Selene (@biffsquiggled_) header
Selene (@biffsquiggled_) profile picture

Only as mean as you make me.

Joined January 2022
Photo by Selene (@biffsquiggled_)Photo by Selene (@biffsquiggled_)Photo by Selene (@biffsquiggled_)Photo by Selene (@biffsquiggled_)Photo by Selene (@biffsquiggled_)Photo by Selene (@biffsquiggled_)Photo by Selene (@biffsquiggled_)Photo by Selene (@biffsquiggled_)Photo by Selene (@biffsquiggled_)Photo by Selene (@biffsquiggled_)
Most of us are Muslims by birth, not by practice. We inherit the label, not the values. Instead of living our faith, we perform it. That's why quoting the Quran earns applause, but living its message earns contempt. We crown performers & crucify reformers.
Musalman ghulami kay liye nahin paida huwa phir bhi saray musalman ghulam kyun hain?
2
13
43
10,932
ڈر عمران خان کا ہے اور سزا پوری قوم کو دے رہے ہو؟ کیوں؟ قوم کی آواز کو بھی دباتے ہو اور سزا بھی انھیں ہی دے رہے ہو؟ #FreeKhanFreePakistan
1
130
1
317
2,763
Selene retweeted
Given enough time, nothing stays hidden
Islamabad suspended KP’s elected government on October 11. A week later the military governor invited foreign firms to extract and sell its minerals. The province’s mining register shows 20,900 km² of metal, lithium and gold reserved for auction, and the army’s copper mine in Waziristan paying the province 10% of profits. Here is how the emergency hands locals’ land to the army and foreign buyers. brief.pk/p/peace-by-decree-m…
16
161
2
546
16,246
بقول امان اللہ مرحوم: زندگی بڑی آسان ہے، بس شروع کے 60,70 سال ہی مشکل ہوتے ہیں
زیادہ نہیں صرف مزید 50 سال کا انتظار ، پھر خوشیوں کی بہار !!! 2075 تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتا ہے۔ شہباز شریف
17
170
1
847
9,044
Selene retweeted
NO ELECTORAL MANDATE. YET POWER BEYOND THE ELECTED. From political crackdowns at home to sensitive diplomacy in Washington and Tehran, Mohsin Naqvi is everywhere. But who gave him this extraordinary power? Is he Asim Munir’s man, the establishment’s political fixer, or a player in a much bigger game? Who does Mohsin Naqvi really answer to? And whose interests does he serve? Watch. Connect the dots. Draw your own conclusions. #FreeKhanFreePakistan
5
226
1
597
8,737
سرکاری خزانے سے سب سے بڑی تنخواہ ڈین نواز شریف کینسر ہسپتال ڈاکٹر قیصر بشیر تنخواہ اور آلاونس کی مد میں ماہانہ 90 لاکھ روپے لیں گے۔
34
276
21
803
22,412
زیادہ نہیں صرف مزید 50 سال کا انتظار ، پھر خوشیوں کی بہار !!! 2075 تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتا ہے۔ شہباز شریف
111
170
44
799
35,420
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب سہولت کار بنے۔ مشاہد حسین کا یہ اعتراف تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
10
1,081
7
2,953
23,094
Selene retweeted
انہوں نے بارڈر کہ سکیورٹی کرنی تھی یہ اب mines کی سکیورٹی کرینگے ۔۔ کیونکہ سب معدنیات کا کھیل ہے
کان کنی کےپورےنظام کی سیکیورٹی کیلئےاقدام کررہےہیں اور کرتےرہیں گے،فیلڈمارشل عاصم منیر
2
81
371
2,809
Selene retweeted
She is a complete insult to every freedom loving, honest Pakistani alive right now. This is what has been imposed on us by the global elite.
This is Piyo Gold, literally Piyo Gold, she is such a witch bitch. 😂
1
25
108
2,707
امیر عباس نے نصراللہ ملک کی بہترین انداز میں بجا دی
3
337
3
905
12,561
سینئر تجزیہ نگار محمد مالک اپنے مخصوص انداز میں اختیار ولی کو گھسیٹتے ہوئے نظر آئے اور جمعیت کے رہنما جلیل جان صاحب پروگرام انجوائے کر رہے 😉 اچھا ہے کہ صحافی برادری پوری طرح نا اہل حکمرانوں کا منہ نوچ رہی سچ سامنے لا رہی #معدنیات_چور_حکمران #دهشتگردی_ختم_کرو #مولانا_قوم_کی_شان
11
235
7
777
62,364
اینکر :: کیا گورنر راج کے لیے مینڈیٹ ملا ہے؟ ایک جملے میں بتا دیں۔ مسلم لیگ ن :: دہشت گردی کے خلاف جو ہے وہ کیا جائے۔ (کیا کیا جائے؟🫣) اینکر :: بہت اچھا، مگر اب تک کیا کیا گیا؟ کے پی میں تو واقعات بڑھ رہے ہیں۔ جواب نہ ملا تو مسلم لیگ ن حسبِ روایت تیرہ سالہ حکومت کا جواز پیش کرنے لگی۔ اینکر :: آپ کی بات سے تو میں پریشان اور ڈر گئی ہوں۔ آپ کے بقول تین سال کا گند ابھی تک صاف نہیں ہوا، تو تیرہ سال کا حساب تو بہت دور کی ب اگر تیرہ سال کا گند صاف کرنے کے لیے گورنر راج لگانا ہے، تو پھر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی تو 1956 سے حکومتوں میں رہی ہیں۔ پاکستان کا گند تو 80 سال پرانا ہے اور زمیندار بھی یہ دو خاندان - پھر صاف کریں اسے!
6
485
2
1,832
47,587
بہادر بھائی کی بہادر بہنیں۔
12
1,099
4
5,114
25,531
Selene retweeted
"The army is like a bull in a china shop. The army is not taught to fight civilians; they are taught to fight soldiers." Imran Khan's 2011 stance, which is proving true today. #StopRiskingKhansLife
17
923
10
2,706
27,453
🔴 7 kez Formula 1 şampiyonu olan Lewis Hamilton, Gazze’deki insanlık dramına dikkat çekmek için Refah Sınır Kapısı’nı ziyaret etti.
459
9,168
182
39,161
377,460
Selene retweeted
میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالہ @Noreen_KhanPK آج کوٹ لکھپت جیل سے باہر آ گئیں۔ 53 دن تک انہیں ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت قید رکھا گیا۔ نہ کوئی فردِ جرم، نہ کوئی مقدمہ۔ دو ہفتے پہلے @Noreen_KhanPK، جن کی عمر ستر سال سے زائد ہے، کو دل کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں کسی نے نہیں بتایا۔ آج انہیں چھوڑ دیا گیا۔ کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ میں چاہتا ہوں کہ کوئی جج ہمیں دونوں فیصلوں کی وجہ بتائے: انہیں جیل میں کیوں ڈالا گیا، اور اب کیوں چھوڑا گیا۔ کوئی نہیں بتا سکتا، کیونکہ ان میں سے کوئی بھی فیصلہ قانون پر مبنی نہیں تھا۔ ان کی قید بھی من مانی تھی، اور ان کی رہائی بھی۔ میری خالہ @Aleema_KhanPK اب بھی جیل میں ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی۔ اور 3 ایم پی او کے تحت قید باقی سب بھی۔ ہم انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں:
– علیمہ خان کو رہا کیا جائے
– عمران خان کو رہا کیا جائے
– 3 ایم پی او کے تحت قید ہر شخص کو رہا کیا جائے
– بے گناہ لوگوں کو جیل میں ڈالنے والے ہر افسر، اور ان کا ساتھ دینے والے ہر شخص کا احتساب ہو۔ انہیں اس کی قیمت چکانی ہو گی۔ جو ریاست اپنے شہریوں کو اپنی مرضی سے قید کرے اور اپنی مرضی سے چھوڑ دے، اور دونوں بار کوئی وجہ نہ بتائے، وہاں قانون کی حکمرانی نہیں۔ پاکستان بنانا ریپبلک بن چکا ہے۔ فردِ جرم عائد کریں یا رہا کریں۔ #FreeImranKhanAndFamily
84
2,166
39
4,881
66,248
Selene retweeted
Babies belong in warm beds, not freezing tents. Don't stop talking about Gaza 💔
181
18,422
55
89,272
538,128
Selene retweeted
Day 53. My mother @DrUzma_KhanPK and my aunt @Noreen_KhanPK walked out of Kot Lakhpat prison today. For 53 days they were held under Section 3 of the MPO. No charge. No trial. Two weeks ago @Noreen_KhanPK, in her seventies, was taken to a cardiac hospital. No one told us. Today they were let out. No reason given. I would like a judge to explain both decisions: why they were put in, and why they were let out. No one can, because neither decision rested on law. Their jailing was arbitrary, and so is their release. My aunt @Aleema_KhanPK is still inside. So is my uncle @ImranKhanPTI. So is everyone else held under 3MPO. We demand justice:
– Release Aleema Khan
– Release Imran Khan
– Release everyone held under 3MPO
– Hold accountable every official who jailed innocent people, and everyone who enabled them. They must pay the price. A state that jails and frees its citizens on a whim, with no reason given either way, is not run by law. Pakistan has become a banana republic. Charge them or release them. #FreeImranKhanAndFamily
64
1,759
35
3,689
93,472
“Dehshatgardi kartay raho koi masla nahi, siyasi baat mat karna” 80 years of history summed up in a single sentence. Masterclass in brevity.
4
281
2
774
9,377
Selene retweeted
بہنوں کو اندر رکھا ہی اس لیے ہوا ہے کہ وہ بولتی تھیں۔انکو اندر رکھ کے کسی اور کو خان صاحب کے پاس بھیج دیں گے اور وہ باہر آ کے کہہ دے گا کہ خان اٹھائیسویں ترمیم کے لیے مان گیا ہے۔بہنیں ایک کریڈیبل سورس ھیں🔥
23
44
483