Awais Ashiq (@awaisch319) profile picture

‏‏‏جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا تمہارا لہجہ بتارہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے

marot punjab pakistan
Joined March 2017
Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)Photo by Awais Ashiq (@awaisch319)
Complete PUBG MOBILE Return Missions! Collect a permanent epic outfit for free! My invitation code: 2FRNK7P ig-url.igamecj.com/D7twpCZUu…
I remember the days when I often fell asleep in a biology lecture Sir Dr Sahb Kidhr 😆
I was the most innocent and quite student of my class..🙂
سوال کرنا خوف کی وجہ سے مت چھوڑنا کیونکہ خوف سے بزدلی ، بزدلی سے تابعداری اور تابعداری سے غلامانہ ذہنیت جنم لیتی ہے ...
UmarBilal coaccused in the UsmanMirza assualt vid got bail.Court says‘he was not visible in vid’ &couple didnt‘take his name’ Now thinkabt 100sOfMen who are not recognised thru #minarepakistan vid.They will getaway with it.They will exist bw us.They will doit again. Imtraumatised
6
11
63
لمحہ فکریہ #CancelExamsSaveStudents
Statistics 16 Jul 21: Total Tests in Last 24 Hours: 37,690 Positive Cases: 2,327 Positivity % : 6.1% Deaths : 31
Now Chances Corona is increasing Day By Day..😅
Statistics 15 Jul 21: Total Tests in Last 24 Hours: 48,910 Positive Cases: 2545 Positivity % : 5.2% Deaths : 47
1
Bhai agar Hum university me Admission ly lety Hain Tu agr hmari koi supply agai Tu Fee Zaya Ho Jaye gi? Ye Tu hmary Sath Zyadtii Ho gi na
چونکہ زیادہ تر سٹوڈنٹس کا کل پیپر ہے اور اکثر کی رائے ہے کہ سپیس میٹنگ کی بجائے ویڈیو بنا دی جائے تاکہ بعد میں بھی سب کو دیکھنے کا موقع مل سکے، اس لیے ویڈیو ہی بنانے کا ارادہ ہے پلیز تمام اپنے بورڈ کے نام کے ساتھ اہم سوالات بتا دیں کوشش ہوگی نام لیکر تسلی بخش جواب دے سکوں، شکریہ
Bhai No relaxation boht sakhti krty paper bhi Mushkil Tha.. 😰
How was your paper of Punjab Board? Any Questions Out of smart syllabus? Any relaxation in center? #NCOCsavestudents #CancelExamsSaveStudents
1
آج میرا کیمسٹری کا پیپر ہے سب دعا کیجیے گا اللّٰہ پاک مدد فرمائیں آمین @Zprocrastinate_ @Mnasirbuttt @Azeem_GB #cancelboardexams2021
You Are Love Sir Dua Krain Hmary liyee
سب بچے تیاری کے لیے اب تک جاگ رہے اور میں آپ سب کے سوالات کے جواب دینے کے لیے،، لاتعداد سوالات ہیں سب اہم ترین اور دکھ بھرے،کل سوات ایک ڈنر ہے،پرسوں واپس آکر کوشش ہوگی کہ وزارت تعلیم کے کسی عہدیدار کے ساتھ لائیو سیشن کروں جہاں آپ سب کے سوالات کے جواب مل سکیں،یا کچھ اور انشاءاللہ
1
14
Mera Khoda Janta Hai k Me Matric Me Half hour Pehla Paper Khatm me leta Tha Lakin is Bar Shid Likho hi na😰😰 #cancelboardexams2021 @Mnasirbuttt
دنیا والے میرا درد سمجھ نہیں سکتے میں اپنا درد اللّٰہ کو بتاؤں گا کس طرح ایک ہنستا مسکراتا جوان تباہ کیا #CancelExamsSaveStudents @Mnasirbuttt
3
1:30 ho Gaye abhi bhi Preparation Kr Rha Hn Lakin Kuch Samjh ni Arha Sab Allah Pr Chordia Hai Jo Ho Ga Achy k Liye Hogaa.😰💔 #Noexamswithoutstudy #CancelExamsSaveStudents @Mnasirbuttt @Azeem_GB @Shafqat_Mahmood
1
1
5
اس بہن کی دکھ بھری کہانی سن کر آنکھوں سے آنسو آگئے ذہین ترین طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا جا شفقت جس طرح تو ہماری بہنوں بیٹیوں کو رلا رہا ہے تمہاری بیٹی بھی کبھی خوش نہ رہے یہ میری بدعا ہے ذلیل انسان میرا بس چلے تو سیدھا تمہیں جہنم کا ٹکٹ کٹواؤں @Tara_Mahmood @Shafqat_Mahmood
Its Heart Breaking 😢 @Shafqat_Mahmood sab, All she wanted was to be a Dr in Future but what happend with her when she appeared in exam on your request 😧 (A Federal Board Student's message to me right after coming back from today's Exam)
Sir See U in Monday In Session of NA I hope You Do Very very Well For Us
ھم اپنی بات کہنے سے نہیں رکیں گے بہرےاور بے حِس حکمرانو ! لاکھوں طلبہ کے مسقبل سے نہ کھیلو ضد چھوڑو 2کی بجاۓ 1 امتحان لو چند ھفتے کا التوأ دو کلاسز لگاؤ پڑھاؤ اور امتحان لو
سر ہم جانتے ہیں اور ہم آپ کی کاوشوں کو کبھی بھی نہیں بولیں گے شایدیہ اللہ تعالی کی طرف سے ہی تھاکہ دنیا کے سامنے تحریک انصاف کااصل چہرہ نظر آسکےجو بچوں پر رحم نہیں کرسکتا وہ غریبوں کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہو گا آپ ہمیشہ ہمارے دل میں رہیں گے😍❤ #Shafqatmehmood
بہت کوشش کی حکومت نے بات ھی نہیں سُنی انٹر میڈیٹ کےطلبہ و طالبات کا مسقبل داؤ پر محض اپنےغلط فیصلہ پرعمل درآمد کیلئے حکمرانوں کی انا لاکھوں بچوں کے مستقبل سے بڑی ھے ڈھٹاٸ ضد اور انا کا طرز ِحکمرانی تباھی لاتا ھے اللّٰہ کریم رحم فرمائیں
2
3