Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992) header
Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992) profile picture

#Team7Stars #میکدہ |CEO Divine Tranquility Adventure | میرا نام واصفؔ باصفا _____ میرا پیر سیدِ مرتضیٰ ؑ میرا وِرد احمدِ مجتبیٰ ؐ ‘میں سدا بہار کی بات ہوں

Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2013
Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)Photo by Basit Saeed Ali (@basitsaeed1992)
میرا نام واصفؒ باصفا، میرا پیر سید مرتضٰےؑ میرا ورد احمدِ مُجتبٰےﷺ، میں سَدا بہار کی بات ہوں واصف علی واصف اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد شانِ مُصطفٰیﷺ 🌹🫠___________________💚🖤🌹 ☕#میکدہ
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
4
8
50
11,926
Chatgpt only know about my work life 😁❤
Ask ChatGPT: “Fill this room with everything you know about me.”
2
1
4
628
تین ہی عادتیں پالیں ہم نے آوارگی, چائے اور تم باسط سعید ☕#میکدہ
1
18
431
Finally, Dubai weather is giving us all the right vibes! 🫶❤️ This is the Dubai we’ve been waiting for! 😍🇦🇪 #Dubai #DubaiWeather #DubaiWinter ☕#میکدہ
2
29
551
مجھے ہم سفر بھی ملا کوئی تو شکستہ حال مری طرح کئی منزلوں کا تھکا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں راستے میں لٹا ہوا ہمیں اپنے گھر سے چلے ہوئے سرِ راہ عمر گزر گئی کوئی جستجو کا صلہ ملا، نہ سفر کا حق ہی ادا ہوا ☕#میکدہ
3
17
481
آوارگی کی یادیں جب ہم نے سارے شہر کو آوارگی پہ لگا دیا تھا۔ 😌 Divine Tranquillity Adventure Club ☕#میکدہ
3
29
570
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
1
11
308
میاں شب آوارگی ہم ہی لوگوں سے ہے ورنہ کِتنا عجیب ہے لوگوں کا سرِ شام سو جانا 😋Burj Khalifa ky Different Raang ☕#میکدہ
3
3
31
903
بررررررریایایایانی بیف والی 🤤😋 آجاءو بچو ☕#میکدہ
2
22
425
آ لق لمقل لمق لقل لم لمقل لق اندر دمقِ دمق دقِ دم دمقِ دق از نرگس و مستانہ توانبے دل و حیراں عاشق شمقِ شمق شقِ شم شمقِ شق امیر خسرو ☕#میکدہ
6
26
660
📱 ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہے کہ حضرت واصف علی واصفؒ کی آفیشل ایپ متعارف کر دی گئی ہے۔ یہ ایپ حضرت واصف علی واصفؒ کے افکار، اقوال، تحریروں اور روحانی پیغام کو محفوظ کرنے اور نئی نسل تک پہنچانے کی ایک خوبصورت کاوش ہے۔ اب آپ ان کے لازوال الفاظ اور فکر سے کسی بھی وقت، کہیں بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ ✨ فکر و حکمت سے بھرپور اقوال 📖 منتخب تحریریں اور کتب 🎧 روحانی اور فکری مواد 🌍 حضرت واصف علی واصفؒ کے پیغام تک آسان رسائی آج ہی آفیشل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور فکر، شعور اور معرفت کے اس سفر کا حصہ بنیں۔ حضرت واصف علی واصفؒ — ایک ایسا پیغام جو وقت کی حدود سے ماورا ہے۔ #واصف_علی_واصف #حضرت_واصف_علی_واصف #WasifAliWasif #Sufism #SufiWisdom #WasifAliWasifOfficial #Maikada_e_Hazrat_Wasif_Ali_Wasif
2
5
2
11
738
🎂🎶 Happy Birthday, @bornappetiteyou! ❤️✨ May your life always be as beautiful as the melodies you sing, May your voice continue to touch hearts in ways words never can. 🎤🎵 Wishing you a year filled with love, & dreams coming true. Happy Birthday, beautiful soul! 🎂💫❤️
2
1
10
987
Good morning @bornappetiteyou Phir wohi din aye hain Janay kya le aye hain Jeevan mera sara tera Jeevan mera sara tera Jeena to ik bahana hai Sham se pehle aana Dhoop sari dhal rahi ho Phool sare khil gaye hon Mausam sare le aana. ☕#میکدہ
3
1
12
749
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن کتنا سادہ ہے ترا مجھ سے گریزاں ہونا جمیل الدین عالی ☕#میکدہ
4
1
25
610
🎂🌹 HAPPY BIRTHDAY NUSRAT FATEH ALI KHAN SAB🎂🌹 اک آواز، اک دور، اک شاہکار، اک نور، اک قوال، اک گلوکار، اک صوفیوں کا نورِ نظر، دلوں کا چین، روح کا قرار، محبت کا استعارہ، عشقِ حقیقی کا ترجمان، وجد و مستی کی پہچان، الفاظ میں ڈھلتی ہوئی روحانیت، سُروں میں مہکتی ہوئی عقیدت، 👇
5
3
2
29
1,609
اور آواز میں سمٹی ہوئی کائنات, خدا تک کی پرواز کا استعارہ، عشقِ حقیقی کے سفر کا ہم سفر، صوفیانہ کلام کا امین، قوالی کی دنیا کا تاج دار، برصغیر کی موسیقی کا بےمثال شہسوار، اور وہ مردِ قلندر جس نے اپنی آواز سے سرحدوں، زبانوں اور نسلوں کے فاصلے مٹا دیے۔
1
8
174
سلام اُس آواز کو، جس نے دلوں کو مسحور کیا؛ سلام اُس فن کو، جس نے روحوں کو چھوا؛ سلام اُس عظیم فن کار کو، جس کا نام رہتی دنیا تک محبت، عقیدت اور قوالی کے ساتھ زندہ رہے گا۔ ❤️🎶 🎂🌹استادوں کے استاد نصرت فتح علی خان صاحب 🎂🌹 ☕#میکدہ
7
88
دلوں کے بند دریچے کھول دے، اک ایسا سوز کہ پتھر دلوں کو موم کر دے، اک ایسی لے کہ محفل میں بیٹھا ہر شخص اپنے وجود سے بےخبر ہو جائے، اک ایسا وجد کہ آنکھیں نم، دل بےتاب اور روح سرشار ہو جائے۔ چہرے پر سادگی، آنکھوں میں گہرائی، لہجے میں محبت، آواز میں بلا کی کشش، انداز میں 👇
1
1
52
بےساختگی، اور شخصیت میں ایسی مقناطیسی اپنائیت کہ سننے والا پہلی ہی سماعت میں اپنا دل ہار بیٹھے۔ وہ صرف گاتے نہیں تھے، محسوس کراتے تھے؛ صرف سُر نہیں چھیڑتے تھے، روح کے تار ہلاتے تھے؛ صرف کلام نہیں پڑھتے تھے، عشق کی تفسیر بن جاتے تھے۔ اُن کی آواز میں درد بھی تھا، دعا بھی، فراق 👇
1
19