Bisma (@B4Bism) header
Bisma (@B4Bism) profile picture

Muslim & پاکستانی

Joined May 2022
Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں معصوم بچوں نے فرائض سرانجام دینے والے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں سے والہانہ محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ یہ خوشگوار مناظر خطے میں بحال ہونے والے امن اور عوام و افواج کے درمیان مضبوط اعتماد کے رشتے کی عکاسی کرتے ہیں۔ #wazirstan
1
37
گوادر میں تعلیم سے کھیلوں تک، کروڑوں روپوں کے ترقیاتی منصوبے مکمل
1
43
Bisma retweeted
Life doesn't give us the chance to return and undo our past mistakes. But it does give us the gift of today. To live better, love deeper, and rise stronger than before. GOOD MORNING. @B4Bism
1
1
1
11
Bisma retweeted
ہم زمین پر بہت کم وقت کے لیے ہیں اسلیے...🌸 اپنی روح کو خوش رکھیں معاشرے کو نہیں...🌸
26
13
61
554
(BLA) کے ایک جنگجو گروپ کو اپنی ہی تنظیم کا جھنڈا جلاتے دیکھا گیا، جو ان کی گہری تقسیم اور گرے ہوئے حوصلے کی واضح علامت ہے۔ اب اندر سے ٹوٹ رہا ہے، BLA ان کے جنگجو خود ان کے جھنڈے جلا رہے ہیں۔ بلوچستان سے یہ فتنہ جلد ختم ہوگا انشاء اللہ #balochileaks #BalochRights
4
132
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 صبح بخیر زندگی🥀 ان گنت دعاؤں نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبوں کے ساتھ آپ کی خدمت میں صبح کا سلام اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں مسکراہٹیں، محبتیں، اور ساری دعائیں آپ کے لئے اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌹
34
21
1
57
1,165
سندھ بدامنی کی لپیٹ میں خیرپور میں ہتھیار بند موٹر سائیکل سواروں نے دوکاندار شہری سمیع شیخ سے لاکوں روپے لوٹ لئے #سندھ #SindhIsOne
1
6
61
#رحمان_گل کے #BLA کا سربراہ بننے کے بعد قبائلی بلوچ پاکستان کا جھنڈا اور بندوقیں اٹھائے میدان میں آ گئے۔ اور اعلان کیا کہ جس طرح بشیر زیب کو ذلیل کرکے ختم کیا گیا، وہی حال اب رحمان گل کا ہوگا۔ #Balochistan
3
99
بلوچ کارکن ماہ گونک بلوچ نے پسنی حملے میں شہریوں کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بی ایل اے کا پرچم نذرِ آتش کر دیا۔ ان کا یہ اقدام بے گناہ شہریوں کے قتل اور تشدد کے خلاف ایک واضح احتجاجی پیغام ہے۔ #بلوچستان #پسنی #انصاف #Balochistan
1
6
75
Replying to @B4Bism
🧡 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🧡 🍁صبــــــح_بخــــــیر🍁
1
1
12
Bisma retweeted
Replying to @B4Bism
There are only two days in the year that nothing can be done. One is called yesterday and the other is called tomorrow. So today is the right day to love , believe, do and mostly live. GOOD MORNING.
1
1
8
Bisma retweeted
Replying to @B4Bism
وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻
1
1
3
20
Replying to @B4Bism
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین 🤲
1
1
6
Replying to @B4Bism
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1
1
13
لائبہ ستار کو #BYC نے جبری گمشدگی کے طور پر پیش کیا تھا، اب پریس کانفرنس میں لائبہ نے اپنا اصل مؤقف بیان کیا ہے، لائبہ نے واضح کیا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے اور ان کے شوہر کے خلاف درج کرایا گیا اغوا کا مقدمہ بالکل بے بنیاد ہے۔ انہوں نے 1/2 #quetta #Pakistan #Balochistan
2
1
5
88
حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ ان کے والد کے قتل اور گھر پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کی جائے اور اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ ان کے اس بیان کے بعد واضع ہو گیا ہے کہ بی وائی سی ذاتی فیصلوں اور خاندانی معاملات کو جبری گمشدگی کا رنگ دے کر ریاست کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرتی ہے 2
1
1
25
جزاک اللہ خیرا کثیرا صبح بخیر 🌷
1
4
22
Replying to @B4Bism
وعلیکم السلام اللہ آپ سے راضی ہو امین یا رب العزت رحیم اللہ
1
1
1
9