عدنان عمر (@bin_umer) profile picture
Karachi, Pakistan
Joined September 2012
نہ جس میں ذکر ہو تیرا وہ محفلیں بے کار جو تیری یاد سے خالی ہو، گفتگو کیا ہے (مفتی تقی عثمانی صاحب)
19
اچھے شعر کی فرمائش کا نتیجہ
16
ایک اچھی سی غزل کی فرمائش #ChatGPT سے کی تھی، نتیجہ حاضر ہے۔
1
52
Replying to @Himalayologist
ماہرینِ لسانیات کا کہنا ہے کہ حرف 'ص' صرف عربی الاصل الفاظ کا حصہ بن سکتا ہے۔ مسالا چونکہ ہندی لفظ ہے اس لیے اسے صاد سے لکھنا غلط ہوگا۔ طنز کرنا زیادہ مستعمل ہے۔ آوازہ کسنا، جملے کسنا تو پڑھنے میں آتا ہے لیکن طنز کسنا شاید ہی کبھی پڑھا ہو، البتہ لغت میں 'طنز کسنا' کا اندراج ہے۔
1
4
یہ جعلی ویڈیو نہیں، باقاعدہ ایک ٹی وی چینل کے نمائندے کو دیا گیا انٹرویو ہے۔ youtu.be/ZQckPYRke3M
1
7
Replying to @Silly_ishti
سلی بھائی! کمرشل مقاصد کے لیے کثیر تعداد میں مسواک کا حصول درختوں کے خاتمے کا باعث بن سکتا ہے۔ ایک پہلو یہ بھی ہے۔ teapaw.org/shaikh_abubaker/status…
سکڑتے وسائل اور برباد ہوتی ماحولیات کا درد dawnnews.tv/news/1030116
1
1
Replying to @Adbeislami
@Adbeislami @NamlaSZ اللّہﷻ آپ کو اور اس قیمتی تحفے کو پہنچانے کا وسیلہ بننے والے دیگر احباب کو دنیا اور آخرت میں عافیت عطا فرمائے، آمین۔ یہ کتاب اب سے کچھ دیر قبل موصول ہوئی۔ جزاک اللّہ خیراً کثیرا۔
1
1
ایم۔اے انگریزی کی پہلی کلاس میں اردو کا سبق۔۔ آپ بھی پڑھیے👇 roznama92news.com/%DB%8C%DB%… اور سنیے بھی👇 youtu.be/vHK3fv7xokw
1
1
Replying to @RizwanAhmad1
آئینِ نو سے ڈرنا، طرزِ کہن پر اڑنا منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں میں ہمیشہ سمجھتا رہا کہ اقبال کے اس شعر میں پہلے مصرعے کا آخری لفظ "اُڑنا" ہے۔ اب سے چند منٹ پہلے پتہ چلا کہ یہ لفظ اُڑنا نہیں بلکہ "اَڑنا" ہے۔ واقعی، حرکات (زیر، زبر، پیش) کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
2
6