مفتی اویس کی گرفتاری آپکی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ھے تم ان گرفتاریوں سے یہ سمجھتے ھیں کہ ہم سوال کرنا چھوڑ دینگے تو آپ کی بھول ھے قائد جمعیت نے جو آپ سے سوال کیے ھیں آپکو جواب تو دینا پڑےگا
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
2
30
Shah Mohammad Babar retweeted
پاکستانی قوم مولانا صاحب کے سنگ ہے ۔
اور ان شاءاللہ سنگ رہے گی ۔
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
جمعیت علماء اسلام کا ہر ہر کارکن اس بات پہ سختی سے عمل کریں
تو یہ پروپیکنڈا گروپ کی دوکان دو دن میں تھپ ہوسکتی ہے ...
1
25
Shah Mohammad Babar retweeted
جے یو آئی کو جذباتی کر کے ایک اور نو مئی کی سازش تیار کی جا رہی ہے - طریقہ واردات پی ٹی آئی کی طرح ہمیں بھی کرش کرنے کا ہے - ساتھی محتاط رہیں ۔ہم پاکستان اور اسکے دستور کے اندر سیاست کرتے ہیں -اسی کے اندر بات کرئیں ۔
گلگت کے پہاڑوں سے نکالا ہوا خالص آفتابی سلاجیت دستیاب ہے ۔
فری آل پاکستان ھوم ڈلیوری کے ساتھ ۔
قیمت فی تولہ صرف 1200 روپے ۔
مزید معلومات یا آڈر کیلئے واٹسب پہ رابطہ کریں
03555718043
03109075026
2
26
قادر الکلام کے دو جملے آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں ۔
1. تحریک تشدد کا نام نہیں ہوا کرتا ۔ تحریک تسلسل کا نام ہوا کرتا ہے ۔
2. کمزور ہمیشہ اشتعال دلاتا ہے اور طاقتور کبھی اشتعال میں نہیں آتا ۔
2
76
🌹 آپﷺ نہایت نرم مزاج، خوش اخلاق اور مہربان تھے، کسی کی دل آزاری پسند نہ فرماتے، چھوٹوں پر شفقت کرتے اور بڑوں کا احترام فرماتے، دوسروں کی بات توجہ سے سنتے اور ہر ایک کے ساتھ محبت و خندہ پیشانی سے پیش آتے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🌸
اس سال کا فریش و روسٹڈ چلغوزہ دستیاب ہے .
خواہش مند حضرات واٹسب پہ رابطہ کرلیں ...
03555718043
03109075026
1
2
43
آپﷺ بات کے بہت سچے تھے،سب باتوں میں آسانی اور سہولت اختیار فرماتے، اپنے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والوں کا خیال رکھتے، انکے حالات دریافت کرتے رہتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
1
65



















