Farah Z retweeted
♥️💐السلام وعليكم ورحمة الله وبركاته
Good evening Houston Texsas💐
Enjoy cool breeze evening mate's!
Sabh kuch milta hai dunyame Rashid,
Bas wo nahi milta jise ishq ho..!
@Arha752091 @Sehar01nb @Tani__Syed @3163tt @Znt33
@KarRiz45 @naseemaf002 @znt31
بلوچستان میں دہشتگردوں سے اب کوئی عام آدمی بھی محفوظ نہیں رہا، دہشتگردوں نے بیگناہ شہریوں پر پر وار کیا اور انکی گاڑیاں چھین کر نذر آتش کر دیں ، غریب خاندانوں کا روزگار جل کر راکھ 😢
افواجِ پاکستان سے سخت کارروائی کرنے کی اپیل کرتے ہیں
#FCBalochistan
#Terrorist
#Balochistan
یہ محترمہ سدرہ اسلم صاحبہ ہیں،
جو عطاء اللہ تارڑ صاحب کی ڈیجیٹل ٹیم سے وابستہ ورکر ہیں۔
ذرا پنجاب میں پولیس موبائل کے ہمراہ انہیں دیے جانے والا پروٹوکول ملاحظہ فرمائیں!
سوال یہ ہے کہ آخر انہیں یہ پروٹوکول کس حیثیت سے فراہم کیا جا رہا ہے؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کا سرکاری یا تنظیمی عہدہ کیا ہے،
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@AttaTararoffice
یہ ہے مولانا صاحب کا جیالا
اب مولانا صاحب کو اندر کرنے کا پروگرام بنانا رہے ہے
#کرپشن_کنگ_فضلو
#طالبان_کی_ناجائز_اولاد
Farah Z retweeted
السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہماری خطاؤں اور لغزشوں سے درگزر فرما کر ہم سب کو اپنی رحمت اور فضل و کرم سے نوازے رکھ آمین، صبح بخیر
Farah Z retweeted
Kashmir is central to peace and stability in South Asia, and the region’s future depends on justice, freedom and the Kashmiri people’s right to self-determination, said Sardar @Masood__Khan former President of Azad Jammu and Kashmir.
#KashmirBlackDay
globalnewspakistan.com/kashm…
Farah Z retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللّه پاک ہمیں اچھی صحت با ایمان زندگی دے اور حلال رزق میں برکت عطاء فرما اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا دین کی سمجھ عطاء فرما آمین یا رب العلمین
Farah Z retweeted
السلام علیکم !
یا اللہ! اس دن کو برکت ، سکون ، خوشی اور رحمتوں کا ذریعہ بنااور ہمارے گھروں میں سکون ، رزق میں برکت اور ہماری زندگیوں میں آسانیاں عطا فرما۔ آمین
صبح بخیر
Farah Z retweeted
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں آپ سب کی پردہ پوشی فرمائے ....آمین 🤲
صبح بخیر 🌹
@fr_f33 @NylaZaheer1 @Kom_6K @PRani_7 @95gkp @AkhtarJ54821958 @Javed64M
Farah Z retweeted
🍀السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🍀
💚 صبح بخیر 💚
اے اللہ!
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
آمین، یا ربّ العالمین🙏
Farah Z retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایمان بخیر🌺
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی،رزقِ حلال میں برکت اور اپنی رحمت و حفاظت عطا فرمائے۔ دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲 ❤
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
اے پاک پروردگار
ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو۔
اے پروردگار
مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما۔
اے غفور الرحیم
ہمیں رزق حلال میں فراوانی اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔ تمام جہانوں کی خوشیاں ھمارے دامن میں بھر دے۔
آمین یارب العالمین

























