احساس کا شجر صبر کا سفر فکر کی پرواز خاموش آواز خوابوں پر یقین حقیقت سے قرین مسکرا کر دیکھنا ذات سے شناسائی تنہائی میں گہرائی ادب سے نسبت سادگی سے محبت

K P K Pakistan
Joined October 2026
🌸Zeenat🌸 retweeted
حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے. تمہیں نکال کہ دیکھا تو سب خسارہ ہے. کس چراغ میں ہم ہیں کسی کنول میں تم. کہیں جمال ہمارا کہیں تمہارا ہے. وہ کیا وصل کا لمحہ تھا جس کے نشے میں. تمام عمر کی فرقت ہمیں گوارہ ہے. #متاعِ_دل امجداسلام امجد
12
11
30
429
🌸Zeenat🌸 retweeted
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ☘️ اے اللہ! جو بیمار ہیں انہیں صحت، جو پریشان ہیں انہیں سکون، جو تنہا ہیں انہیں بہترین ساتھی، اور جو ناامید ہیں انہیں اپنی رحمت کی امید عطا فرما۔ آمیــــــــن ثم آمیــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِیْن #متاعِ_دل
99
57
134
869
۔ چیـــــرته یی رڼا درســــــره تــــــللي ده مړ یـــم زما ســاه درســـــره تـــــللي ده شـــونډو مې د غم پــــترۍ نیــولي دي شونډو کې موســـکا درسره تــــللي ده 💔🕊️🥺🥀
5
3
13
199
رَبِّ يَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَ تَمّمْ بِالْخَيرِ وَ بِكَ نَسْتَعِيْن° اے میرے رب! (میرے معاملات کو) آسان فرما، انہیں مشکل نہ بنانا، ان کا خاتمہ خیر پر فرما اور ہم تجھی سے مدد مانگتے ہیں۔ ❤️ آمین ثم آمین یارب العالمین ✨ ❂السلام علیکم❂ ❂صبح بخیر❂ #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
55
35
77
702
حیا کا یہ عالم، یہ شب کا سماں ٹھہر سا گیا ہے یہاں اب جہاں رخِ پر ضیا اور زلفِ سیاہ کرم کر رہی ہے تمہاری نگاہ ترا دستِ نازک لبوں سے چھوا ملا روح کو اک انوکھا سرور یہ شمعِ فروزاں، یہ سرخِ گلاب ہوا ہے ہمارا فسانہ شباب ملی راحتِ جاں، مٹے سب ہی غم محبت ہوئی ہے تمہی سے صنم! #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
36
31
5
54
875
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی! 🌸 اللہ آپ کی صبح کو نور، دل کو سرور اور دن کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
14
13
21
167
السلام علیکم شب بخیر پیارے لوگو لوگ تعریف کریں تو شکریہ، نہ کریں تو آئینہ موجود ہے۔ کچھ لوگ تعریف کے محتاج نہیں ہوتے، ان کا انداز ہی خود تعریف بن جاتا ہے۔ #نگاہ_الفت #متاعِ_دل #قافلہ_ادب #قلم_کدہ
38
20
1
76
813
🌸Zeenat🌸 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️ میں نے سیکھا ہے فقیروں سے سخاوت کا ہنر چند سکوں پہ وہ لاکھوں دعائیں دیتے ہیں 💯 #متاعِ_دل
41
24
74
506
چلو ترکِــــ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ھــــم نے اب تارے نہیں گِــــنتے اب جـــــاگا نہیں کرتے دل کا کیا ہےیہ تو پھر بھی دھڑکـــ جائےگامگر اب یاد میں تیری خـــــــود کو جلایانہیں کرتے خُشکـــــ پتوں کی آواز پہ دروازے کی طـرف ننگے پاؤں مــیری جاں اب بھـــاگا نہیں کرتے #رازٍ_محبت
14
19
31
251
ایک انسان کو کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟ خوراک، پانی، پناہ گاہ، اس سے پیار کرنے والا شخص اور کوئی شخص جس سے وہ پیار کر سکے۔ اس کے علاوہ انسان کو کسی چیز کی ضرورت نہیں لیکن ان تمام ضروریات کے مذاہب مخالف ہیں محبت کے خلاف وہ کہتے ہیں کہ نامرد بنو، خوراک کے خلاف وہ کہتے ہیں کہ روزے رکھو، پناہ گاہ کے خلاف وہ کہتے ہیں کہ تارک الدنیا ہو جاؤ، حرکت کرو، آوارہ گرد بن جاو، بے گھر، اور پیار کے بارے میں وہ کہتے ہیں کہ اپنی خواہشات کو مار دو، اپنے جذبات کو دفن کر دو، اپنے دل کو دنیا سے خالی کر لو اوشو سمجھ ایا تو مجھے بھی بتانا اوشو نے ایسا کیوں بولا۔؟؟؟؟؟ #قافلہ_ادب
4
3
14
466
🌸Zeenat🌸 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وہ نور ﷺ جو ہدایت دے، وہ رحمت ﷺ جو شفاء دے، وہ ذکر ﷺجو روح کو حیاتِ نو بخشے ۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #خاتم_الرسلﷺ @Ho__ori @1um_r @peacenvironment @BlueTopaz786
37
24
69
510
الســـــــــــــــلام وعــــــــــــلیکم صـــــبح بخیر زندگی!! یا اللہ پاک🪷 مصیبتوں میں گرے ہوئے دلوں کو راحت عطا کر دشمنیوں میں بندھے دلوں کو محبت سے بھر دے بیماریوں میں مبتلا جسموں کو شفا کاملہ عطا فرما تنہایوں میں لپٹے دلوں کو بہترین ہمسفروں کا ساتھی بنا۔🤲🤲
17
7
19
227
🌸Zeenat🌸 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
70
40
1
98
1,161
السلام علیکم اللّہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے نوازے ۔امین سب کا بھلا سب کی خیر صبح بخیر
40
15
47
423
🌸Zeenat🌸 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
39
24
80
474
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر اللہ پاک آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے اور آپ کو ہر آفت سے محفوظ رکھے۔ یا رب، اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ . اللہ تعالیٰ آپ کے ہر دن کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے، آپ کے دل کو سکون، زندگی کو خوشیوں اور رزق کو برکت عطا فرمائے۔ آپ کو صحت، عزت، وقار اور ترقی نصیب ہو، اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ ، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ 🖤 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹 #قافلہ_ادب #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
51
54
86
835
🌸Zeenat🌸 retweeted
Asalamo alekum Good morning 🌄 اُس کی ہر ایک ادا پہ دل وار بیٹھی ہوں جب سے اُسے دیکھا ہے، دل ہار بیٹھی ہوں ❤️‍🩹 #رازٍ_محبت
105
40
2
189
3,087
خاندانی لوگوں کے پاس بیٹھا کرو تاکہ آپ جان سکو کہ اوقات کا مطلب پیسے نہیں زبان ہوتی ہے 🖤🖤 #قافلہ_ادب
4
1
10
185
🌸Zeenat🌸 retweeted
Kon kon jag raha hai
40
3
1
60
2,869
𝙼𝚊𝚢 𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑 𝚜𝚑𝚘𝚠𝚎𝚛 𝙷𝚒𝚜 𝚎𝚗𝚍𝚕𝚎𝚜𝚜 𝚖𝚎𝚛𝚌𝚢, 𝚙𝚎𝚊𝚌𝚎, 𝚊𝚗𝚍 𝚋𝚕𝚎𝚜𝚜𝚒𝚗𝚐𝚜 𝚞𝚙𝚘𝚗 𝚢𝚘𝚞 𝚝𝚘𝚍𝚊𝚢 𝚊𝚗𝚍 𝚊𝚕𝚠𝚊𝚢𝚜. 𝙰𝚖𝚎𝚎𝚗! ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ🎂🎉🎊 ᴅᴇᴀʀ ꜱɪꜱᴛᴇʀ @1aysh2
3
7
17
239