Bilal Khan (@bilalkhanjui) header
Bilal Khan (@bilalkhanjui) profile picture

جے یو ائی اور سیز ڈیجیٹل میڈیا ممبر

Joined July 2021
Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)
> قائد جمعیت مدظلہ کا قافلہ لاہور کے ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر پہنچ گیا۔
12
41
347
> قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن کے حکم کے مطابقضلع خیبر جمرود طورخم مکمل طور پر بند جبکہ کارکنان جمعیۃ ایمبولینس کیلئے راستہ بنا رہے ہیں ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
3
2
60
> ضلع پشاور کے پُرامن احتجاج کے دوران پولیس کی مبینہ غیر قانونی اور غیر اخلاقی حرکت جے یو آئی کارکنان نے پولیس گردی کی کوشش ناکام بنا دی ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
17
1
37
696
> تھانہ خوشاب میں کل ہونے والی ایف آئی آر علاقہ مجسٹریٹ نے خارج کر دی۔ عدالت نے امیر جے یو آئی خوشاب سمیت تمام کارکنان کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ *کامران یاسر ورک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور
3
5
107
`کنڈیارو سندھ نیشنل ہائے وے مکمل بند` > جمعیت علماء اسلام پاکستان قائد محترم کے حکم عھد وفا نباتے ہوئے سیکرٹری جنرل مولانا عبد العلیم گھانھگرو صاحب کی نگرانی میں نیشنل ہائے وے مکمل بند کر دیا گیا ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧
4
7
156
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کی کال پر جےیوآئی ضلع دادو کے مقام چودگی پر پرامن دھرنے میں ایمبولینس کو جگہ دی جا رہی ہے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
3
137
5
188
1,819
> قائد جمعیت مدظلہ نے ویڈیو پیغام کو اس آیت پر ختم کیا 💖 *سيُھزَمُّ الجمعُ ويُولُّونَ الدُّبُرَ* > عنقریب ان کا لشکر شکست کھائے گا اور وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے 💯⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا
1
52
> بیرہ انٹرچینج پر سینیٹر عطاء الرحمن صاحب اور اسلام آباد جماعت نے موٹر بند کردیا ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
7
18
319
> قائد جمعیت مدظلہ کا قافلہ موٹروے کی طرف گامزن۔ ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
10
1
20
324
> قائد جمعیت مدظلہ کا قافلہ پارک ویو کے مرکزی گیٹ پر پہنچ گیا ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
5
13
326
بند 🚫 کریں پورے پاکستان کو قائد ملت ا کا اعلان
9
1
18
231
> آج مولانا جیت گئے 💯 > خطاب بھی ہوگیا 🎙️ > بھرپور کوریج بھی مل گئی 🎥 *یہی سیاسی جیت ہے* 💪 ہنگامی اعلان #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
6
13
113
> حکمرانوں اسٹبلشمنٹ پھر جب آپ کے ساتھ ہاتھ کرے گی پھر آپ کو مولانا یاد ائے گا اور وہ وقت دور نہیں ہے 💯
1
9
151
> اس وقت ریاست یعنی ماں ایک مولوی سے ڈری ہوئی ہے۔ *اس لیے مولانا نے کہا تھا کہ تُھو ہے ایسی ماں پر
1
6
129
> ایک طرف اس ملک کے طاقتور حلقے قائد جمعیت مدظلہ کا گھیرا تنگ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ > تو دوسری طرف اسی ملک کے دانشور طبقہ قائد جمعیت مدظلہ کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ہمت بڑھا رہے ہیں #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
4
68
> جب صوبے میں اتنا امن و امان ہے تو پھر گورنر راج کا کیا کام ہے🤣 > اگر کانفرنسوں میں شرکت کرنی ہو تو اچانک امن و امان خراب ہوجاتا ہے🤪 *کیونکہ ان کانفرنسوں میں قائد جمعیت مدظلہ ان کے تمام رازوں سے پردہ اٹھاتے ہیں #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ
3
22