
خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں, میں نے محبت کو چنا...!! 🖤_________________________________ DM baN ⚔️❌🚫📵 @Saadiia1 mY Soulmate 💝
بہاولپور 💚
Joined March 2021
- Tweets70.8K
- Following4.5K
- Followers5.4K
- Likes105K
Pinned Tweet
میں جو ہوں اس کی وضاحت نہیں کرسکتی، میں جو نہیں ہوں، وہ ہونے کی اداکاری نہیں کر پاتی
#عائشہ
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweeted
اللہ کہتا ہے !!
قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَى
رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سُن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweeted
میں ایک شکل کسی حافظے سے نکلی ہوئی
میں ایک ہاتھ کسی ہاتھ سے چھڑایا ہوا
قمر رضا شہزاد
اِن درختوں میں کوئی وصفِ خُداوندی ہے
چھاؤں دیتے ہُوئے، مذہب نہیں پُوچھا کرتے ♥️
#_EniGmatic 🖤
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
#درودوسلام_کی_فضیلت
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweeted
آہ یہ فانی دُنیا
بھول جانے والے لوگ
ختم ہو جانے والی لذتیں
مٹ جانے والا نام
عارضی مسرتیں
وقتی خوشیاں
رک جانے والی سانسیں
کل نفس ذائقۃ الموت 🤲
بھاگتے پھرتے ھیں سانسوں کا بھرم رکھنے کو
فکرِ دوراں میں کسی روز کی ٫ تعطیل بھی ھو ........!!!
#EniGmatic 🖤
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweeted
Replying to @aye_k07
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ 🌿❤️
خیر مبارک آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو
اللہ کریم ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے خیر اور سلامتی کی آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں آمین 🤲
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweeted
گوشت کو محفوظ رکھنے کا طریقہ گوشت کے کلو کلو کے شاپر بنالیں شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں تاکہ ہوا لگتی رہے اب شاپر ان کےگھروں میں پہنچا دیں جنہوں نےقربانی نہیں کی یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہوگا
@aye_k07
@Ho0r____
@Pinodiary_xu
@ItxzFari
@s_k0345
#قومی_زبان
#عيد_الأضحى
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweeted
Replying to @aye_k07
الســـــــــــلام علــــــــــيكم ورحمة اللہ وبركاته🕋
صبح🌅الخیــــــــر
میری طرف سے آپکو اور آپکے اہلخانہ کو عید الاضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں!!!🥀
السلام علیکم !
آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک 🥰
اللہ تعالی ہم سب کی قربانی اور نیک اعمال قبول فرمائیں۔ آمین
شاد رہیں، آباد رہیں
خوش رہیں۔
#_EniGmatic 🖤
چیٹ جی پی ٹی پر آپ جو کچھ سرچ کرتے ہیں، یا جتنا وہ آپ کو جانتا ہے، اُس حساب سے آپ اپنی شخصیت کا ایک اسکیچ بنواسکتے ہیں۔
میرا یہ ہے 🤍
اتنا خوبصورت، اتنا me coded لگا کہ بس دل خوش ہوگیا۔
😅😅😅
#_EniGmatiC 🖤
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweeted
خدیجہ میرا کون یقین کرے گا ؟
آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔
اے اللّٰہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے
ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💞❣️
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweeted
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ
#لبیک_اللهم_لبیک
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ
#لبیک_اللهم_لبیک
اسلام و علیکم
یوم عرفہ یعنی نو ذوالحجہ کے دن اللہ سب سے زیادہ لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرماتا ہے اس دن کثرت سے نیک اعمال کریں زیادہ سے زیادہ دعائیں کریں اس دن کا روزہ گناہوں کا کفارہ ہے(صحیح مسلم 2746)✨🌸🤍
#_EniGmatiC 🖤
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️



























