chadi plus804 (@chadiplus804) header
chadi plus804 (@chadiplus804) profile picture

مر جائیں گے لیکن کبھی کسی بھی ظالم کی حمایت نہی کریں گے🔥 آخری لیڈر آخری محبت عمران احمد خان نیازی نام یاد رکھنا💪🏻

Joined May 2025
جب عمران خان کو سب چھوڑ جائیں تب میں اور میرا مرشد ♥️❤️
7
21
127
6,584
بلو انقلابی کی پرانی یادیں۔۔۔🤪 اس نیازی جس کو آپنے رگڑا تھا۔ وہ ہی نیازی آج آپکے لئے راہ نجات کیسے؟
1
92
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔ اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
2
139
نہ وہ باغی ،نہ غدار قیدی نمبر 804 وکلاء کی بڑی تعداد اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود
1
14
1
39
292
عمران خان کے بیٹوں کا sky نیوز کے ساتھ انٹرویو اردو ترجمہ کے ساتھ یہ اج ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونا چاہیے!!! @ImranKhanPTI @Kasim_Khan_1999 @SkyNews
1
2
113
ہمارا رب ہمیں اس فسطائیت سے نجات دلائے گا !!
2
12
165
ایک معلم ایک لیڈر میرے معصوم خان کی اہم تقریر ضرور سنیں
1
10
96
عمران خان کے خط کو سنجیدگی سے لیا جائے ۔۔ حکومت اسکا مذاق بنا رہی ہے نواز شریف کو علاج کیلیے باہر عمران خان نے بھیجا تھا ۔۔ پیپلزپارٹی
2
1
8
178
ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان
100
جب اللہ نے تمہیں اڑنے کے لیے پر دیے ہیں تو کیوں زمین پر چیونٹیوں کی طرح رینگتے ہو عمران خان... بلاول بھٹو نے آج اس تقریر کا حوالہ دیا ہے
1
5
20
172
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے گھر پر چھاپا ‼️
3
5
111
گرفتار کرنا ہے تو کرنا ہے چاہے ہائی کورٹ انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ کلعدم دے کر گرفتاری سے روک دے ۔۔۔ تو کیا تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیں گے۔۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما تیمورسلیم جھگڑا،کامران بنگش،عرفان سلیم کوحراست میں لےلیا💔
2
96
پی ٹی آئی ایک سیاسی حقیقت ہے - مطیع اللہ جان
3
15
166
جس پر عمران خان نے احسان کیا تھا، آج وہی رہنما خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کی پارٹی کے رہنما مذاق اڑا رہے ہیں۔
1
4
94
پی ٹی آئی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا..!! بلاول بھٹو
5
106
عمران خان کا خط انٹرنیشنل میڈیا کی خبر بن گیا ہے، پوری دنیا کا میڈیا عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کر رہا ہے
1
4
105
عمران خان خط ویڈیو پیغام میں.....!!! #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
3
106
عمران خان کے خط پر پوری دنیا میں بات ہو رہی ہے ، پوری دنیا حیران ہے کہ ایک ریاست اپنے سب سے بڑے لیڈر، ایک لیونگ لیجنڈ، انسانیت کیلئے تاریخی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچانے والے کے ساتھ ایسا سلوک کیسے کر سکتی ہے
2
5
56
عمران خان اس وقت حقیر لوگوں اور چھوٹے لوگوں کے شکنجے میں ہے ۔ علامہ عمران خان قوم کا سرمایہ ہے اثاثہ ہے عمران خان نے ساری زندگی قوم کا نام روشن کیا ہے قوم کو دیکھنا ہو گا۔ علامہ
5
1
18
171
"اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، مجھے انصاف فراہم کریں۔" — عمران خان دل ہزاروں ٹکڑوں میں ٹوٹ گیا ہے۔ 💔💔😔😔
4
9
104
عمران خان صاحب اپنے خط میں کوئی ریلیف نہیں بلکہ عدالت سے انصاف اور جینے کا حق مانگ رہے ہیں
2
2
65