچوں وچی کھائی جا۔۔
16
29
2
114
2,709
بُجھی عشق کی آگ، اندھیر ہے مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہے علامہ محمد اقبالؒ
4
12
76
3,201
If an AI can clone your voice and your face, and make it easy to spoof your phone number and your email address, then phone numbers and email are dead. Right now, anyone with your number or email can target you. On SimpleX, there are no numbers or accounts. Nobody can contact you or impersonate someone you know unless you personally gave them a link. AI is breaking trust to traditional networks. SimpleX fixes it by removing the address book.
Phishing emails I receive are getting more advanced @Google @gmail
8
43
5
270
38,113
Devastated by the news from Dir Colony. I have always felt a special connection with this city and today I stand with the people of Peshawar in their grief. May Allah grant the departed souls the highest place and give their families the strength to bear this loss. Ameen
191
720
17
9,810
199,184
گزشتہ 3 سال کےدوران 18 لاکھ 71 ہزار سے زیادہ افراد بہتر روزگار کیلئے پاکستان سے بیرون ملک گئے، ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی ٹی پروفیشنلز اور ماہرین تعلیم شامل، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش۔۔!!
9
70
9
465
7,234
انسانیت ابھی باقی ہے، دُنیا میں ایسے کُھلے دل والے عظیم لوگ بھی بستے ہیں، جی الیون مرکز کے پاس موٹرسائیکل غلط کراسنگ کی وجہ سے جیکو گاڑی سے ٹکرا گیا، جس سے گاڑی کا اچھا خاصا نقصان ہو گیا، مالک موقع پر پہنچا، نہ اپنے ڈرائیور کو کچھ کہا، نہ موٹرسائیکل سوار کو، حالانکہ موقع پر کھڑے لوگ اُسے بتارہے تھے کہ موٹرسائیکل والے کی غلطی ہے، بجائے موٹرسائیکل سوار کو گریبان سے پکڑ کر تھپڑ مارنے کے، گاڑی کے مالک نے موٹرسائیکل والے کو اپنی جیب سے 2 ہزا روپے دیئے کہ آپ جا کر انجیکشن لگوائو، آپ کو کوئی چوٹ تو نہیں آئی، احتیاط سے بائیک چلایا کرو، آپ کی وجہ سے جو میرا نقصان ہوا ہے، اُس کی خیر ہے، کمال کا حُسن اخلاق ہے اِس انسان کا، کاش ہر اِنسان ایسی سوچ اور ایسا رویہ رکھ سکے۔۔!!
18
253
3
1,026
26,356
اب کیونکہ پریکٹکلی تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو چکی کے پی میں۔۔اب اگلے چند مہینوں میں انشا اللہ: پورے ملک سے دہشت گردی ختم۔۔اور پاکستان کے تمام معاشی مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔۔آگے اب بس سکھ ہی سکھ ہے۔
230
1,076
39
5,683
89,576
Historical day for KPK people and people's party. 🕯️ #Kpk #kpkemergency #PPP
🤖 Made with AI
105
11اکتوبر بروز اتوار 12:48 پر کے پی کے میں ایمرجینسی کا نفاذ ہو گیا۔
27
764
7
3,512
34,556
Better to be a wolf that everyone hates, than a donkey who everyone rides.
121
1,317
73
11,702
225,708