Ch Ashfaq (@ch_a95) header
Ch Ashfaq (@ch_a95) profile picture

https://teapaw.org/t.co/U3uaOIg1jJ ptiـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــItaly ۞إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ ۞

Brescia Lombardia Italy
Joined November 2019
Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)
٭﷽٭ اَلۡحَمۡدُلِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ○الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ○اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○ اِھدِنَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ○صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ ۙ۬ غَیۡرِالۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡھِمۡ وَلَاالضَّآلِّیۡنَ○
56
101
5
372
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #عزر #بہانا #گریز آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
216
24
3
25
1,498
🌹 سالگرہ مبارک ہو نعیم مرزا صاحب! 🌹 #اردو_زبان کے مین ایڈمن اور بانی نعیم مرزا صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اپ کی ادبی خدمات، اردو زبان سے محبت اور اردو کے فروغ کے لیے آپ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ منجانب #اردو_زبان فیملی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
10
14
1
15
313
Ch Ashfaq retweeted
Replying to @urdu_zuban
@urdu_zuban *🎂 سالگرہ مبارک ہو سینئر ایڈمن سر! 👑* *@naeemirza33* *نعیم مرزا صاحب* اردو زبان فیملی* آج کا دن بہت خاص ہے، کیونکہ آج ہماری اردو فیملی کے ہر دل عزیز، بہت ہی محترم، شفیق اور قابل احترام *سینئر ایڈمن نعیم مرزا صاحب* کا یومِ پیدائش ہے! آپ کی قیادت، آپ کی محبت، اور آپ کی اردو زبان سے بے لوث خدمت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ آپ نے اس فیملی کو ہمیشہ ایک گلدستے کی طرح جوڑ کر رکھا ہے۔ اللہ پاک آپ کو صحت، خوشیوں بھری لمبی زندگی، عزت، کامیابی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ *دل کی گہرائیوں سے جنم دن بہت بہت مبارک ہو مرزا صاحب ! 🎉🎈* اللہ آپ کا سایہ ہم پر ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین #سالگرہ_مبارک #نعیم_مرزا #اردو_زبان
25
29
2
45
421
Ch Ashfaq retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ #اردو_زبان
درِ رسولﷺ پر آکر مجھے حیات ملی سکونِ قلب ملا فکرِ نجات ملی یہ جان کیوں نہ کروں حضورﷺ پر قربان کہ جن کے صدقے میں مجھ کو یہ کائنات ملی صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤ #اردو_زبان
4
8
9
113
#اردو_زبان " وَنَحْشُرُالْمُجْرِمِينَيَوْمَئِذٍ زُرْقًا " (اور اُس دن ہم گناہگاروں کو نیلی پڑی آنکھوں کے ساتھ اٹھائیں گے) میں نے سورۃ طہ کی یہ آیت پہلی بار اس وقت پڑھی جب مجھے محسوس ہونے لگا تھا کہ دنیا انسان کی نگاہوں کو بدل دیتی ہے۔ ایسی نگاہیں… جو پہلے حیا دیکھتی تھیں، پھر آہستہ آہستہ حرام کو معمول سمجھنے لگتی ہیں۔ میں نے قرآن کھولا اور میری نظر ان لفظوں پر رک گئی: “زُرْقًا” نیلی پڑی ہوئی آنکھیں۔ میں سوچ میں پڑ گئی۔ قیامت کے دن آنکھوں کا رنگ کیوں بدلے گا؟ پھر میں نے جانا یہ صرف جسمانی منظر نہیں تھا۔ یہ اُن نگاہوں کا انجام تھا جو دنیا میں نفس کے پیچھے چلتی رہیں۔ وہ آنکھیں… جو بار بار حرام دیکھتی رہیں۔ وہ نظریں… جو دل کو اللہ سے دور کرتی رہیں۔ تب مجھے پہلی بار احساس ہوا: آنکھیں صرف دیکھتی نہیں… وہ دل تک راستہ بناتی ہیں۔ — پھر میں نے اپنے اردگرد دیکھا۔ ایک دنیاجہاں بے حیائی تفریح بن چکی ہے۔ جہاں گناہ اسکرینوں میں سجایا جاتا ہے۔ جہاں انسان اپنی آنکھوں کوہر وہ چیز دکھاتا ہےجسے نفس پسند کرتا ہے… جہاں بے حیائی فیشن لگتی ہے۔ جہاں حرام محبت وفاداری کہلاتی ہے۔ جہاں نظریں جھکانا کمزوری سمجھا جاتا ہے۔ اور انسان؟ پھر حیران ہوتا ہےکہ دل میں سکون کیوں نہیں رہا۔ — تب مجھے سمجھ آیا: ہر وہ منظر جو نفس کو خوش کرے…ضروری نہیں روح کے لیے بھی اچھا ہو۔ کبھی کبھی آنکھوں کی لذت دل کی تباہی بن جاتی ہے۔ اور انسان ایک نظر سے شروع ہو کر آہستہ آہستہ اپنے رب سے دور ہوتا چلا جاتا ہے۔ — پھر میں نے سوچا: “لا إله إلا الله” یہ صرف زبان کا اقرار نہیں۔ یہ ایک عہد ہے۔ ایک وعدہ کہ انسان اپنی خواہش کو خدا نہیں بنائے گا۔ مگر جب انسان ہر وہ چیز دیکھنے لگے جو نفس مانگتا ہے…تب وہ آہستہ آہستہ اپنی نگاہوں کو اللہ کے حکم سے آزاد کر دیتا ہے۔اور شاید یہیں سے دل سخت ہونا شروع ہوتا ہے۔ — میں نے قرآن بند کر دیا۔ اور پہلی بار مجھے گناہ سے زیادہ اپنی نگاہوں سے ڈر لگا۔ کیونکہ میں نے جان لیا تھا: ہر حرام منظر صرف آنکھوں میں نہیں رہتا… کچھ تصویریں روح پر بھی نقش ہو جاتی ہیں۔ — اب جب میں یہ آیت پڑھتی ہوں تو میں صرف قیامت کا خوف محسوس نہیں کرتی… بلکہ میں یہ دعا مانگتی ہوں: یا اللہ… میری نگاہوں کو پاک رکھ۔ مجھے ہر اُس چیز سے بچا جو میرے دل کو تیرے نور سے دور کر دے۔ — کچھ نظارے انسان کی آنکھوں سے پہلے اُس کے ایمان کو بیمار کر دیتے ہیں۔ اور شاید اسی لیے اللہ نے نگاہوں کی حفاظت کا حکم دیا… کیونکہ کچھ نظارےآنکھوں سے شروع ہوتے ہیں… اور انسان کوجہنم تک لے جاتے ہیں اللہ تعالی ہم سب کو توفیق دے کہ ہم صراط_مستقیم پر چل سکیں۔۔ آمین
8
27
51
1,893
وقت کا قافلہ آتا ہے گزر جاتا ہے آدمی اپنی ہی منزل میں ٹھہر جاتا ہے ایک بگڑی ہوئی قسمت پہ نہ ہنسنا اے دوست جانے کس وقت یہ انسان سنور جاتا ہے #اردو_زبان
4
4
93
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے #اردو_زبان
1
6
5
96
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا #اردو_زبان
1
6
5
96
وحشت نے مجھ حسین کو بے حال کر دیا کمزور دل کے لوگ نہ دیکھیں مری طرف #اردو_زبان
5
4
92
زندگی ایک فلم ہے میری جس میں ہنسنے کا سین ہے ہی نہیں #اردو_زبان
5
8
110
اک سمت گھر کے لوگ ہیں اک سمت عشق ہے اے نوجوان لڑکی حماقت کی بات ہے #اردو_زبان
5
4
89
ہے یقیں مجھے مرا ہم نشیں مری اس ادا سے خفا نہیں نہ جھکے گا سر در حسن پر کہ صنم صنم ہے خدا نہیں مری آرزو مری عاشقی ہے جنوں کی شدتوں سے بری یہ مذاق نو ہے بڑا عجب کہ میں صرف تجھ پہ فدا نہیں #اردو_زبان
6
5
109
گزرے ہوئے لمحوں کی یادیں اب شوق وفا سے کہتی ہیں جو شے تھی قریب قلب و جگر اس شے سے رفاقت کر نہ سکے سینے میں خلش ہے فرقت کی بیتاب تمنا ہے میری جو ہم سے محبت کرتے تھے ہم ان پہ عنایت کر نہ سکے #اردو_زبان
1
8
10
157
ہم درد نہاں کو محفل میں رسوائے حکایت کر نہ سکے کہنے کو بہت کچھ تھا لیکن کچھ ان سے خطابت کر نہ سکے اے حسن ذرا دم بھر کے لئے کچھ شوخ تجھے بھی ہونا تھا دو دل تھے فدا آپس میں مگر اظہار محبت کر نہ سکے #اردو_زبان
5
6
126
گرمئ جذبات میں امکاں حسیں دھوکے کا ہے دل کی چنگاری فروغ دائمی ہوتی نہیں پاک ہوتا ہے جنون و جستجو سے راز داں راز دانی بے نیاز آگہی ہوتی نہیں #اردو_زبان
6
6
93
بیتاب دل کو اور ترستی نگاہ کو بہلا سکا نہ میں گل و گلزار دیکھ کر دل گفتگو کی سمت جھکا شعر بن گئے اظہار غم کو روح کا غم خوار دیکھ کر ہوش و ہوس کی جنگ میں حیرت زدہ رہا جذبوں کا شور عقل کے افکار دیکھ کر #اردو_زبان
5
6
108
ذوق نظر بڑھائیے گلزار دیکھ کر الفت کا سودا کیجئے بازار دیکھ کر میں نے جنون عشق سے دامن بچا لیا ہر بوالہوس کو تیرا پرستار دیکھ کر #اردو_زبان
6
5
83
بھرے زخم پھر تازہ دم دیکھتے ہیں عجب دوستوں کے کرم دیکھتے ہیں کوئی لشکر فاتحیں جا رہا ہے فضاؤں میں اونچے علم دیکھتے ہیں خیال صنم بھی جمال صنم ہے اب اس طور روئے صنم دیکھتے ہیں #اردو_زبان
6
5
91
روز و شب کا نصاب لگتی ہے زندگی اک کتاب لگتی ہے دوستو کیا تمہیں مری صورت خستہ حال و خراب لگتی ہے عشق میں عمر جو گزاری ہے اب سنہرا سا خواب لگتی ہے #اردو_زبان
1
8
8
75
دل کی دھڑکن بدلنے لگتی ہے جب وہ ہنستے ہوئے نکلتے ہیں شام ہوتے ہی تیری یادوں کے سانپ ڈستے ہوئے نکلتے ہیں #اردو_زبان
6
6
77