Ali Ahmad (@bossali866) header
Ali Ahmad (@bossali866) profile picture

Every moment try to spread love ❤ in world and the simplest way is to hold our tongue

pakistan
Joined August 2013
Photo by Ali Ahmad (@bossali866)Photo by Ali Ahmad (@bossali866)Photo by Ali Ahmad (@bossali866)Photo by Ali Ahmad (@bossali866)Photo by Ali Ahmad (@bossali866)Photo by Ali Ahmad (@bossali866)Photo by Ali Ahmad (@bossali866)Photo by Ali Ahmad (@bossali866)Photo by Ali Ahmad (@bossali866)Photo by Ali Ahmad (@bossali866)
Tonight, with God’s help 🔥 We will make the enemy kneel.
107
313
11
2,561
62,784
🚀Iran launches the Fattah-2 Hypersonic Missile Never seen anything like this. 🤯 Don't blink or you will miss it!
374
2,835
200
15,580
743,853
Ali Ahmad retweeted
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
24,857
33,362
3,947
183,905
13,142,183
یہ ہے وہ انکشافات جو ارشد شریف شہید کی موت کا سبب بنے!! یہ ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونا چاہیے
133
6,885
98
11,777
245,420
مبارک ہو صدر ٹرمپ۔ ہمیں امید ہے کہ آپ گزشتہ امریکی حکومت کے برعکس انسانی حقوق کا ساتھ دیں گے۔
505
4,651
109
25,386
229,792
جب فرعون کی آنکھوں کے سامنے اللہ نے موسی کے لشکر کے لیے پانی میں رستہ بنایا تو اللہ نے اُسے ایک آخری موقع دیا تھا حق کو تسلیم کرنے کا۔ یہ ماننے کا کہ وہی ایک ذات ہے کہ جو قادرِ مطلق ہے۔ کہ فرعون کوئ نہیں ہوتا خلقِ خدا کے فیصلے کرنے والا۔ مگر فرعون اپنی طاقت کے غرور میں مست چلتا گیا۔ اس کے تکبر نے اُسے سامنے کی حقیقت نہیں دیکھنے دی۔ یہ حقیقت کہ اللہ تعالی لا الہ الا للہ پر ایمان رکھنے والوں کی پشت پر ہے۔ یہ کہ اُس کی خدائ جھوٹ پر کھڑی ہے۔ وہ اپنی گمراہی میں اس حد تک چلا گیا تھا کہ وہ خود کو ملنے والے آخری موقع کو بھی نہیں پہچان سکا۔ موسی کے لشکر کے سامنے بھی تو ایسا لمحہ آیا تھا کہ جدھر وہ نعوذ باللہ اللہ کی کبریائ سے مایوس ہو کر اُس کی حکمت پر سوال اٹھاتے۔ پیچھے خدائ کا دعویدار، آگے لپکتی لہریں۔ نا آگے جا سکتے نہ پیچھے مڑ سکتے۔ تھے تو وہ بھی انسان۔ ایک لمحے کو شاید انہوں نے بھی سوچا ہو کہ اُن کے سفر کا انجام بس یہی تھا۔ مگر کیا چیز تھی جو انہیں فرعون کے لشکر سے مختلف بنا رہی تھی؟ ایمان۔ ایمان کا تقاضہ تھا کہ وہ اپنا سرجھٹک کر اللہ پر بھروسہ رکھ کر آگے بڑھتے۔ کہ وہ اپنی reality کو confront کرتے، کیونکہ وہ حق پر تھے۔ فرعون کی فرعونیت اور اہلِ ایمان کا انجام صرف اس ایک لمحے کے فیصلے پر مربوط تھا۔ وہ ایک لمحہ جس میں فرعون نے اپنے تکبر میں رُکنے سے انکار کیا۔ وہ ایک لمحہ جس میں اہل ایمان نے کسی وسوسے کو دل میں جگہ نہ دے کر جھکنے سے انکار کیا۔ اُس ایک لمحے نے دونوں لشکروں کا انجام لکھا۔ اللہ چاہتا تو وہ فرعون کو اس لمحے سے پہلے بھی غرق کرسکتا تھا۔ اللہ چاہتا تو ایمان والو کو کسی اور راستے بھی نکال سکتا تھا اُس کی خدائ میں کون سی بات ناممکن تھی؟ مگر اللہ نے اُس ایک لمحے میں دونوں لشکروں کو موقع دیا۔ ایک کے تکبر نے اُسے غرق کردیا۔ دوسرے کے توکل نے اُسے امر کردیا۔ میرے پاکستانیو! اللہ تبارک و تعالی جب ہم سے پچھلی قوموں کے واقعات بیان کرتا ہے تو کہتا ہے کہ اِن سے سبق سیکھو۔ آج ہم ایسے ہی ایک لمحے میں کھڑے ہیں۔ وقت کا فرعون اپنی طاقت کے نشے میں نقارۂ خدا کو جھٹلا چکا ہے۔ آپ کے فیصلے پر بارگیننگ اور ڈیلیں کی جارہی ہیں۔ اقتدار کا فیصلہ مفادِ عامہ/ ملکی مفاد نہیں اپنی ذات اور اپنے آقاؤں کے مفادات کو مدنظر رکھ کر کیا جارہا ہے۔ پاکستان کے مستقبل کو داؤ پر لگا کر چند افراد اپنی طاقت کو دوام دینے کی تگ و دو میں ہیں۔ مگر آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ جو ایمان ہمیں اس کنارے تک لے کر آیا ہے وہی ہمیں یہ دریا پار بھی کرائیگا اور اسی پانی میں ان کا تکبر بھی غرق ہوگا۔ ہمیں نظر اپنی منزل پر رکھنی ہے اور دل میں وسوسوں کو جگہ نہیں دینی۔ یہ اپنا آخری موقع گنوا چکے ہیں اور ہمیں اللہ کے بھروسے پانی میں قدم رکھنا ہے۔ اپنے امیدواروں کی پشت پر کھڑے رہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دو سال کی فسطائیت اور ہر قسم کے دباؤ کو برداشت کیا ہے۔ صرف اللہ اور آپ کے بھروسے۔ یہ آگے کے مرحلے بھی آپ کی سپورٹ سے طے کریں گے۔ اگر آپ کے امیدوار جیت گئے ہیں تو اِس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کا کام یہاں ختم ہوگیا ہے۔ آواز اٹھاتے رہیں جس طرح ستائیس سال آپ کے لیڈر نے آپ کے حق کے لیے آواز اٹھائی ہے۔ یاد رکھیں یہ الیکشن نہیں ہماری آزادی کی جنگ ہے۔ ہمارے لیے ایک ایک حلقہ اہم ہے۔ اس امر کو یقینی بنائیں کہ تمام حلقوں پر فارم-۴۵ کے مطابق حتمی نتائج مرتب ہوں۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو پرامن طور پر متعلقہ آر او آفس کے باہر بیٹھیں اور تب تک بیٹھے رہیں جب تک درست نتیجہ جاری نہیں ہوتا۔ میں جانتا ہوں ہم میں سے بہت سے مایوس ہورہے ہوں گے۔ بہت سوں کے ذہن میں یہ ڈالا جارہا ہوگا کہ تمہارا اختیار بس یہیں تک تھا۔ مگر یاد رکھیں بحیثیتِ قوم ہماری زندگی موت کا فیصلہ اس لمحے نے کرنا ہے۔ اگر ہم ڈٹے رہتے ہیں۔ ہم اِن کی خدائی کے سامنے سر تسلیم خم کرنے سے انکار نہیں کرتے تو اُس ذات کے لیے نہ کل پانی میں رستے بنانا مشکل تھا نہ آج مشکل ہے۔
1,095
23,485
360
60,831
1,307,406
پاکستانی قوم ہیں، بھیڑ بکریاں نہیں! عوام کے ووٹ کو عزت دو۔ ریٹویٹ کرو سب اور ہیش ٹیگ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
39
3,081
41
2,867
84,433
ٹویٹر ریفرنڈم ...! عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا. #پری_پول_رگنگ_نامنظور
448
6,109
54
7,942
180,560
اللہ کی لعنت تمام ان لعنتیوں پر جو ڈائریکٹ اِن ڈائریکٹ مکروہ بیانیہ بنانے میں ملوث رہے آلہ کار بنے اور جو حق جانتے ہوئے بھی ابھی تک بُرائی کا ساتھ دے رہے ہیں فرمائشی بیانیہ نہیں قومی بیانیہ چلے گا
اللہ کی لعنت پڑے فرمائشی بیانیہ بنانےوالوں پر۔انشاللہ
113
1,643
16
6,566
چیف جسٹس صاحب! پتہ کریں کہ کس کو اتنا غصہ تھا کہ اس نے ارشد شریف کو شہید کرنے سے پہلے اتنا تشدد کیا (عمران خان)
130
4,323
41
15,469
Why are we rejecting the FIR? Here are few of the points mentioned below: ⬇️ #رُکنانہیں_جھُکنانہیں
23
412
4
942
اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے آج رات سے بلاک کردئیے جائینگے۔ پرویز خٹک
145
2,460
26
12,160
Standing alone at the back with no one communicating with him so CrimeMinister looking down at his cell which seems to be his security blanket! What a pathetic sight. This is what Conspirators have inflicted on our nation!
277
1,984
105
5,610
عمران خان کا ساتھ دینا جہاد ہے ۔۔۔۔
30
1,807
22
5,349
ڈر اور خوف جیسے الفاظ میرے کپتان کی ڈکشنری میں ہیں ہی نہیں۔ اتنے بڑے سانحے کے بعد بھی حوصلہ پہلے سے کئی گنا مضبوط۔ ایسا ہے میرا کپتان 👊💪 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
293
3,538
58
13,479
اگر آج عمران خان کی تقریر لائیو نہیں دکھائ گئی یا کاٹ کاٹ کر دکھای گئی تو یاد رکھئیے گا کہ قاتل کا انٹرویو بغیر کاٹے دکھایا گیا تھا۔۔۔۔۔ یہ مُلک پھر قاتلوں کی زیرِ نگرانی ہوگا۔
88
3,939
36
10,348
وائیٹ ہاؤس نے عمران خان کے اُوپر اقدامِ قتل کی مذمت کی ہے۔ یہ وہی وائیٹ ہاؤس ہے جس نے ہمارے لیاقت علی خان کو سعید اکبر ببرکزئ کے ہاتھوں مروا کر 52 سال کے بعد سی آئ اے کے ڈیکلیسیفائڈ کاغذات میں اعتراف کیا تھا کہ قاتل کو اُنھوں نے ہی استعمال کیا تھا۔ اصل فساد کی جڑ یہ خُود ہیں
59
1,861
38
4,037