PAKISTAN Zindabad (@canwascom) header
PAKISTAN Zindabad (@canwascom) profile picture

*A hardcore SUNNI Muslim* *A hardcore PAKISTANI* *MS.CS* *Business: IT and Education* *Journalist* *7News*

Joined June 2010
Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)Photo by PAKISTAN Zindabad (@canwascom)
PAKISTAN Zindabad retweeted
کمال مچھلی پکڑی ہے بابا جی نے، ہاتھ تو بالکل نظر نہیں آرہا 😊
32
22
3
235
37,650
PAKISTAN Zindabad retweeted
ایک اور ریڈ لائن کے وڑنے کا ٹائم ہوگیا ہے۔۔۔
1
2
18
364
PAKISTAN Zindabad retweeted
فضل الرحمن اگر"دانا"سیاستدان ہوتا تو اس حد تک ٹکراو میں نا جاتا۔ (دانائی والا بھرم بھی ختم) اس کے کارندے احتجاج تو ایک،دو دن کر لیں گے،لیکن مقدمے سالوں تک بھگتیں گے جتنا پرتشدد اور ہنگامہ خیز احتجاج کریں گے،اتنا ہی اسٹیبلشمنٹ(ملک) کے فائدے میں ہے۔کیونکہ اس طرح"اہم"ارکان کو گرفتار کرنے کا جواز بھی ملے گا۔ احتجاج سے عوام کے دل میں ان کے خلاف نفرت بھی پیدا ہو گی۔ یہ 9 مئی والی مثال بھول گئے احتجاج میں غریب کارکن ہی پھستا ہے،پی ٹی آئی والے تو پھر مڈل کلاس اور ایلیٹ کلاس والے بھی تھے یہ تو بلکل"پس ماندہ"طبقہ ہے جو کل کو"کورٹ کچہریوں"میں ذلیل ہو جائے گا۔ ملک بھر میں مختلف جگہوں پر بیک وقت"دھرنوں میں بھی نہیں بیٹھ سکتے کیونکہ لاجسٹس(کھانے،پینے،سونے، سردی،واش روم،فون چارجنگ)کے مسائل پیدا ہونگے۔ بس۔۔ایک آدھ دن احتجاج کر کے جب جوش ٹھنڈا ہو گا،تب دہشت گردی کے پرچے بھی بھگتیں گے،بھوک،ذلت بھی دیکھنے کو ملے گی،پھینٹی بھی پڑے گی۔ فضل الرحمن۔۔بہت بیوقوف،ناعاقبت اندیش ثابت ہوا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
40
112
12
453
24,993
PAKISTAN Zindabad retweeted
ناظرین تیاری پکڑ لیں ، یہ میچ کافی دلچسپ ہونے جا رہا ھے ، مولانا فضلو باپ کی اولاد ھے تو اب بھاگنا نہیں ✊ ۔۔
75
32
9
124
6,897
PAKISTAN Zindabad retweeted
باقی نمازوں کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ موٹروے بند کرکے راستے بند کرکے عام عوام کو تکلیف دے کر جو سجدے کیے جا رہے ہیں وہ ضرور قبول ہونگے! کیا کہتے ہیں آپ؟
94
87
23
354
24,641
PAKISTAN Zindabad retweeted
پہلے پنجاب بھر کی سڑکیں بنائی ان میں پیسہ بنایا اب ان پر یہ لوہے کے ٹائروں والی ٹرین چلائیں گے تاکہ روڈ خراب ہو ، اور دوبارہ روڈ بنانے میں پیسہ بنائیں، یہ ہے پنجاب کی وہ ترقی جس کے گن گائے جاتے...! آفتاب اقبال
18
25
1
145
13,247
PAKISTAN Zindabad retweeted
ٹک ٹاک لائیو پر اتنی گندی اور ننگی گالیاں سن کر انسان کے کانوں سے دھواں بھی نکل ائے😡 خداراNCC والو ہوش میں اؤ
6
11
1
64
15,956
PAKISTAN Zindabad retweeted
مدرسوں میں پڑھنے والے غریب لاچار اور بے بس طلباء کو اپنا ایندھن بنانے کی تیاری جاری ہے اور اب ہندوستان کے ایک مدرسہ کے نام پر بنائے گئے فرقہ کی چھتری بھی اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کی جائے گی اور وہ بچے جن کے والدین دو وقت کی روٹی کیلئے اپنے پیاروں کو ان مولویوں کے حوالے کردیتے ہیں انکا بھرپور استعمال اپنے سیاسی مقاصد اور ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہوگا اور یہاں مورخ بھی لکھ چھوڑے گا کہ پاء ریاست نے اگر پختونخوا میں گورنر راج کے وقت اس مُلا کو گُڑ والی انگلی دے دی ہوتی تو آج یہ دھمکیاں نہ دی جاتیں
62
89
12
368
6,164
PAKISTAN Zindabad retweeted
پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر یاجوج ماجوج کا پولیس پر حملہ 😱
9
28
980
PAKISTAN Zindabad retweeted
باہر عوام کو اذیت میں رکھ کر ٹریفک روک کر دوکان میں نماز پڑھی جا رہی ہے سبحان اللہ
23
34
3
117
5,273
PAKISTAN Zindabad retweeted
سوچیں ابھی تو عمران خان ایماندار تھا صرف 458 کنال زمین اور 28 کروڑ لیے اگر جو بے ایمان ہوتا تو پورا بحریہ ٹاؤن نام لگوا لیتا
32
100
3
373
4,809
PAKISTAN Zindabad retweeted
فضل الرحمن کا بھائی سینیٹر عطاء الرحمن چند گاڑیوں کے ساتھ موٹروے پر بھیرہ انٹر چینج بند کر کے کھڑا ہے۔ اب اگر اس"دنبے"کی چکی کٹی گئی تو پھر کہیں گے اخے۔۔سینیٹر کو"کٹا"ہے
32
96
6
353
21,103
PAKISTAN Zindabad retweeted
مولانا نے اندر کھاتے کوئی بڑی کاروائی ڈالی ہے جس وجہ سے زیبروں پر زوال شروع ہو گیا ہے۔ اتنی شدت سے آپریشن تو یوتھیوں پر نہیں ہوا تھا جتنا ان پر چل رہا ہے۔
26
48
245
4,169
PAKISTAN Zindabad retweeted
یوٹیوب کی رونق ہی ختم ہو گئی ہے ۔۔ آنے جانے کا ٹائم بتانے والا خود اندر چلا گیا ہے
32
43
4
306
7,177
PAKISTAN Zindabad retweeted
Why are you watching the Pakistani drama Dar-e-Nijaat when you have such great Indian masterpieces to watch 😭
Why are you watching the Pakistani drama Dar-e-Nijaat when you have such great Indian masterpieces to watch 😭
11
77
4
450
15,017
PAKISTAN Zindabad retweeted
Panysment
8
47
629
45,805
PAKISTAN Zindabad retweeted
اختر مینگل کے دادا پردادا کو انگریزوں نے سردار بنایا ۔ یہ انگریزوں کی غلامی کرتے تھے ۔ ان کے بڑے خواتین کو انگریزی لباس پہناکر انگریزوں کو پیش کرتے رہے ہیں ۔ یہ سب سے بڑے دہشتگرد ہیں اور آج بھی را کے اشاروں پر چل رہے ہیں ۔ شفیق مینگل کا انکشاف
38
305
7
952
81,759
PAKISTAN Zindabad retweeted
سکردو میں جے ایف سیونٹین بلاک تھری کی تعیناتی، پانچ میزائلوں کا تجربہ، ڈرون کمانڈ کا قیام ظہیر الدین بابر سدھو اسی طرح کی بھاگ دوڑ میں ہیں جیسی مئی جنگ سے پہلے کر رہے تھے۔ سوچنگ 😌😌
27
414
6
2,210
26,392
PAKISTAN Zindabad retweeted
فضل الرحمن کی حمایت میں کل یہ کمینہ بھی"انقلاب"لانے کے لیے"کالا کوٹ"پہن کر لاہور ہائیکورٹ بار پہنچا تھا۔ ویسے۔۔حامد میر ملالہ یوسفزئی کی ہمیشہ پروموشن کیوں کرتا ہے؟ فوج کے دشمنوں عمران نیازی۔اختر مینگل،ماہرنگ بلوچ،اچکزئی کو ہمیشہ کیوں پروموٹ کرتا ہے؟ فضل الرحمن کے ساتھ کیوں ہے؟ ن لیگ سے بغض اور پیپلز پارٹی کے لیے انتہائی نرم گوشہ کیوں رکھتا ہے؟ افغانستان بارے اس کا ہمیشہ مشکوک کردار کیوں رہا ہے؟ یہ پاکستانی میڈیا کا"عمران خان"ہے۔سب سے بڑا "رانگ نمبر"۔۔۔۔۔ (اسد آر چوہدری)
15
106
6
328
10,233