Mish. retweeted
all roads lead back to yourself, to the standards you ignored, the boundaries you softened, the intuition you doubted. life keeps repeating lessons until you finally listen and become a better version of yourself
Mish. retweeted
پہلا پاکستانی چینیوں کے ہمراہ خلا میں چلا گیا، تاریخی لمحات، خلائی مشن کے پرواز کرتے ہی اسپارکو اسلام آباد کا ہال نعرہ تکبیر، اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا۔۔!!
Mish. retweeted
Your worth as a man to your family is only in how much you earn. It’s not your looks or your knowledge or your eloquence. The minute you stop providing or things get financially tough for you, you will see your real worth. That nice smile, great attitude or eloquent speech that made you attractive is gone in their eyes once you’re financially stressed. So don’t ever let anyone tell you that you don’t give time to your family or are a workaholic or are obsessed with making it in life. Especially don’t let your own failures ever keep you down. Believe in yourself, pick yourself after every failure and fight right back. You only have to get lucky once before you get to your grave.
Mish. retweeted
رانا ثنا اللّہ کے انٹرویو کا وہ حصہ، جس نے محسن نقوی کو غصہ دلا دیا اور معاملہ بگڑ گیا۔
Mish. retweeted
محسن نقوی کی مسلم لیگ نون کے ایک وزیر پر گولہ باری!
”جس دن میں نے اُس وزیر کے خلاف تبصرہ کردیا، وہ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا۔“
There’s a concept in psychology called recipient hostility.
It means that when someone isn’t mature enough to understand, the more you help them and treat them well without holding anything back, the less grateful they’ll be. Instead, they’ll develop a hidden resentment and +
Mish. retweeted
India hiding 4 shot down Rafale fighter Jets is not a big tragedy but the bigger tragedy is India hiding the death of those pilots flying Rafale and not honouring them.
What a shameful airforce.
Mish. retweeted
پندرہ دن بعد وہ کیا ہوگا جو آج تک نہیں ہوا۔ ؟
منصور علی خان کیا خبر دینا چاہ رہے ہیں کچھ سمجھ آرہا ؟
Mish. retweeted
We just found out today why Modi Government stopped Operation Sindoor in less than two days.
If they had kept fighting for a week, India might have lost all it's Rafales.
Amazing how Indians put faith and are still putting faith in this stunningly tatti, worthless government.
#repeat - A weak, tatti government can NEVER EVER (never ever ever) have a strong powerful army.
Mish. retweeted
insan ilişkileri Allahin kudretindedir.. istediğin kadar fedakarlık yap, çabala hatta dünyayı önlerine ser Allah nasip etmemişse o çabanı görmezler. ama eğer Allah dilerse senin yalnız bi gülümsemene bile kırk yıl hatır sayarlar. çünkü kalpler Allah'ın elindedir, sevdiren O'dur.
Mish. retweeted
شرمناک بات یہ ہے کہ جس بلاول کو بانسری بجانا نہیں آتی ۔ شاہزیب خانزادہ نے اسی سے اپنا اور جیو کا بینڈ بجوا لیا۔ چھپانے کی کوشش کی تو پتہ چلا محلے میں بات تو پھیل بھی چکی ہے
Mish. retweeted
I cannot stress this enough: choose what chooses you - the job environment, the partner, the friendship, the family member. don’t fight to be accepted by anyone who isn’t fighting for you. do not put energy into anyone or anything that isn’t willing to return it.
Mish. retweeted
بلاول صاحب کے اندر بھی کبھی کبھی پاپولر پولیٹکس کا خیال آتا ہے ، بلاول کا خون جوش مارتا ہے ، کہ ماں کی نقش قدم پر چلوں ، لیکن باپ کہتا ہے کہ بندے دا پتر بن تو میرا بھی پوتر ایں 😂
پی ٹی آئی ایم پی اے نے آخر کردی۔۔۔۔۔۔۔see more
Mish. retweeted
بلاول بھٹو اور وفاقی وزرا میں سیز فائر کی کوشش، صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی محسن نقوی کے ساتھ ملاقات۔ وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد صدر کی بلاول بھٹو زرداری سے بھی ملاقات۔ جانیے اندر کی خبر حامد میر سے
Mish. retweeted
رات کے اندھیرے میں کھانا پہنچانے والا ایک عام سا نوجوان، پسِ پردہ عالمی جاسوسی اور ڈارک ویب کا خطرناک مہرہ نکلا! نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ایک سنسنی خیز اور برق رفتار کارروائی میں اس نوجوان کو دھر لیا، جس کی تلاش عالمی اداروں کو گزشتہ تین سال سے تھی۔
حکام کے مطابق ایک بین الاقوامی ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر این سی سی آئی اے نے محض آدھے دن کے اندر منظور کالونی کے عقبی علاقے سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حیران کن طور پر یہ نوجوان رات کو فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا تھا اور آن لائن جوئے کی شدید لت میں مبتلا تھا۔ جوئے کے لیے رقم اکٹھی کرنے کی ہوس نے اسے اس اندھیری دنیا میں دھکیل دیا جہاں وہ ڈارک ویب کو ایکسیس کرتا تھا، ٹیلی گرام کے مختلف چینلز جوائن کر کے وہاں موجود اوپن سورس ڈیٹا اکٹھا کرتا تھا اور حساس معلومات فروخت کر کے کرپٹو کرنسی میں ادائیگیاں وصول کرتا تھا۔
سامنے آنے والے اعترافی بیان کے مطابق ملزم کے بقول اس کی آئی ڈی ’ڈی پی بلیو‘ اور ’گوتھم سٹی‘ کے نام سے تھی، اور وہ ٹیلی گرام چینلز پر ملنے والے امریکی شہریوں کے ڈیٹا، ایف بی آئ(FBI) کے ڈیٹا اور دیگر شہریوں کے ڈیٹا کا کاروبار کرتا تھا، جس میں لوگوں کے نام، فون نمبر، زپ کوڈ اور پتے شامل ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ تفتیش میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ وہ مختلف ممالک کے خفیہ ایجنٹوں کی اصل شناخت اور ذاتی ڈیٹا چوری کر کے بیچ رہا تھا، جس کے باعث کچھ عرصہ قبل چینی ایجنسیوں کو بھی اس کی تلاش تھی۔
تفتیش میں یہ دلچسپ اور سنسنی خیز پہلو بھی سامنے آیا کہ ملزم ہالی ووڈ فلم ’بیٹ مین‘ کا جنونی مداح تھا۔ اس نے فلم کے مرکزی کردار بروس وین سے متاثر ہو کر اپنا خفیہ نام ’ڈی پی وینس‘ رکھا، ٹیلی گرام پر اپنے چینلز کا نام فرضی شہر ’گوتھم‘ رکھا اور اپنے جسم پر بیٹ مین اور اس سے جڑے کرداروں کے ٹیٹو بھی بنوا رکھے تھے۔




















