Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569) header
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569) profile picture

Supporter of Imran Khan

Joined August 2024
Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)Photo by Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ (@butt_s68569)
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سردار زعیم سدوزئی صاحب کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف اور پورے کشمیر کے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ کل 9 نومبر کو گھروں سے باہر نکلیں اور اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں۔عوامی حقوق اور موجودہ صورتحال پر اپنی آواز بلند کریں اور اتحاد و یکجہتی کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کریں۔ #9November2026 #sardarzaheemsadozai #kashmir
7
12
181
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
9 نومبر کو نیلی ملکاں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر احتجاجی مظاہرہ
1
5
8
132
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کشمیر میں جاری ظلم و ناانصافی کے خلاف دریک راولاکوٹ کے عوام سراپا احتجاج
29
65
616
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سردار عمر نذیر کشمیری کا دریک عیدگاہ راولاکوٹ میں اہم خطاب 9نومبر 2026ء
12
26
358
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سردار عمر نذیر کشمیری کا دریک عیدگاہ راولاکوٹ میں اہم خطاب 9نومبر 2026ء
15
33
442
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ بلوچ سردار زعیم سدوزئی کی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر سردار عمر نذیر صاحب سے راولاکوٹ میں تفصیلی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال اور عوامی مطالبات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سردار عمر نذیر صاحب نے واضح کیا کہ ہماری تحریک پہلے دن سے 38 مطالبات کے ساتھ پُرامن انداز میں جاری ہے۔ ہم آج بھی اپنے مطالبات کے ساتھ پُرامن طور پر کھڑے ہیں اور تشدد یا انتشار کے تاثر کو مسترد کرتے ہیں۔ ہم نہتے ہیں اور ریاست سے یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ آگے بڑھ کر ہمارے مطالبات سنے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی راہ نکالے۔ہمارا مؤقف واضح ہے کہ مسائل کا حل پُرامن مذاکرات اور باہمی افہام و تفہیم میں ہے۔ سردار زعیم صاحب نے کہا پاکستان تحریک انصاف جائز عوامی مطالبات اور عوام کے بنیادی حقوق کے ساتھ کھڑی ہے۔ عوام کو ان کے آئینی اور بنیادی حقوق ملنے چاہئیں۔ یہ کسی پر احسان نہیں بلکہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے مسائل سنے اور ان کے جائز مطالبات کو سنجیدگی سے حل کرے۔ مسائل کا حل طاقت یا نظراندازی میں نہیں بلکہ مذاکرات اور باہمی افہام و تفہیم میں ہے۔ ایڈمن
42
122
1,418
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ وہ معصوم بچہ ہے جس کی والدہ کو 5 نومبر کو گولی لگی اور وہ آج بھی بستر پر زندگی کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ ایک ماں نے اپنی غیر موجودگی میں اپنے دونوں بچوں کو دھرنے میں بھیجا۔ اس بچے کے نعرے سنیں، آنکھیں نم ہو جائیں گی۔ 💔 یہ صرف نعرے نہیں، ایک زخمی ماں کے بچوں کے درد کی آواز ہے۔ 😢
16
28
526
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کافی دوست احباب پوچھ رہے تھے کہ سردار زعیم صاحب کہاں ہیں؟ تو عرض ہے کہ وہ گزشتہ پانچ چھ دن سے پنجیڑہ میں موجود ہیں
4
7
194
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کشمیر کے نام پر دعوے کرنے والو آج دو کشمیری خواتین کی میتوں کے ساتھ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں جو سلوک ہوا، اس پر تمہاری زبانیں کیوں گنگ ہیں؟
1
5
2
11
826
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میری قید کا واحد مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرے عزم کو توڑنا ہے، نظام نے مجھے انصاف دینا بند کر دیا، ریاست مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے میں شاید زندہ واپس نہ آؤں، صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیا جائے۔ عمران خان کا خط
1
16
34
444
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
چیف جسٹس صاحب! عمران خان کی زندگی کی ضمانت دیں! سپریم کورٹ نے انہیں اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، مگر اس حکم پر عملدرآمد آج تک یقینی نہیں بنایا جا سکا۔ آج عمران خان صاحب کا خط اس حقیقت کی گواہی دے رہا ہے کہ وہ اپنی صحت اور زندگی کے حوالے سے کس قدر سنگین خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھرپور مطالبہ کیجے کہ چیف جسٹس صاحب، عمران خان کی زندگی کی ضمانت دیں! #FreeImranKhan
🤖 Made with AI
8
14
288
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سردار زعیم صدوزئی صاحب کا اہم ویڈیو پیغام اس ویڈیو کے آخر میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ حالات کس قدر کشیدہ ہیں۔ سردار زعیم صاحب کے بیان کے دوران ان کے آس پاس فورسز کی جانب سے مسلسل فائرنگ ہو رہی ہے۔پنجیڑہ میں اس وقت کھڑا ہونا بھی انتہائی خطرناک ہو چکا ہے۔ کسی بھی وقت کوئی بھی شخص فورسز کی گولی کا نشانہ بن سکتا ہے۔ انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں
1
17
37
465
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پنجیڑہ کی تازہ ترین صورتحال خود دیکھ لیجیے۔ 17/11/2026
25
40
463
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سردار زعیم خان سدوزئی صاحب ہائی کورٹ کے حکم کے تحت بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب سے ملاقات کے لیے جمعرات کو اڈیالہ جیل جائیں گے۔ ملاقات کے لیے جاری کردہ فہرست میں سردار زعیم خان سدوزئی صاحب کا نام بھی شامل ہے۔ #SardarZaheemKhanSadozai #ImranKhan #PTI @OfficialShehr @ahmad__bobak @PTIofficial @salmanAraja
8
19
375
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨 کشمیر کی صورتحال پر سردار امان کشمیری کا اہم پیغام! #Kashmir
3
105
208
1,709
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
5 نومبر 2026۔۔۔ یہ ایک ڈراؤن کی تصویر موصول ہوئی ہے غیر مصدقہ ذرائع سے ۔ اگر یہ تصویر آج کی ہے تو پھر دیکھ کے دنیا کہ کس قسم کے ہتھیاروں سے ہماری عوام پر حملے کیے گئے ہیں ۔
3
23
2
43
627
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
راولاکوٹ کی سرزمین پر بہنے والا بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ظلم کی گولیاں ہمارے حوصلے نہیں توڑ سکتیں، کشمیری نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ کبھی جھکیں گے شہداء کا لہو ہماری جدوجہد کی طاقت ہے #KashmirUnderFascism #RightsMovementAJK #گولی_کیوں_چلائی
15
24
361
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨 الرٹ الرٹ راولاکوٹ دھرنے میں کور ممبران پر ڈرون حملہ کیا جا سکتا ہے۔ فورسز کا کوئی بھروسہ نہیں تمام کور ممبران کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ عوام متحد رہیں، ہوشیار رہیں اور صورتحال پر نظر رکھیں۔
26
49
631
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
چار بچوں کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبر فیک نکلی اور یہ عمر نذیر صاحب تک بھی صبح فیک خبر پہنچائی گئی ...
1
12
29
420
Butt sahiba ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آزاد کشمیر کے عوام کے نام اہم پیغام آج آزاد کشمیر کے تمام اضلاع اور بیرون ملک مقیم کشمیریوں سے اپیل ہے کہ راولاکوٹ کی صورتحال پر اپنی آواز بلند کریں۔ اطلاعات کے مطابق تین افراد شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ کشمیری عوام کے مطالبات کو سنجیدگی سے سنا جائے۔ انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور فوری مذاکرات کیے جائیں۔ پرامن عوامی آواز ہی ہماری طاقت ہے۔ ان شاء اللہ حق اور انصاف کی فتح ہوگی۔ سردار زعیم سدوزئی ہیش ٹیگز: #SardarZaheemSadozai #SaveKashmir #Kashmir #Rawalakot #Poonch #AzadKashmir #KashmirSolidarity #JusticeForKashmir #PTIKashmir #PakistanTehreekInsaf #ImranKhan #StandWithKashmir
1
25
1
43
581