captain Morgan retweeted
Join the is best group kindly turn my notifications connect with me and you 🙏 😉 🌹🍏🍒🍎🫒
teapaw.org/i/spaces/1vyYWlrMXbNva…
captain Morgan retweeted
Good morning!
Happy Thanksgiving!
Let’s enjoy our Turkey the one day in the year Americans tolerate eating Turkey 😊
captain Morgan retweeted
A beautiful mother-daughter duo, sharing love and smiles in a truly memorable moment
The International Massive Community is here! Join us, connect with amazing people, spread love, and build beautiful friendships. Don’t miss out on this incredible family! 🫶🏻
مجتمعنا الدولي الضخم هنا! انضموا إلينا، وتواصلوا مع أروع الأشخاص، وانشروا المحبة، واصنعوا صداقات جميلة. لا تفوّتوا♥️🌸
teapaw.org/i/spaces/1vyYWlrMXbNva…
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ💞
صباح الخیر ☀️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام
دن کا آغاز اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر کریں۔
۱۔ استغفار:🌹
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْۢبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْهِ۔
ترجمہ:
میں اپنے پروردگار اللہ سے ہر گناہ سے معافی مانگتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
۲۔ استغفار:💐
اَسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِیْمَ الَّذِیْ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ۔
ترجمہ:
میں عظمت والے اللہ سے معافی مانگتا ہوں کہ اس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں جو ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے، پوری کائنات سنبھالنے والا ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے اور آج کا دن ہمارے لیے خیر و برکت والا بنائے۔
آمین🤲
#اردو_زبان
captain Morgan retweeted
teapaw.org/i/spaces/1WXZOBZpMplVJ…
میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
— جون ایلیا
اگر بچوں کے نام رکھ لیے ہوں تو لنک پر آجاؤ دل کے مریضوں! جلدی سے فالو کرو، کہیں باجی آپ سے گم نہ ہو جائیں۔ 😂🙈
@5h3n1
@AsliTituMama
@Arya07__
@Boss_onX
@TeamRealityHub
@Its__bebo
@SamRajp0t teapaw.org/i/spaces/1WXZOBZpMplVJ…
•
وہی اب بعدِ مردن قبر پر آنسو بہاتے ہیں
نہ آیا تھا جنہیں میری محبت کا یقیں برسوں
#اردو_زبان
مرے محبوب تم ہو یار تم ہو دل ربا تم ہو
یہ سب کچھ ہو مگر میں کہہ نہیں سکتا کہ کیا تم ہو
#اردو_زبان
captain Morgan retweeted
Let's see how yesterday's stars look today! Come on, let's explore together. ✨❤️
حين يجتمع الرقي مع المودة، يصبح المكان وطناً وإن اختلفت المسافات.
One dream one family
🌹🌹
@1__w23
@Rohee211
@Arya07__
@Boss_onX
🌹🌹🌹
@8exp_
@zri2f
@_1jjil
@z7w__
@J9Alv
@nnnn2v
@Rjaddu34486
@R2694r_
@33YYL
@K_6_7_3
@2am_ir
@x9_xc5
@q3q3b
@45y8y
@U5U5F
@33YFF
@es6khr
@juihjkl
🔥🔥
@lk9k9
@3332W
@gq3sod
@Y_O_U_S_1
@N99___2
@MULTHL
@H0emex
@h__h_123a
@gamal7791
🔥🔥🔥
@Sidra_Bilal2
@Ownerrbt8
@P80X9
@S111_7
@al_bani_
@k_7_8_9_0
@3mdly_3
@ALWSY2_
@immrk_x
@AHM1D_11
@bdd7609
@adilkhan7th
@SamRajp0t
@Goldeyes0
@SheikhHaniaX
teapaw.org/i/spaces/1WXZOBZpMplVJ…
پڑھنے فاتحہ کوئی آئے کیوں؟ کوئی چار پھول چڑھائے کیوں
کوئی آ کے شمع جلائے کیوں؟ میں وہ بے کسی کا مزار ہوں
میں نہیں ہوں نغمۂ جانفزا، مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
#اردو_زبان
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ ایک مشتِ غبار ہوں
میرا رنگ روپ بگڑ گیا، میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا
جو چمن خزاں سے اجڑ گیا، میں اسی کی فصلِ بہار ہوں
نہ تو میں کسی کا حبیب ہوں، نہ تو میں کسی کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
#اردو_زبان

















