| Content Creator | Article Writer | TikToker | Video Editor | Foodie | Social Worker | Social Media Activist | Optimist |
MS Social Work from https://teapaw.org/t.co/loAlJ5ZQW5
Ya Allah unite all muslim countries against israel...ameen🤲
#Number_i_Coachella#IranAttackIsrael#Iran
🇮🇷 iran calls for all islamic countries to unite against israel.....
🚨بریکنگ نیوز
روس حالتِ جنگ میں ہے
نیٹو فوجیں یوکرین پہنچ چکی ہیں
پہلی بار روس نے حالتِ جنگ کا اعلان کردیا
پوری روسی قوم کو نیٹو امریکا کے خلاف تیار رہنے کا حکم کردیا
کچے کے پکے ڈاکو اپنی ٹریننگ سینٹر میں راکٹ لانچر کی مشقیں کرتے ہوئے جس ملک میں کالا قانون ہو وہاں پر ایسا ہی نظام قائم ہوگا یہ وہ لوگ ہیں جو سیاستدان اور جاگیرداران اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں پاکستان میں حکومت کی رٹ نہ ہونے کے برابر اسی لیے تو سرعام عوام لٹ رہے ہیں