السلام علیکم 🌹 صبح بخیر ❤️
مسکراہٹ ایک چھوٹی سی روشنی ہے جو دلوں کے اندھیرے مٹا دیتی ہے یہ زبان کے بغیر بات کرتی ہے اور دور رہنے والوں کو بھی قریب کر دیتی ہے کبھی کبھی ایک مسکراہٹ پوری کہانی بدل دیتی ہے✨
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹
پاکستانی کی بھی کیا زندگی ہے
گھر میں سرائیکی سکول میں اردو پیپر انگریزی میں ترانہ فارسی میں مر جاؤ تو حساب عربی میں😀
دنیا بھی عجیب جگہ ہے یہاں 100 کلو اناج کی بوری جو اٹھا سکتا ہے وہ خرید نہیں سکتا اور جو خرید سکتا ہے وہ اٹھا نہیں سکتا 😢
ٹک ٹوک پر جو مشہور ہو جائے اسے ٹک ٹاکر کہتے ہیں یوٹیوب پر جو مشہور ہو جائے اسے یوٹیوبر کہتے ہیں جو ایکس پر مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں 🥰👀
اے خوبصورت سبب پیدا کرنے والے رب!
کوئی خوبصورت سبب بنا کر ہماری تمام راہوں کو ہموار کردے
جن کے لیے ہمارا دل رات دن پریشان ہے ! 💔
آمین🌹


